
26/09/2025
🌼🌺 *کلینک کے آغاز کا اعلان* 🌺🌼
*ڈاکٹر احسن صدیقی*
*کنسلٹنٹ فزیشن ماہرذیابیطس*
نیچے دیئے گئے ایڈریس پر او پی ڈی کرینگے۔
*کلینک کے دن اور اوقات کار* ۔
*کلینک کے اوقات* :
📅 *منگل اور بدھ*
🕒 *سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے*
*خصوصی علاج و مشاورت برائے* :
● *ذیابیطس اور اس کی تمام پیچیدگیاں*
● *حمل کے دوران ذیابیطس*
● *موٹاپا اور وزن پر قابو*
● *کولیسٹرول اور ہائی بلڈ پریشر*
● *ذیابیطس سے متعلقہ مردانہ کمزوری*
ہمارا مقصد آپ کو فراہم کرنا ہے *مکمل، معیاری اور جدید علاج* جس میں *ذاتی مشاورت، علاج کے مؤثر طریقے اور صحت مند طرزِ زندگی کی رہنمائی شامل ہے۔*
📍 *پتہ* : https://maps.app.goo.gl/82LBz6qDTfMcJJUg8
*ڈاکٹر سعید ڈائبیٹیس اینڈ فٹ کئر سینٹر*
*210 اے ، کے ڈی اے آفیسر سوسائٹی* ،
*نزد بحریہ یونیورسٹی، نیشنل اسٹیڈیم روڈ، کراچی۔*
📞 *رابطہ* :
*03322782094*
*0321-2371000*
Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.