Dr Saeed's Clinic

Dr Saeed's Clinic Family Heath Consultant Homeopathic treatment Consultant Male Health Physician

بسم اللہ الرحمن الرحیم Oشوگر ایک جان لیوا ، خطرناک مرض ہے ۔ اگر آپ شوگر اور اس سے ہونے والی کمزوری کی وجہ سے پریشان ہیں ...
22/11/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم O
شوگر ایک جان لیوا ، خطرناک مرض ہے ۔
اگر آپ شوگر اور اس سے ہونے والی کمزوری کی وجہ سے پریشان ہیں تو رابطہ کریں۔
شوگر کورس فری بھجوایا جائے گا۔
نوٹ : دوا صرف ان لوگوں کو بھجوائیں گے جو کال کر کے بُک کروائیں گے ۔
(Courier)VIA
شوگر کورس ایک ہفتہ کے اندر اندر آپکو آپکے ایڈریس پر بھیج دیئے جائے گا۔
دوا منگوانے کےلئے صرف فون کال پررابطہ کریں۔
03015810007,

22/11/2025

ریوماٹولوجسٹ کسے کہتے ہیں؟
ایسے سپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کہ 𝑹𝒉𝒆𝒖𝒎𝒂𝒕𝒐𝒍𝒐𝒈𝒊𝒄𝒂𝒍 & 𝑨𝒖𝒕𝒐𝒊𝒎𝒎𝒖𝒏𝒆 𝑫𝒊𝒔𝒆𝒂𝒔𝒆𝒔 جن میں انسان کا نظام قوت مدافعت اپنے ہی جسم کے اعضاء پر حملہ کرکے انہیں سوزش میں مبتلا کر دیتا ہے، کا علاج کرتے ہیں۔ جسم میں جوڑوں کی سوزش، ہڈیوں کی کمزوری اور اس کے علاوہ کنیکٹیو ٹشو جس میں آپ کی جلد اور دیگر اعضاء اور معاون ڈھانچے کی بیماریاں شامل ہیں۔

ریوماٹولوجسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتا ہے؟
ریوماٹولوجسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں سے چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں

𝐑𝐡𝐞𝐮𝐦𝐚𝐭𝐨𝐢𝐝 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
گنٹھیا: جوڑوں کی سوزش خاص طور پر ہاتھوں اور انگلیوں کے جوڑوں کی سوزش۔

𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦𝐢𝐜 𝐋𝐮𝐩𝐮𝐬 𝐄𝐫𝐲𝐭𝐡𝐞𝐦𝐚𝐭𝐨𝐬𝐮𝐬 (𝐒𝐋𝐄)
چہرے پر سرخ دانے، منہ میں چھالے بننا، بالوں کا گرنا اور جوڑوں کی سوزش۔

𝐒𝐣𝐨𝐠𝐫𝐞𝐧𝐬 𝐒𝐲𝐧𝐝𝐫𝐨𝐦𝐞
آنکھوں اور منہ کا خشک ہونا۔

𝐏𝐨𝐥𝐲𝐦𝐲𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐬 / 𝐃𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐨𝐦𝐲𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐬
پٹھوں کی درد اور سوزش اور جلد پر نشانات۔

𝐒𝐜𝐥𝐞𝐫𝐨𝐝𝐞𝐫𝐦𝐚
جلد کا سخت خشک اور رنگت تبدیل ہو جانا، جوڑوں کی درد، کھانا نگلنے اور سانس کی دشواری۔

𝐕𝐚𝐬𝐜𝐮𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
خون کی نالیوں کی سوزش

𝐏𝐬𝐨𝐫𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
چنبل کا آرتھرائیٹس جوڑوں کی سوزش اور جسم پر خارش کی سرخ دھبے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا، نوجوانی کی عمر میں کمر درد اور کمر کی لچک کا کم ہو جانا۔

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐩𝐨𝐫𝐨𝐬𝐢𝐬
ہڈیوں کا بھر بھرا پن اور کمزوری، وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
گھٹنوں کی درد اور سوزش

𝐈𝐧𝐣𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲
جوڑوں میں انجیکشن

𝐔𝐫𝐢𝐜 𝐀𝐜𝐢𝐝 / 𝐆𝐨𝐮𝐭 / 𝐆𝐨𝐮𝐭𝐲 𝐀𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
یورک ایسڈ کا آرتھرائیٹس اور یورک ایسڈ کا بڑھ جانا

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار ریوماٹولوجسٹ سے رابطہ کریں

اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے۔ آمین

ڈاکٹر سعید اختر قریشی
ہاشمی ہومیو کلینک سرگودھا

22/11/2025

درددل، انجائینا،خفقان،ورم بطانہ قلب،ورم غلاف القلب میں استعمال کیا جاتا ہے،اس کی سب سے اچھی خوبی اس کا بے ضرر ہونا ہے۔ اس کے دل پر کوئی زہریلے اثرات نہیں ہوتے۔ یہ ہائیپرٹینشن میں خاص طور پر مفید ہے۔

ارجن میں پائے جانے والے اجزاء دل کے نازک پٹھوں خون کی نالیوں کو مظبوط کرنے کے ساتھ خون میں چکنائی کو ہضم کرنے والے نظام کی اصلاح کر کے اسے فعال بناتے ہیں۔اینٹی اوکسیڈنٹ بطور دوا ایسے جزو کا نام ہے جو دوسرے اجزاء کو اکسیجن سے مل کر ٹھوس ہونے سے روکے جیسے کہ خون کی نالیوں میں چکنائی کا جمنا،ارجن کی چھال سے بننے والا قہوہ اپنی اینٹی اوکسیڈنٹ صلاحیت کی وجہ سے دل کے امراض میں انتہائی مفید ہے۔

ڈی این اے تحفظ: ارجن میں ایسے مرکبات ہیں جو ڈی این اے کو مختلف وجوہات سے پہنچنے والے نقصان سے بچانے میں معاون ہیں۔

قلبی صحت: یہ دل کے پٹھوں کو طاقت فراہم کرتا ہے اور خون کو پمپ کرنے کی دل کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے۔ اس میں کارڈیو حفاظتی اقدامات ہیں، جو دل کے زیادہ سے زیادہ افعال کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے اور کارڈیک چوٹ کی بحالی کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ یہ سب سے زیادہ عام طور پر مایوکارڈیل انفکشن (ہارٹ اٹیک) سے بچاؤ کے لئے استعمال ہوتا ہے کیونکہ اس میں اینٹی ایٹروجینک پراپرٹی ہے، جو کورونری شریانوں میں پیدا ہونے والی سختی کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے اور دل کے ٹشووں میں خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے۔

ہائی بلڈ پریشر کا علاج: ہائی بلڈ پریشر کیلئے ارجن ایک بہترین گھریلو علاج ہے۔ ہائی بلڈ پریشر ایک انتہائی سنگین طبی حالت ہے جو دل کی ناکامی، فالج، دل کا دورہ، گردے کی خرابی اور دیگر سنگین پریشانیوں کا سبب بن سکتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کی عام علامات میں شدید سردرد، متلی، الٹی، الجھن، ناک سے خون بہنا وغیرہ شامل ہیں۔ لہذا قدرتی طور پر ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کے لئے ارجن سے بہتر کوئی قدرتی دوا نہیں ہے۔

بواسیر اور خون بہہنے والی امراض: ارجن میں پائے جانے والے قدرتی مادے میں اینٹی ہیمرجک پراپرٹی ہے، جس سے بہتے خون کو روکا جا سکتا ہے۔ یہ یونانی طب میں عام طور پر دیگر جڑی بوٹیوں کے ساتھ خون بہہ جانے والی عوارض کے لئے استعمال ہوتا ہے۔

ارجن کے دیگر استعمال: ارجن قدرت کا ایک بیش بہا تحفہ ہے۔ارجن کی چھال کا جوشاندہ دست، پیچش، جریان خون اور جریان منی میں مفید ہے۔ اگر اس کی چھال کے جوشاندہ سے زخموں کو دھویا جائے تو جلدی مندمل ہو جاتے ہیں۔ اس کی چھال کے سفوف کو کیل مہاسے اور چھائیوں میں استعمال کرنا مفید ہے۔ معمولی چوٹ میں چھال کو پانی میں پیس کر لیپ کر لینا کافی ہے۔ اس کی چھال سے بہترین کھاد بنائی جاتی ہے۔ بنگال (مدنا پور) میں اس کی چھال خاکی کپڑہ رنگنے میں کام آتی ہے۔ ارجن کی چھال کا سفوف دودھ یا پانی کے ہمراہ چو ٹ لگنے اور ہڈی ٹوٹنے میں کھلاتے ہیں۔ جب کے خون جمنے سے جلد پر سرخ یا نیلے رنگ کے داغ پڑ گئے ہوں۔ پتے تیل میں جلا کر کان میں ڈالنا کان درد کے لئے مفید ہے۔ پھل کا سفوف چار گرام ہمراہ پانی قبض کو کھولتا ہے۔

نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

22/11/2025
22/11/2025
19/11/2025

جس دھماسہ بوٹی سے میں نے کینسر ختم ہوتے دیکھا ہے وہ ہرے رنگ کا پاؤڈر ہے جو تازہ بوٹی توڑ کر صاف کرکے سکھاکر پسوایا گیا تھا۔ یادرہے کہ جگر کے کینسر اور جگر کی چربی کم کرنے میں دھماسہ کا استعمال بہترین نتائج دیتا ہے۔
کچھ لوگ دھماسہ کو غلطی سےجَوَاں، جواہیاں یا جَمَایَاں سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت میں یہ علیحدہ پودہ ہے۔
دھماسہ کے پودے میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چار چار کانٹوں کا ایک سیٹ ہوتا ہے جس میں ہر دو کانٹوں کے درمیان پتلا اور لمبوترا پتہ ہوتا ہے۔ یہ کانٹےتین بھی ہو سکتے ہیں، اور چار بھی۔ اس کی شاخیں بہت پتلی ہوتی ہیں، اس لئے یہ براہ راست بڑھ نہیں سکتے ہیں اور ایک چھوٹی سی جھاڑی کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ پودہ اٹلی، جرمنی، مشرق وسطیٰ کے ممالک، پاکستان اور بھارت میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ کینسر خاص طور پر خون اور جگر کے کینسر کے علاج کے طور پر مانا جاتا ہے۔
اس کے پھولوں کا رنگ ہلکاجامنی ہے۔ پھول جھڑنے کے بعد اس کے کانٹوں کے قریب 00 شکل کے چھوٹے بیج بڑی تعداد میں ہوتے ہیں۔

دھماسہ کے فوائد

۔۔ یہ سب سے اچھا مصفّا خون ہے اور خون کے لوتھڑوں کو پگھلاکر خون کو پتلا کرتا ہے جس کی وجہ سے برین ہیمبرج، ہارٹ اٹیک، اور فالج وغیرہ سے حفاظت ہوتی ہے۔
۔۔ اس کے پھول اور پتیوں سے کینسر اور تھیلاسیمیا کی ہر قسم کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جسم کی کی گرمی کو زائل کرنے اور ٹھنڈک کے اثرات کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
۔۔ اس کے ذریعے ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام کا علاج ممکن ہے۔
۔۔ جگر کو طاقت دے کر جگر کے کینسر کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے۔
۔۔ دل اور دماغ کی صلاحیتوں میں بہتری لانے میں معاون ہے۔
۔۔ جسمانی دردوں کے علاج میں مددگار ہے۔
۔۔ مختلف قسم کی الرجی کا علاج ہے۔
۔۔ کیل، مہاسے، چھائیاں اور دیگر جلدکے امراض سے نجات دلاتا ہے۔
۔۔ معدہ کو تقویت دے کر بھوک بڑھاتا ہے۔
۔۔ اس سے قے، پیاس اور جلن، وغیرہ جیسی علامات ختم ہو جاتی ہیں۔
۔۔ کمزور جسم کو طاقت دے کر فربہ بناتاہے، اور موٹے افراد کےلئے وزن کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
۔۔ منہ اور مسوڑھوں کے امراض علاج ہے۔
۔۔ بلڈ پریشر کو معمول پر لاتا ہے۔
۔۔ دمہ اور عمومی سانس لینے میں دشواری کا علاج کرتا ہے۔
۔۔ تمباکو نوشی کےضمنی اثرات سے بحالی میں مدد ملتی ہے۔
بہترین کوالٹی دھماسہ پاؤڈر حاصل کرنے کیلئے
واٹس ایپ پر بھی رابطہ کر ے
کینسر کے مریضوں کے لیے دھماسہ بوٹی کا جوہر دماسا مدر ٹنکچر خود تیار کیا جاتا ہے

0301-5810007

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک  ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر ...
15/07/2025

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر شام گندم کی روٹیاں کھا رہے ہیں۔ لیکن آپ کا ڈاکٹر کے آگے دعوی صرف یہ ہے کہ میں میٹھا نہیں کھا رہا۔۔تو یہ بے فضول ہے۔۔اصل شوگر تو آپ کی گندم کی روٹی ، چاول اور آلو بڑھا رہے ہیں۔

اس کی بجائے آپ صبح ناشتے میں جو white oats کا دلیہ کھائیں۔ اور دوپہر کو یہ تصویر میں نظر آ رہا ایک meal ہے۔ اس کو آپ سلاد نا بولیں۔ اس کے اجزاء، ابلا ہوا راجمہ(لال لوبیا)، کھیرا، ٹماٹر، پیاز، زیتون، حسب ذائقہ نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس ، یہ سب ملا کر آپ دوپہر کے لنچ کے طور ایک پلیٹ پیٹ بھر کے کھائیں۔

آپ لال لوبیے کی جگہ، سفید ابلے چنے، یا کالے چنے، سفید یا براون لوبیا ابال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو plant based پروٹین ، کمپلیکس کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ بہترین antioxidant اور وٹامنز کے ساتھ محفوظ انرجی ملے گی۔

رات کو آپ ملٹی گرین آٹے کی 100 گرام کی پکی چپاتی کے ساتھ کوئی بھی ایسا سالن کھا سکتے ہیں جس میں آلو نا ہوں۔ چاول بھی آپ لے سکتے ہیں لیکن پکے ہوئے صرف 120 گرام۔

اس کے ساتھ سالن یا سلاد کی مقدار زیادہ رکھ لیں ، تا کہ پیٹ بھر جائے۔ رات کا یہ کھانا سونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھا لیں۔ اور کھانے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد 30 سے 45 منٹ واک یا کوئی فزکل ایکٹیویٹی کریں۔

صرف دو دن میں آپ کی شوگر دھڑم سے نیچے آ گرے گی۔
آپ کو شوگر کی ادویات کم یا بالکل چھوڑنا پڑ جائیں گی۔

کیونکہ آپ کے لبلبے کے beta cells پر سے گندم کے ہیوی glycemic کا لوڈ انتہائی کم کر دیا گیا ہے۔ beta cells ریلیکس ہوتے ہیں اور دوبارہ اتنی انسولین بنانا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کی خوارک کو انرجی میں بدل کر آپ کے جسم میں دوبارہ پہنچنا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ایسا دو ماہ کر لیتے ہیں تو آپ کی diabetes ریورس ہو سکتی ہے۔ آپ ایک نارمل انسان کی طرح سو فیصد تندرست ہو جائیں گے۔

پاکستان diabetes میں بد ترین پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔۔لوگ 30 سال میں ہی ڈائیبیٹک ہو رہے ہیں۔۔اور کچھ پتا نہیں کیا کھانا ہے کیا نہیں اور 50 تک جاتے جاتے امراض دل و گردوں کے عارضوں میں مبتلا ہوکر فوت ہو جاتے ہیں۔

پری میچور ڈیتھ سے ایک پورا خاندان اجڑ جاتا ہے۔
اپنے اردگرد بہت سے لوگوں کو کھانے پینے کا لائف سٹائل دیکر ان کی جانیں بچائیں ہیں۔ جو اپنے taste buds ہر سمجھوتہ نہیں کرتے تو ان کو اپنی صحت تباہ کرکے قیمت چکانی ہوتی ہے۔
باقی آپ کا جسم آپ کی مرضی۔
For Order Just Contact
0301 5810007

کیا آپ یا آپ کے کسی عزیز کو پتّےکی پتھری (Gallstones) کی شکایت ہے؟کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ:پتّے کی پتھری کیا ہے؟یہ کیسے...
16/05/2025

کیا آپ یا آپ کے کسی عزیز کو پتّےکی پتھری (Gallstones) کی شکایت ہے؟
کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ:

پتّے کی پتھری کیا ہے؟

یہ کیسے بنتی ہے؟

کیا اس کا علاج صرف آپریشن ہی ہے؟

کیا دواؤں کے ذریعے اس کا حل ممکن ہے؟

اب ان تمام سوالات کا حل بغیر کسی آپریشن کے!

ہاشمی ہومیوپیتھک کمپیوٹرائزڈ کلینک میں جدید تشخیص اور مؤثر ترین قدرتی علاج کے ذریعے
پتّےکی پتھری کا کامیاب علاج کیا جا رہا ہے۔

آج ہی رابطہ کریں اور مکمل راہنمائی حاصل کریں!

میڈیکل رپورٹ کلیئر کروانے کے لیے بیرون ملک جانے والے حضرات کے لیے یہ ٹیبلٹ بہت اچھی ہیں  پانچ دن استعمال کریں رپورٹ کلیئ...
20/04/2025

میڈیکل رپورٹ کلیئر کروانے کے لیے بیرون ملک جانے والے حضرات کے لیے یہ ٹیبلٹ بہت اچھی ہیں پانچ دن استعمال کریں رپورٹ کلیئر آ جائے گی
03015810007

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saeed's Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category