Dr. Iftikhar Ahmad Janjua

Dr. Iftikhar Ahmad Janjua MPA PP73 Candidate
Member of National Youth Assembly
Chairman of"Janjua Welfare Trust, Pakistan"
Founder of JaNjua Union
Medical Doctor
(1)

پاکستان آرمی نے سرحدی اشتعال انگیزی کا فوری اور بھرپور جواب دے کر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری پر کوئی آنچ برد...
28/02/2026

پاکستان آرمی نے سرحدی اشتعال انگیزی کا فوری اور بھرپور جواب دے کر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری پر کوئی آنچ برداشت نہیں کی جائے گی۔

افغان طالبان کو جان لینا چاہیے کہ ہر جارحیت کا انجام سخت اور فیصلہ کن ہوگا۔

🇵🇰یہ وطن ہماری ذمہ داری ہے اس کا
دفاع ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

21/11/2025

دارہ جنجوعہ گروپ (جنجوعہ پبلک سیکریٹریٹ) آف ہجن (سرگودھا)
عظیم الشان جلسہ
جنجوعہ گروپ کے بانی رہنما ڈاکٹر حافظ افتخار احمد جنجوعہ، چیئرمین میاں حاجی صدر جنجوعہ ، سرپرست رہنما میاں گلزار احمد جنجوعہ، صدر میاں خالد محمود جنجوعہ نے
اپنی پوری برادری اور دوست احباب کے ہمراہ
حالیہ ضمنی الیکشن ایم۔پی۔اے پی۔پی 73 میں
میاں سلطان علی رانجھا کو سپورٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
اس موقع پر بیرسٹر محسن شہنواز رانجھا بھی موجود تھے۔

21/11/2025

ہجن میں جنجوعہ یونین نے اپنے پورے سنگ و ساتھ کے ہمراہ بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا صاحب کی متحرک اور مؤثر قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار میاں سلطان علی رانجھا صاحب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

شرکاء نے عزم ظاہر کیا کہ وہ ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے کر شیر کے نشان کو کامیابی دلائیں گے تاکہ خدمت، ترقی اور استحکام کا سفر جاری رہے۔
کاوش:- چوہدری خالد گوندل چیئرمین

06/11/2025
Point to be Noted!
03/10/2025

Point to be Noted!

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Iftikhar Ahmad Janjua posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Iftikhar Ahmad Janjua:

Share