Hamza medical center shabqadar

Hamza medical center shabqadar health care

07/05/2025

الحمد لله
چھ سالہ بچے کی ہرنیہ کا کامیاب اپریشن۔۔۔
پتہ=حمزہ میڈیکل سنٹر شبقدر
رابطہ نمبر = 03488987875

03/05/2025

اہل شبقدر ،مہمند ،تنگی، اور چارسدہ کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔۔❤❤صحت کارڈ اب شبقدر میں❤❤۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کنسلٹنٹ سرجن ڈاکٹر عبدالرحمٰن نے صحت کارڈ پر شبقدر ضیا میڈیکل کمپلکس میں 3 اپریشن کئے۔ اس کے ساتھ ساتھ لیڈی ڈاکٹر سائرہ نسیم نے بھی صحت کارڈ پر بچہ دانی اور دیگر دو اپریشن کئے ۔اسطرح کے اپریشن ڈاکٹر حضرات روزانہ کرتے ہیں۔ مگر پوسٹ کا مقصد صرف عریب عوام تک پیغام پہنچانا تھا۔
کلینک پتہ = حمزہ میڈیکل اینڈ سرجیکل سنٹر مچنئ روڈ شبقدر
رابطہ نمبر = 03488987875

سائیکاٹرسٹ ڈاکٹر سر نزیب ایم بی بی ایس ، آرایم پی ، ایف سی پی ایس ( سائیکاٹری) ماہر امراض :  دماغ و نفسیات، ڈپریشن، خوف ...
01/05/2025

سائیکاٹرسٹ

ڈاکٹر سر نزیب
ایم بی بی ایس ، آرایم پی ، ایف سی پی ایس ( سائیکاٹری)

ماہر امراض : دماغ و نفسیات، ڈپریشن، خوف وڈر، سردرد، مرگی، یا داشت کی کمزوری، جنسی کمزوری، منشیات وغیرہ

اوقات کار بروز اتوار صبح 9:00 بجے سے دو پہر 2:00 بجے تک

حمزہ میڈیکل سنٹر بالمقابل حاجی دلاور خان حجرہ شبقدر
0348-8987875 :موبائیل نمبر

کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹڈاکٹر اسد اللہ خانایم بی بی ایس (کے ایم یو ) ، ایم سی پی ایس (میڈیسن )ایف سی پی ایس ( کارڈیالوجی )رجس...
22/04/2025

کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر اسد اللہ خان
ایم بی بی ایس (کے ایم یو ) ، ایم سی پی ایس (میڈیسن )
ایف سی پی ایس ( کارڈیالوجی )
رجسٹرار کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی ) حیات آباد پشاور

اوقات کار
بروز اتوار 8 بجے سے 2 بجے دوپہر تک
رابط
03488987875

کلینک : حمزہ میڈیکل سنٹر بالمقابل حجره حاجی دلاور خان شقدر

خوشخبری شبقدر کے عوام کیلئے جمعہ کے دن  میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر جمال خان نے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔جس میں مریضوں ...
14/04/2025

خوشخبری
شبقدر کے عوام کیلئے جمعہ کے دن میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر جمال خان نے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔جس میں مریضوں کے مفت معائنہ کے ساتھ ساتھ مریضوں کو مفت دوائیاں بھی دی جائیگی۔
پتہ= حمزہ میڈیکل سنٹر مچنئ روڈ شبقدر(نزد حجرہ حاجی دلاور خان )
رابطہ نمبر =03488987875
تاریخ=18 اپریل 2025

ڈاکٹر حضرت علی وزیرایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس ( گیسٹرو )گیسٹرو انٹرالوجسٹ اینڈ ہیپا ٹالوجسٹ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاورماہ...
28/11/2024

ڈاکٹر حضرت علی وزیر
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس ( گیسٹرو )
گیسٹرو انٹرالوجسٹ اینڈ ہیپا ٹالوجسٹ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور
ماہر امراض :۔
معدہ، جگر ، یرقان، بلڈ پریشر، شوگر
اوقات کار بروز اتوار 9 بجے سے 4 بجے تک
حمزہ میڈیکل سنٹر بالمقابل حجرہ حاجی دلاور خان شبقدر
رابطہ نمبر:

0348-8987875

07/10/2024

Hamza medical center shabqadar

میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر جمال خان اب روزانہ صبح سے شام تک مریضوں کا معائنہ کرینگے۔
19/09/2024

میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر جمال خان
اب روزانہ صبح سے شام تک مریضوں کا معائنہ کرینگے۔

Address

Shabqadar

Telephone

+3258564823

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza medical center shabqadar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hamza medical center shabqadar:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram