20/12/2025
صحت سب کے لیے — وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق گھر گھر بنیادی طبی سہولتوں کی فراہمی
پنجاب میں “مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز” متعارف کرانے کا فیصلہ
محکمہ صحت کے 19 اہم اہداف کی تکمیل کی جانب بڑا قدم
ابھی اپلائی کریں: chi.pshealthpunjab.gov.pk