Islam Care Centre

Islam Care Centre Online Doctors help for your healty and happy life
There are for your and counselling. Thank you
(1)

14/09/2023
میں نے کہا خراب ہوں، گردش چشم مست سےاس نے کہا رقص کر، سارا جہاں خراب ہے 🥀
26/06/2023

میں نے کہا خراب ہوں، گردش چشم مست سے
اس نے کہا رقص کر، سارا جہاں خراب ہے 🥀

15/08/2020

If anyone interested in Short course of thesis writing with SPSS
Then contact us
# 0323 6072535
Only for girls in Faisalabad
Online classes also available

28/06/2020

A good News ****
Tomorrow we conduct a free research session for students who have difficulty in Thesis writing or Article Publication
Join us
12 am to 2 pm
at Abdullah Trust Hospital, Faisalabad
for further details contact us 03236072535

14/05/2020

Hi
My dear students
If you need any Help in thesis
regarding
Topic selection
Synopsis writing
Thesis writing
Spss sheet
Data Analysis
Thesis Setting
References setting
Referising data
us
03236072535

09/03/2020
09/03/2020
03/01/2020
Contact us for appointment...03236072535online session also available
26/12/2019

Contact us for appointment...03236072535
online session also available

05/08/2019

عاجزانہ گذارش ۔۔۔۔!

سوشل میڈیا کے تمام فیس بکی لکھاریوں ، ایکٹیویسٹس اور بلاگرز سے عاجزانہ آلتماس ہے کے باقی تمام ایشوز کو رد کر کے آئندہ ایک ماہ تک صرف اور صرف کشمیر میں جاری ظلم و ستم پر لکھیں انڈین مظالم کی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں، جو انگلش لکھ سکتے ہیں وہ انگلش میں پاوور فُل پوسٹس بنائیں اردو والے اردو میں لکھیں جو لکھ نہیں سکتے وہ کشمیر ایشو کی ہر پوسٹ ہر ویڈیو شئیر کریں ہم کولیکٹیولی بہت اثر ڈال سکتے ہیں پلیز اس پوسٹ کو شئیر کریں اور آج سے آپکی ہر پوسٹ صرف اور صرف کشمیر پر ہو ۔۔۔۔!
نوافل پڑھیں اﷲ سے ذیادہ سے ذیادہ مدد مانگیں مسجدوں میں دعائیں کروائیں...
اور اگر کوئی راہ نظر آتی کسی طرح مدد کی تو نہ رگریز کریں.
شکریہ

زندگی اپنا راستہ کہیں سے بھی بنا لیتی ہے!
13/03/2019

زندگی اپنا راستہ کہیں سے بھی بنا لیتی ہے!

25/01/2019

Internship and training program start for psychology students
In Abdullah Trust hospital Faisalabad
Anyone interested then contact us

0323 6072535...

ماہر نفسیاتتمام زہنی دماغی بیماروں کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے. اگر آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے. نیند نہیں آتی.  غص...
04/01/2019

ماہر نفسیات
تمام زہنی دماغی بیماروں کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے. اگر آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے. نیند نہیں آتی. غصہ آتا ہے. ہر وقت رونے کا دل چاہتا ہے. اور سستی رہتی ہے. تو دیر نہ کریں.تشریف لائیں. اب آپ کے اپنے شہر میں ماہر نفسیات
Hafiza Summan islam
Abdullah trust hospital
Street #6 baker Mandi, ABC road, Faisalabad #1 near UBL bank, faisalabad
رابطہ نمبر: 03236072535

30/08/2018

Come with problem
Go with solutions

AZEEM Shabbir

12/08/2018

ہم رشتے میں ہیں ،پتہ نہیں ہم رشتے میں بھی ہیں۔
ہمارے رشتے کا مستقبل کیا ہے؟دشتہ ہے بھی کہ نہیں ہے۔
یہ چل رہا ہوتا ہے۔
اپنی بھی ایموشنل ہیلتھ برباد دوسروں کی بھی زندگی تباہ ہوتی ہے۔
یہ ماڈرن لو چل رہا ہوتا ہے۔حلق تک کراوہٹ بھری ہوتی ہے۔ایک کو چھوڑ کر دوسرے کو یہی منتقل کرتے ہیں۔
کسی سمجھدار اور مضبوط سوچ والے پاس بیٹھ جائیں وہ سارے تانے بانے سلجھا دے گا۔
عزت کے بغیر تعلق بیکار ہوتا ہے۔✍

12/08/2018

مردنےعورت کوھمیشہ نرم ونازک لکھا
اورعورت نےجب بھی لکھا
مردکوظالم ھی لکھا
کیوں ؟؟؟؟؟؟

11/08/2018
Positive Life nd Positive Thoughts

👌👌

ایک مہینہ واک سے بیس کلو وزن نہیں کم ہوتا ہے۔
چار دن جم جانے سے باڈی نہیں بنتی ہے۔
ایک وظیفہ پوری زندگی کی مشکلات دور نہیں کرسکتا ہے۔
ایک شخص سکون کا ضامن نہیں ہوتا ہے۔
ایک خوبی پوری زندگی کام نہیں آ سکتی ہے۔
ایک ڈگری سے لائف سیٹ نہیں ہوتی ہے۔
کچھ دوست اس بات کی گارنٹی نہیں کہ آپ ہر شخص کو ڈیل کرسکتے ہیں۔
نتائج چاہئے تو مسلسل محنت ،کوشش ،لگن،ایمانداری درکار ہوتی ہے۔کام کرنے سے کام نکلتے ہیں اور پھر کام بنتے چلے جاتے ہیں۔
Thought ➡️ Feeling ➡️Action➡️Results

11/08/2018

ایک درویش نے اپنی پوری زندگی میں ایک فلسفہ سمجھ لیا کہ جو ہوتا ہے وہ رب کی طرف سے ہوتا ہے۔وہ ہر وقت یہ جملہ بولتا رہتا تھا تھا جو ہو سو رب کی طرف سے ہو۔
دیہات کے شرپسند لوگ اس کی مطمئن طبیعت سے بہت خائف ہوتے تھے۔ایک دن وہ راستہ سے جارہا تھا اور بلند آواز سے یہی دوہرا رہا تھا کہ ایک شرپسند نہ مٹی کا ڈھیلا کھنچ کر اس درویش کے سر پر دے مارا ۔درد کی تکلیف سے درویش نے پلٹ کر جو غصے سے مڑ کر دیکھا تو سب لوگ ہنس رہے تھے ،وہ شرپسند فورا بولا جو ہو سو رب کی طرف سے ہو۔
درویش نے مسکرا کر جواب دیا ،وہی تو ہے ، میں یہ دیکھ رہا ہوں پر منہ کس کا اس عمل میں کالا ہوا ہے۔
لوگ جبر اور قدر کے جھگڑوں میں پڑے رہتے ہیں۔اصل یہی حقیقت ہے جو انسان کو بڑے سے بڑے حادثے سے نکلنے میں مدد دیتی ہے کہ سب رب کی طرف سے ہے ،اس میں میرے لئے بہتری ہے،کرنے والے کامنہ کالا ہوگیا ہے۔اب مجھے آگے جانا چاہئے۔ہم راستہ کے ہر بھونکنے والے کتے پر پتھر مارنے کھڑے ہو جائیں گے تو وقت برباد ہو جائے گا۔
ایک طاقت ور وجود سے ہر حال میں جڑے رہیں۔یہ چابی ہے چہروں کی اذیت سے نکلنے کی ،ورنہ قاتل زندگی کے ہر موڑ پر ہوتے ہیں۔

02/08/2018

I am strong

09/06/2018

Ksi b chiez k khtam ho janay se zindghi khtam NH hoti...
Har bar ksi chiez k khatam honay par ALLAH PAK se shikwa krny ki bjay SHUKAR kro k USS zat ne aik chiez wapis li SB kch wapis NH lay Lia......

27/05/2018

الفاظ کا جادو ---الفاظ مرہم بھی ہوتے اور ذخم بھی ہوتے ہیں۔
اپنےبارے میں الفاظ بدلیں آپکی زندگی بدل جائے گی۔کتنا عجیب جملہ پڑھنے میں لگتا ہے ۔کجا یہ کہ ہم اس پر یقین بھی کریں کہ زندگی کی تشکیل میں ہمارے اپنے "الفاظ "کابھی کوئی کردار ہے۔
کائنات کا ایک اصول ہے کشش ثقل ہے۔ امیر وغریب ،نیک وبد ،چھوٹا بڑا اگر بلندی سےچھلانگ لگائیں تو زمین کی طرف ہی آئیں گے۔یہاں تک کے بےجان اشیاء بھی اس اصول سے مثتسنی نہیں ہیں۔بالکل اسیطرح یہ اصول بھی ہے کہ سب سے پہلے ہماری شخصیت کی تشکیل میں ہماری اپنی سوچ اہم ہوتی ہے،پھر ہمارے الفاظ کلیدی رول ادا کرتے ہیں۔
میں بےوقوف ہوں۔
میں خوب صورت نہیں ہوں۔
میں ست ہوں۔
میں معمولی ہوں۔
میں پریشان ہوں۔
۔یہ چند مثالیں ان الفاظ کی ہیں ،جو ہم اپنے بارے میں سوچتے ہیں اور الفاظ بدل بدل کر یہ کہانیاں ایک دوسرے کو بھی سناتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے کسی منفی شخص نے ایک دفعہ خراب رائے دی یا ناخوشگوار معاملہ ایک سے ذیادہ دفعہ درپیش آگیا تو آپ اب اسی ڈکشنری سے اپنے لئے الفاظ استعمال کریں گے۔ ہم اپنے خیال اور الفاظ کی طاقت کو اپنے خلاف استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔ہم احساس تک نہیں کر پاتے جو لفظ زبان سے اپنے بارے نکل رہے وہ کس طرح مستقبل کو متاثر کررہے ہیں۔ اپنے متعلق جو آپ کہہ رہے ہوتے پھر ویسے ہی حالات بنتے چلے جاتےہیں۔ اپنا self image ہم خود بربادکرتے ہیں۔منفی الفاظ جب ہم بول رہے ہوتے تو وہ کانوں کے ذریعے ہمارے دماغ میں جا رہے ہوتے ہیں یعنی ہم اپنی brain washing خود مستقل بنیاد پر کر رہے ہوتے ہیں۔دماغ کا اپنا کوئی دماغ نہیں ہوتا ہے۔یہ ہماری ہی شعوری سوچ کو عملیجامہ پہناتا ہے۔جب آپ کہتے ہیں " میں پریشان ہوں" یہ الفاظ ،پیغام کی صورت دماغ تک جاتا ہے ۔ردعمل کے طورپر جسم low feel کرتاہے ۔اعصاب ڈھیلے پڑ جاتے ہیں۔اردگرد آپ کو خود ہی مایوسی سی نظر آتی ہے۔کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے۔اسی وقت اگر کوئی آکر ایک جملہ یہ بولے کہ" آپ کافی مضبوط ہیں ،حالات کا زبردست سامنا کر رہے۔"ایک توانائی آپ محسوس کریں گے۔پریشانی کا احساس گھٹ جائے گا اور کچھ گھنٹے یہی احساس باقی رہے تو آپ پریشانی سے ہٹ کر حل سوچنے لگتے ہیں اورمستقل دماغ میں یہ لفظ دہراتے رہیں کہ میں زبردست سامناکر رہا تو آپ محسوس کریں گے آپ relaxed ہیں۔ دوسری مثال لیں" میں معمولی ہوں "الفاظ کےغلط چناؤ سے انسان کی سوچ بری طرح متاثر ہوتی ہے اسکا حوصلہ پست ہوجاتا ہے ۔وہ اس رخ پر سوچتا ہی نہیں کہ جدوجہد کروں یا کوئی ایسا کام جس سےشخصیت میں نکھار آئے، گویا الفاظ ایک تالا اس کی سوچ پر ڈال دیتے ہیں اور وہ ان تمام خوبیوں اور صلاحیتوں کو دریافت کرنے سے محروم رہ جاتا ہے جو اللہ نے اس کا مقدر کی ہوتی ہیں۔
الفاظ مرہم بھی ہوتے اور ذخم بھی ہوتے ہیں۔ایک سادہ پیمانہ الفاظ کی طاقت جانچنےکا یہ ہے ،کسی کی تعریف کرنے پر ہم کیوں خوش ہوتے ہیں ؟؟؟ اور بے جا تنقید پر دل شکستہ ؟؟یہ لفظ کا اثر ہوتا ہے۔
اپنی ذات پر مہربانی کریں ۔یہ الفاظ کے چابک سے اپنی روح کو ذخمی کرنا بند کریں۔ہم خود کو باتیں سنا سنا کے مارتے ہیں۔ان الفاظ کا direct شکار انسان کی عزت نفس ہوتی ہے اور احساس کمتری جڑ پکڑ لیتی ہے۔ I am not good enough یعنی مجھ میں خامی ہے۔پھر ہم رسک لینے ترقی کرنے آگے بڑھنے سے محروم رہ جاتے کیونکہ ہمارے الفاظ ہی دماغ میں زنجیر بن جاتے ہیں۔ کیا کبھی ہم کسی کے گھر خاص طور پر تنقید کرنے کے مقصد سے تشریف لے جاتےہیں۔پر اپنے آپ پر تنقید چوبیس گھنٹے اہتمام سے کرتے ہیں۔منفی سوچ کا حملہ کسی پر کبھی بھی ہو سکتا ہے یہ نارمل انسانی ردعمل ہے۔پر مستقل منفی الفاظ کو اپنی شناخت کا حصہ بنانا ایک بیمار رویہ ہے۔
الفاظ میں تخلیق کی طاقت ہوتی ہے۔ بجلی کی طرح یہ بھی توانائی کی ایک شکل ہیں۔بجلی کی قوت کے صیحح استعمال، جیسے بےشمار فوائد لئے ہوئے ہے اور غلط استعمال سے نقصان ہوتا ہے اور جان بھی جا سکتی ہے اسی طرح اپنے بارےمیں غلط الفاظ انسان کو خود اذیتی میں مبتلا کرتے ہیں ،الفاظ کے دباؤ سے آپکی شخصیت مسخ ہوسکتی ہے۔ مستقبل میں وہی کچھ آئے گا جو الفاظ کی صورت سوچ اپنے دماغ کو منتقل کریں گے۔یہ آفاقی قواننین کائنات ہیں جو درپردہ معاملات میں کسی حد تک سچ ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ آپ کو بنانے والا رب ہر عیب اورخامی سے پاک ہے۔ آپ اس کی شاہکار تخلیق ہیں ۔جسمانی ساخت سے لے کر آپ کی شخصیت کا ہر پہلو اس رب کی صناعی کا بہترین نمونہ ہے۔آپ کے متعلق کوئی بات بھی جلدی یا بھول چوک کا نتجہ نہیں ہے۔ رب نے سب آپ کی ذات میں رکھ دیا ہے ۔ اس احساس کے زیر اثر آپ ناقابل یقین حد تک خود کو اہل ثابت کرسکتے ہیں۔
میں مضبوط ہوں۔
میں خوشنصیب ہوں۔
میں محنتی ہوں
میں قابل ہوں۔
مجھے اللہ نے بنایا میں شکر گزار ہوں۔
صرف الفاظ کی صورت احساس اور ادراک کی دیر ہوتی ہے معاملات بدلنے لگتے ہیں۔یہ وہ توانائی ہے جو خیالات کو ہم فراہم کرتےہیں اور پھر یہ زندگی کی تصویر میں اچھوتے رنگ بھرنے لگتی ہے۔
ایک غور طلب بات صرف یہ نہیں آپ کو معلوم ہو آپ کیا ہیں۔بلکہ یہ ذیادہ اہم ہے کہ آپ کو معلوم ہو آپ کیا نہیں ہیں۔اعتماد اپنی ذات پر سب سے قمتیتی اثاثہ ہے جو آپکی مثبت سوچ اور مثبت الفاظ سے جنم لیتا ہے۔

27/05/2018

Deep hearty most welcome to new members

Address

Bakermondi, ABC Road, Gulshany Hayat, Ideal Chow, Beside On Ideal Super Store
Shah Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923236072535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Care Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islam Care Centre:

Videos

Share

Nearby clinics