لاجواب شاعری

لاجواب شاعری wellcom

20/10/2025

”دکھ کو صرف وہی جانتا ہے جس نے اسے جھیلا ہو

دنیا تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر سمجھے گی کہ تم مطمئن ہو، مگر اس مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی چھپی ہے جسے صرف تمہارا دل جانتا ہے۔

دکھ کی اپنی ایک زبان ہے ایسی زبان جسے پوری طرح بیان نہیں کیا جا سکتا __ بس محسوس کیا جا سکتا ہے

لوگ ہمدردی کریں گے __ کچھ سمجھنے کی کوشش بھی کریں گے، مگر زخموں کی گہرائی اور خاموشی کا بوجھ صرف تم ہی اٹھا سکتے ہو۔

لیکن اسی دکھ کے اندر ایک چھپی ہوئی طاقت بھی ہے جتنا زیادہ تم سہو گے، اتنا زیادہ تم اپنی روح کی اصل قوت کو پہچانو گے،
ایک دن یہی درد جو تمہیں توڑ رہا ہے، تمہاری اٹھان کی سب سے بڑی وجہ بنے گا۔

20/09/2025

"لوگ آپ کے پاور بینک نہیں ہیں، خود کو مکمل چارج رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔" "

20/09/2025

04/09/2025
15/08/2025

فالکن رائڈر کلب سرگودھا

”وطن امیروں کےلیے ہوتا ہے، جبکہ "حُب الوطنی، نعرے اور جھنڈے غریبوں کےلیے__✨❤
10/08/2025

”وطن امیروں کےلیے ہوتا ہے، جبکہ "حُب الوطنی، نعرے اور جھنڈے غریبوں کےلیے__✨❤

10/08/2025

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ھوا کہ امام مسجد جب صبح کی نماز پڑھانے گئے تو مسجد ہی غائب تھی
😥

10/08/2025

جس سے پیار ہو کیا اس سے پیار سے ذیادہ اس کو کھونے کا ڈر ہوتا ہے یا صرف باتیں ہے۔

Address

29block.
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاجواب شاعری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram