AAS Lab and Diagnostic Center, Sargodha

AAS Lab and Diagnostic Center, Sargodha A healthcare and Diagnostic project by Molana Tariq Jameel foundation(MTJF).

آس لیب فری کیمپجمعۃ المبارک، 10 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجےمختلف اہم ٹیسٹس مفت اور خصوصی رعایتی قیمتوں پر ...
09/04/2026

آس لیب فری کیمپ

جمعۃ المبارک، 10 اپریل 2026 | صبح 8:00 بجے تا شام 7:00 بجے

مختلف اہم ٹیسٹس مفت اور خصوصی رعایتی قیمتوں پر دستیاب۔ بہتر صحت کے لیے درست اور بروقت تشخیص کو یقینی بنائیں۔

آس لیب کولیکشن سنٹر سرگودھا میں کلرڈاپلر الٹراساؤنڈ کی سہولت دستیاب ہے۔صبح 10:30 سے دو پہر 2:30 بجے تک۔صحت آپ کی ترجیح ہ...
07/04/2026

آس لیب کولیکشن سنٹر سرگودھا میں کلرڈاپلر الٹراساؤنڈ کی سہولت دستیاب ہے۔
صبح 10:30 سے دو پہر 2:30 بجے تک۔
صحت آپ کی ترجیح ہے، اور بہترین سہولت آپ کا حق!

آس لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر میں معیاری اور مستند لیب ٹیسٹ اب انتہائی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں ...
30/03/2026

آس لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر میں معیاری اور مستند لیب ٹیسٹ اب انتہائی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔ اپنی صحت کا خیال رکھیں اور بروقت ٹیسٹ کروائیں۔

کیا آپ جانتے ہیں؟ انسانی جسم میں چارا ہم ہارمونز ایسے ہیں جو خوشی سکون اور اطمینان کا احساس پیدا کرتے ہیں۔
29/12/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟
انسانی جسم میں چارا ہم ہارمونز ایسے ہیں جو خوشی سکون اور اطمینان کا احساس پیدا کرتے ہیں۔

دل کی بیماریوں کا بروقت پتہ لگانا ضروری ہے۔Pro-BNP ٹیسٹ سے جانیں دل کی صحت کیسی ہے اور Heart Failure کا خطرہ کتنا ہے۔
29/12/2025

دل کی بیماریوں کا بروقت پتہ لگانا ضروری ہے۔Pro-BNP ٹیسٹ سے جانیں دل کی صحت کیسی ہے اور Heart Failure کا خطرہ کتنا ہے۔

26/12/2025

Address

دکان#22, گراؤنڈ فلور، چن ون پلازہ، یونیورسٹی روڈ، سرگودھا
Sargodha

Opening Hours

Monday 07:30 - 21:00
Tuesday 07:30 - 21:00
Wednesday 07:30 - 21:00
Thursday 07:30 - 21:00
Friday 07:30 - 21:00
Saturday 07:30 - 21:00
Sunday 07:30 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAS Lab and Diagnostic Center, Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share