Anas khan

Anas khan Salam everyone

28/07/2025

HISHAM Allah de behtara jannatona drke
Wallah sah de hapa kreee yrrr

24/07/2025

بہت افسوس کی بات ہے تم قیامت کے دن اللّٰہ کو کیا جواب دوگے تم لوگوں نے اپنے ملک کے اوام کی ایسے حفاظت کی ہے

ٹیکس بمقابل مراعاتپہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر ہمارے منگور...
27/06/2025

ٹیکس بمقابل مراعات
پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
دوسری تصویر ہمارے منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں 19 افراد متعلقین کی لا پرواہی کیوجہ سے دریائے سوات میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کیلیئے شرم کا مقام ہے۔ یہ لوگ قوم کے وسائل کو ضائع کررہے ہیں۔ ایسے بیکار اداروں کو ختم کرکے قومی خزانے پر بوجھ کو کم کیا جائے۔

27/06/2025

افسوسناک خبر:- دریائے سوات میں سیلاب کے باعث دیکھتی آنکھوں کے سامنے پورا خاندان بہہ گیا
دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18 افراد کو بہالے گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پانچ افرادکی لاشیں نکال لی گئی ہیں، تین افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیاہ ناشتہ کر رہے تھے کہ پانی کا بھاؤ تیز ہوا اور ریلہ ایک ہی خاندان کے 18 افراد کو بہالے گیا۔

زندگی میں پردہ اور احتیاط ضروری ہے، جیسے یہ ٹافی۔جو چیز محفوظ ہے، وہ بچی رہتی ہے۔لیکن جو پردے میں نہیں رہتی، وہ زمانے کی...
05/06/2025

زندگی میں پردہ اور احتیاط ضروری ہے، جیسے یہ ٹافی۔
جو چیز محفوظ ہے، وہ بچی رہتی ہے۔
لیکن جو پردے میں نہیں رہتی، وہ زمانے کی مشکلات اور فتنے کا شکار ہو جاتی ہے۔
اپنی عزت، ایمان اور اخلاق کو ایسے ہی محفوظ رکھیں جیسے یہ لپٹی ہوئی ٹافی۔پردے کا مطلب صرف ظاہری پردہ نہیں بلکہ اپنے اعمال، زبان اور رویے کو بھی محفوظ رکھنا ہے۔ 🌟

موت سے  732K فالورز بھی نا بچا سکے ۔۔۔ وہی فالورز جن کو خوش کرنے کے لئے لوگ عجیب عجیب حرکتیں کرتے ہیں ۔ پھر چاہے کوئی کت...
05/06/2025

موت سے 732K فالورز بھی نا بچا سکے ۔۔۔
وہی فالورز جن کو خوش کرنے کے لئے لوگ عجیب عجیب حرکتیں کرتے ہیں ۔
پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے ۔۔۔
اللہ سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے ۔۔۔
ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے ۔۔۔
عزت شہرت پیسہ سب اسی دنیا میں رہ جاتا ہے انسان کے ساتھ اس کے عمال قبر میں جاتے ہیں😥

"دو کروڑ کا گھر ہے، ایک کروڑ کی گاڑی ہے،مگر غسلِ آخر صرف ایک لکڑی کے تختے پر ہوتا ہے…اس لیے کسی کا حق مت کھاؤ!"دنیا کی ش...
05/06/2025

"دو کروڑ کا گھر ہے، ایک کروڑ کی گاڑی ہے،
مگر غسلِ آخر صرف ایک لکڑی کے تختے پر ہوتا ہے…
اس لیے کسی کا حق مت کھاؤ!"

دنیا کی شان و شوکت، دولت اور رتبہ
سب پیچھے رہ جاتے ہیں،
بس اعمال ساتھ جاتے ہیں۔

کسی کا حق مار کر،
کبھی سکون سے نہیں جیا جا سکتا —
اور نہ ہی قبر میں چین پایا جا سکتا ہے۔

05/06/2025

پاکستان میں پھٹانوں کا موجودہ صورت حال

Address

Shabqadar

Telephone

+923409722796

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anas khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram