World Homoeopathic Doctors community

World Homoeopathic Doctors community Homoeopathic world

17/03/2025

MashahALLAH boht hi khubsurat video ......zindgi ki khoobsurat treen dil ko choo lyny wali video....


19/02/2025

SubhanALLAH MEETHA MEETHA Madina pak

13/01/2025
12/01/2025

کیس نمبر 5:
یہ ایک عشق کے مارے نوجوان کی روداد ہے اسے کلینک میں دو ادمی پکڑ کر لائے تھے نڈھال بدحال شدید نکاحت بہت مشکل سے چل پا رہا تھا اس کے بھائی نے بتایا پہلے یہ بالکل ٹھیک تھا ہماری ایک خالہ لاہور اور دوسری لندن میں رہتی ہیں لندن والی خالہ کی دو بیٹیاں ہیں ایک بیٹی کی منگنی لاہور میں خالہ کے بیٹے سے اور دوسری بیٹی کی شادی ہمارے بھائی سے ہوئی اس کی بیوی شادی سے پہلے بھی یہاں ائی تھی دونوں ایک دوسرے کو چاہتے تھے منگنی ہوئی اور پھر شادی شادی کے بعد تین ماہ تک وہ یہاں رہی تین ماہ ہنسی خوشی گزر گئے پھر اس کی بیوی نے کہا کہ وہ اپنے ماں باپ سے ملنے لندن جانا چاہتی ہے بھائی نے بھی ویزے کی درخواست دی اور ویزا ملنے پر دونوں لندن چلے گئے وہاں جا کر اس کی بیوی نے عجیب کام کیا چند دنوں کے بعد اس نے طلاق کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ اگر وہ طلاق نہیں دے گا تو وہ عدالت سے طلاق لے لے گی بھائی کو تو سمجھ نہیں ایا کہ یہ کیا ہو گیا ہے بہرحال اس نے طلاق لے لی اور بھائی واپس اگیا ہے واپس انے کے بعد اس کی یہ حالت ہے ہر وقت روتا رہتا ہے ہماری دکان ہے یہ وہاں جاتا ہے تو وہیں رونا شروع کر دیتا ہے کہ یہاں ہم بیٹھا کرتے تھے یہاں بیٹھ کر بوتلیں پیا کرتے تھے کہیں گھمانے لے جائیں تو وہاں رونا شروع کر دیتا ہے کہ یہاں ہم گھومنے ایا کرتے تھے کھانا پینا چھوٹ گیا ہے نیند نہیں اتی ہم سب لوگ سخت پریشان ہیں کہیں یہ مر ہی نہ جائے اچھا تو اپ کیا چاہتے ہیں ؟ بس میرا حق مجھے ملنا چاہیے
تجزیہ :
یہاں بھی مریض نے بس ایک بات کی ہے کہ بس میرا حق مجھے ملنا چاہیے نہ ڈھالی نیند نہ انا بھوک نہ لگنا رونا نکاح دیگر علامات ہیں لیکن یہاں دو علامت کی بجائے سبب پر دی جائے گی سبب ہے عشق میں ناکامی چاہیں تو شادی میں ناکامی کہہ لیں صدمہ خدا کا شکر ہے کہ اس کا رونا دھونا برقرار ہے اگر اخراج کا یہ راستہ نہ ہوتا تو اس کی حالت اور خراب ہو جاتی اس طرح کے حالات میں اکثر اگنیشیا یا نیٹرم میں اور دی جاتی ہے فرق یہ بتایا جاتا ہے کہ اگنیشیم میں کم یا دکھ تازہ اور نیٹرم میں اور میں بہت پرانا ہوتا ہے اصل میں غم کے نئے یا پرانے ہونے کا تعلق وقت کی بجائے اس کی شدت سے ہوتا ہے اگر کوئی شخص کسی غم کو پہلے دن جیسی شدت سے محسوس کرتا ہے گو ایسا بہت کم ہوتا ہے تو اسے تازہ غم ہی شمار کیا جائے گا اور اگر کوئی شخص غم کو بھول گیا ہے اور اسے وہ صدمہ اتنی شدت سے یاد نہیں اتا یا اس نے خود کو سمجھا لیا ہے تو اسے پرانا گم شمار کیا جائے گا اس مریض کو مسلسل نیند کی گولیاں دی جا رہی تھی اس کے باوجود اس کا یہ حال تھا میاظم غور رکاوٹ ہے جو شفائی عمل کو روک دیتا ہے یا اس میں رکھنا اندازی کرتا ہے یہ سورہ سفلس یا سائیکوسس بھی ہو سکتا ہے طبق سرطان تپ محرکہ کے بخار کا زہر بھی ہو سکتا ہے اور جسمانی چوٹ یا صدمہ بھی اس جس طرح میاعظم کو دور کرنے کے لیے دافع میازم دوا دے کر پھر علامتوں کے مطابق دوا دی جاتی ہے اس طرح دوا ایسڈ فاس ہے چونکہ سبب دور کیے بغیر وہ کام نہیں کرے گی اس لیے مریض کو اگنیشیا سی ایم کی چار خوراکیں اور دوسرے دن نیٹرم میںور اور سی ایم کی چار خوراکیں اور تیسرے دن سے ایسڈ فاس 30 کی ایک خوراک روزانہ صبح دی گئی
روداد :
مریض 15 دن کے بعد دوبارہ ایا تقریبا صحت یاب تھا کوئی علامت موجود نہیں تھی کھانا پینا نیند بھوک ہر چیز ٹھیک تھی حتی کہ مصروف ایک اور شادی کرنے کا سنجیدگی سے سوچنے لگے تھے صرف معمولی سی کمزوری کی شکایت تھی موصوف کو کالی فا چھ ایکس دے کر بھیج دیا گیا ایک ماہ بعد پھر ائے انہیں صرف مشورہ دیا گیا کہ دعا کی ضرورت نہیں ہے گھر جائیں اور خوش رہیں
لکھاری ہومیوپیتھک ڈاکٹر ذیشان سرور نواب والا فیصل اباد
کتاب سو شفا یابیاں ہومیو ڈاکٹر اسرار الحق سہروردی
00923067090902

09/01/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیس نمبر 4
میرا یہ مریض ایک مولوی صاحب تھے اور ان کو بہت سے خوف لاحق تھے جن میں حقیقی خوف کم اور انجانے خوف زیادہ تھے مثلا اندھیرے کا خوف چوروں کا خوف قتل کیے جانے کا خدشہ سانپوں سے ڈر گرم علاقے سے تعلق رکھتے تھے شدید گرمی میں بھی تمام کھڑکیاں اور دروازے بند کر کے ایک پستول اور رائفل سرہانے رکھ کر سوتے تھے گھر سے باہر ذرا سا شور ہونے پر جاگ جاتی ہے اور پوری رات ڈر کی وجہ سے سو نہیں سکتے تھے غصہ بے انتہا غصے سے بے قابو وظائف کے شوقین اپنی تقاریر کی وجہ سے بہت مشہور تھے معدہ بہت خراب کھانا ہضم نہیں ہوتا پاخانہ تھوڑا تھوڑا اور ٹوٹ کر اتا ہے غائب بینی اور مستقبل بینی
تجزیہ :
یہاں علامت کی برمار ہے میں نے خود ہی ہاتھ روک لیا ورنہ پورا دفتر بن جاتا چونکہ میں نے ذہن بنا لیا تھا سو مزید علامت نہیں پوچھی وہ بتانے کو بے چین تھے مگر میں نے تین نمایاں ترین علامات مذہبی جنون اندھیرے کا خوف اور موت کا خوف لے کر اسٹراونیم منتخب کر لی اسٹرومیم سی ایم میں دی گئی اور 15 دن کے انتظار کے بعد مریض نے بتایا کہ نیند میں بہتری اور ہر خوف میں کمی ہو گئی ہے لیکن اب ڈپریشن کی شکایت ہو گئی ہے کھانے کے بعد اداسی کے دورے پڑتے ہیں پہلے بھی یہ شکایت تھی مگر کم تھی اب بڑھ گئی ہے اصولا معاملہ بگڑ رہا تھا علامات میں شدت ہو رہی تھی کیونکہ اداسی کے دورے پڑنا خوف سے بڑی اور گہری علامت ہے مریض سے پوچھا کہ کوئی اور بات جو بتانے سے رہ گئی ہو انہوں نے کہا کہ غصہ بہت اتا ہے ہوش ہی نہیں رہتا خواب نہیں اتے منہ کا ذائقہ پھیکا ہے اور کھانے کے بعد پیٹ پھول جاتا ہے کھانے کا مزہ نہیں اتا میں نے کہا مولوی صاحب مزہ تو مجھے بھی نہیں ا رہا کیونکہ اپ جو کچھ بتانا چاہتے ہیں اسے کہنے میں ہچکچاہٹ محسوس کر رہے ہیں لیکن معالج کے لیے ہر بات کا جاننا ضروری ہے
اصل میں مجھے عورتیں بہت اچھی لگتی ہیں جنسی خواہش بہت زیادہ ہے اخر کار انہوں نے بتا ہی دیا اب معاملہ بہت اسان ہو گیا تھا مذہبی جنون اور جنسی جنون پلاٹینا
انہیں پلاٹینا سی ایم میں دی گئی جسے دو ماہ کے بعد ہرایا گیا اب تک راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے
لکھاری ہومیوپیتھک ڈاکٹر ذیشان سرور نواباں والا فیصل اباد
کتاب سو شفایابیاں ہومیو ڈاکٹر اسرار الحق سہروردی
00923067090902

کیس نمبر 3اس لڑکے کو کوٹ ادو سے لایا گیا تھا عمر تقریبا 15 سال بستر پر پیشاب کر دیتا تھا جو خاتون نظر ائے اس سے لپٹ جاتا...
08/01/2025

کیس نمبر 3
اس لڑکے کو کوٹ ادو سے لایا گیا تھا عمر تقریبا 15 سال بستر پر پیشاب کر دیتا تھا جو خاتون نظر ائے اس سے لپٹ جاتا تھا اسے چومنے لگتا تھا اپنے کپڑے اتار دیتا تھا چھوٹی بہن کو بھی چارپائی پر گرا کر اوپر لیٹ جاتا تھا ایک جگہ ٹکر نہیں بیٹھ سکتا تھا مسلسل حرکت میں رہتا باب ڈسپنسر تھا مگر اس نے کلینک بنایا ہوا تھا ما سکول میں پڑھاتی تھی اس نے بتایا کہ اس کے میاں کو جوئے کی لت ہے پچھلے دنوں گھر کا ٹیلی ویژن بھی جوئے میں ہار چکے ہیں میاں بیوی میں جھگڑا رہتا مریض کو کمرے میں بند رکھنا پڑتا
تجزیہ :
اس معاملے میں دو دعاؤں میں سے انتخاب کرنا تھا ایک ہائیوسائمس اور دوسری اسٹرا مونیم میازم پر سوچے تو باپ میڈورائنم کا مریض تھا گھر میں لڑائی جھگڑا اور بچے پر باپ کا بے تحاشہ تشدد کارسی نوسن اور اینا کارڈیم کی طرف اشارہ کرتا ہے لیکن میں نے ہمیشہ کی طرح نمایاں مستقل اور موجودہ علامات پر دوا دینے کو ترجیح دی بستر پر پیشاب اور فحش حرکات ہائیوسائمس جبکہ چومنا لپٹ جانا اور جنسی حملہ کرنا اسٹرامونیم کی طرف لے جاتا ہے ہائیوسائمس بچہ رات کو سوتے میں بستر پر پیشاب کرتا ہے اور اس عادت کو جب کوئی اور دوا نہ روک سکے تو ہائیوسایمس روک دیتی ہے لیکن یہاں معاملہ ذرا سا مختلف ہے بچہ جب اور جہاں لیٹتا ہے پیشاب کر دیتا ہے میں نے اسے 20 جنسی کجروی میں ہی شمار کیا اور اسے اسٹرمونیم سی ایم میں دے دی میں عموما دوا کی چار خوراکی ایک ہی دن میں کھلا دیتا ہوں اور پھر انتظار کرتا ہوں
روداد :
اس بچے سے ایک ماہ کے بعد دوبارہ رابطہ ہوا بلکہ اسے دوبارہ لایا گیا تھا اور اس کی ماں نے بتایا کہ اب اس نے مذکورہ حرکتیں کافی حد تک چھوڑ دی ہیں اور بستر پر پیشاب کرنا تو بالکل چھوڑ دیا ہے اسے سادہ پڑیا دی گئی لیکن اگلے ہی دن اس کی والدہ پھر ائی اور کچھ علامات دوبارہ ظاہر ہونے کی شکایت کی کچھ علامات سے اس کی مراد کیا ہے وہ اس کی وضاحت نہیں کر پا رہی تھی سسٹمونیم سی ایم میں دہرا دی گئی اس کے بعد اس مریض سے رابطہ نہیں ہوا البتہ ان کے بھیجے ہوئے مریض بتاتے رہتے ہیں کہ وہ بچہ اب ٹھیک ہے یہاں ایک نقطہ اور قابل غور ہے کہ ہم نے بچے کو صرف دیکھا اور اس سے کچھ بھی نہیں پوچھا کیوں اس لیے کہ ذہنی مریض جب ٹوٹ جاتا ہے تو اس کی بتائی ہوئی علامات قابل اعتبار نہیں رہتی دوسرے جب دعا اتنی واضح نظر ارہی ہو تو خوام خواہ سوال کر کے خود کو الجھانا نہیں چاہیے
لکھاری ہومیوپیتھک ڈاکٹر ذیشان سرور نواب والا فیصل اباد
کتاب سو شفایابیاں ہومیوپیتھک ڈاکٹر اسرار الحق سہروردی
03067090902

Address

Muzaffar Colony Street No 08 Nawabanwala
Shah Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Homoeopathic Doctors community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to World Homoeopathic Doctors community:

Share

Category