Online Homeopathy Clinic

Online Homeopathy Clinic Online Homeopathy Clinic is an Online Platform to provide you solutions and Online Consultancy regar

27/08/2023
جسم پر بننے والے ان نشانوں کو دھپڑ یا وہیل کہتے ہیں اور اس حالت کو چھپاکی (urticaria) کہتے ہیں۔مریض کو جسم پر بےتحاشہ خا...
17/06/2023

جسم پر بننے والے ان نشانوں کو دھپڑ یا وہیل کہتے ہیں اور اس حالت کو چھپاکی (urticaria) کہتے ہیں۔مریض کو جسم پر بےتحاشہ خارش کا مسلہ ہوتا ہے ۔یہ دھپڑ بنتے اور غاٸب ہوتے رہتے ہیں اور درمیان میں ایسے لگتا ہے جیسے بالکل غاٸب ہو گۓ ہوں۔
یہ ایک الرجک ردعمل ہے.
اس کی وجہ خوراک (انڈے، مونگ پھلی وغیرہ)،درخت,پودے,حشرات,
دواٸیاں، اور یہاں تک کہ وائرل انفیکشن بھی ہو سکتے ہیں۔
بہترین علاج کے لیے ھومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں
ھومیوپیتھک ڈاکٹر اسد اقبال
03007662067

60 ڈگری کے جھکاؤ پر، ریڑھ کی ہڈی کو تقریباً 27 کلوگرام وزن کو سہارا دینا پڑتا ہے۔اس سے پٹھے، رگیں اور نسوں پر غیر ضروری ...
18/03/2023

60 ڈگری کے جھکاؤ پر، ریڑھ کی ہڈی کو تقریباً 27 کلوگرام وزن کو سہارا دینا پڑتا ہے۔
اس سے پٹھے، رگیں اور نسوں پر غیر ضروری دباؤ پڑتا ہے، جس سے گردن میں درد ہوتا ہے۔ ڈسک اور جوڑ بھی اس سے متاثر ہو سکتے ہیں۔ٹیکسٹ نیک (گردن) اس سے منسلک ایک بیماری کا نام ہےجو آپ کے سر کو طویل مدت تک آگے کی پوزیشن میں رکھنے کی وجہ سے ہوتی ہے۔
فون کے استعمال کے دوران اس پہلو کو ذہن نشین رکھیں...

26/02/2023

سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ھومیوپیتھک میڈیسن سے مکمل نجات حاصل کریں انشاءاللہ کلینک ڈآکٹراسد اقبال
03007662067

23/01/2023

(اخروٹ کھائیں ذیابیطس سے محفوظ رہیں)
لذت سے بھرپور اخروٹ فطرت کی وہ نعمت ہے جسکا خوردنی استعمال حفظ ما تقدم کے طور پر اور دوران مرض بھی بہت مفید ہے۔
دیکھنے میں آیا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے معالجین، ادویات کے باقاعدگی سے استعمال پر تو بہت زور دیتے ہیں،لیکن انہیں مخصوص غذاؤں سے متعلق کم ہی بتایا جاتا ہے۔حالانکہ ماحولیاتی آلودگیوں کے علاوہ غیر متوازن غذائی خرابیاں ہی بیشتر امراض کا سبب بنتی ہیں ۔
یہاں پر نہایت اختصار سے اخروٹ کے افعال واثرات بتائے جارہےہیں تاکہ ذیابیطس کے مریض اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کر کے فائدہ اٹھا سکیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ
روزانہ تقریبا 56 گرام مغز اخروٹ کھانے سے ذیابیطس کے علاوہ، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول کے بڑھنےاور ❤️ دل کے اچانک اٹیک اور سرطان سے بھی بچاجاسکتا ہے۔ اسکا استعمال جگر کے افعال میں بھی بہتری لاتا ہے ۔فیٹی لیور کے مریض اسکی مناسب مقدار میں استعمال سے بہت فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ جاننا چاہیے کہ فیٹی لیور اور ذیابیطس کا آپس میں گہرا تعلق ہے دونوں تکالیف ایک دوسرے کا سبب بن سکتی ہیں۔
۔ اگر متوازن غذا کے ہمراہ اخروٹ کو بھی روزمرہ کی خوراک میں شامل رکھا جائے تو اس سے حیرت انگیز صحت افزا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ❤️ دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے بھی ٹائپ ٹو ذیابیطس کا عارضہ ہوسکتا ہے۔ اور لبلبہ میں مناسب مقدار میں ہارمون انسولین نہیں بنتا۔ اخروٹ کا خوردنی استعمال ان خرابیوں کو دور کرنے کیلئے بہت مفید ہے۔ اس میں فیٹی ایسڈز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے ۔ اس میں وٹامن ای اور فولیٹ جیسے اہم اجزاء بھی موجود ہوتے ہیں ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس میں کیلوریز کی وافر مقدار ہے لیکن اس کے باوجود یہ موٹاپا (obesity) نہیں ہونے دیتا
اخروٹ میں حیاتین ب (witamin B) اور حیاتین ج کے علاوہ فولاد ، تانبا، فاسفورس ، کوبالٹ ، میگنیزیئم ، پوٹاشیئم اور سوڈیئم جیسے بیش قیمت اجزاپائے جاتے ہیں ، جوبدن کی تعمیر و اصلاح میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول کے سائنس دانوں کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق روزانہ مٹھی بھراخروٹ کھانے سے جسم کو اومیگا ۔ 3فیٹی ایسڈ ، معدنیات اور حیاتین کی ایک خاصی مقدار حاصل ہوجاتی ہے۔ اخروٹ کھانے سے اومیگا۔ 3فیٹی ایسڈ کی مقدار میں تقریباََ دس گنا اضافہ ہوجاتا ہے، جس سے مفید ترین حیرت Tayeb shah g

AP KY hair ki Sb problem ka 1 HalAtmad se use kren
21/01/2023

AP KY hair ki Sb problem ka 1 Hal
Atmad se use kren

21/01/2023

ڈاکٹروں کے انگریزی نام:

1. بچوں کا ڈاکٹر Pediatrician
پیڈیا ٹرشن
2. پیشاب کے امراض کا ڈاکٹر Urologist
یورولوجسٹ
3. پھیپھڑوں کا ڈاکٹر Pulmonologist
پلمونولوجسٹ
4. ماہر امراض جلد Dermatologist
ڈرماٹولوجسٹ
5. عام امراض کا ڈاکٹر General Practioner
جنرل پریکٹیشنر
6. دل کا ڈاکٹر Cardiologist
کارڈیالوجسٹ
7. نظام اعصاب کا ڈاکٹر Neurologist
نیورولوجسٹ
8. آنکھوں کا ماہر Ophthalmologist
اوف تھل مولوجسٹ
9. گردوں کا ڈاکٹر Nephrologist
نیفرولوجسٹ
10. دانتوں کا ڈاکٹر Dentist
ڈینٹسٹ
11. کان ناک گلے کا ڈاکٹر Otolaryngologist(ENT)
اوٹو لیرن گالوجسٹ یا ای این ٹی
12. کینسر کا ڈاکٹر Oncologist
اونکولوجسٹ
13. معدے کا ڈاکٹر Gastroenterologist
گیسٹرو اینٹرولوجسٹ

Address

Main Centre, FS Bajwa Road
Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923007662067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Homeopathy Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Online Homeopathy Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category