Naya Bandhan PK

Naya Bandhan PK �پاکستان اور بیرون �ممالک* پاکستانیوں کو وسیع پیمانے پر
رشتہ سروس فراہم کرنے والا مستند ادارہ ا

08/03/2026
07/03/2026

آج کل رشتے کیوں مشکل ہو گئے ہیں؟
ہم سب اچھا رشتہ چاہتے ہیں،
مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم اکثر فیصلہ معیار سے نہیں، بلکہ ego سے کرتے ہیں۔
کبھی عمر مسئلہ بن جاتی ہے،
کبھی ذات،
کبھی ملک،
اور کبھی ماضی…
خاص طور پر طلاق یافتہ یا بیوہ افراد کے لیے دوبارہ نکاح کرنا آسان نہیں ہوتا،
حالانکہ شریعت میں نکاح آسان ہے، ہم نے اسے مشکل بنا دیا ہے۔
اگر نیت صاف ہو،
سوچ پختہ ہو،
اور خاندان سمجھدار ہو
تو ہر عمر میں اچھا رشتہ ممکن ہے۔
رشتہ خوبصورتی یا دولت سے نہیں،
مزاج اور سمجھداری سے چلتا ہے۔
اگر آپ سنجیدہ اور باعزت رشتہ چاہتے ہیں
تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
📲 WhatsApp: +92 3288601515

06/03/2026

FAF FOUNDATION® Project
👩‍❤️‍👨 (شادی آفس ۔) 📲_03288601515
📱0097337661001 what's app
*NAYA BANDHAN PK% وسیع پیمانے پر
رشتہ سروس فراہم کرنے والا مستند ادارہ 🧏🙆🤷👩‍❤️‍👨 "ایف ایف فاؤنڈیشن، جو ایک باقاعدہ رجسٹرڈ فاؤنڈیشن ہے، اپنے پروجیکٹ نیا بندھن شادی آفس کے ذریعے، غریب اور بے سہارا یتیم بچیوں اور بیوہ خواتین کے رشتے مفت فراہم کرتی ہے اور شادی پر مالی مدد بھی دیتی ہے۔ براہ کرم، یہ فون نمبر ان تک پہنچائیں جو اب تک ہم سے رابطہ نہیں کر سکے۔"

Address

14 Block
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naya Bandhan PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram