National Eye Care & Diabetic Center

National Eye Care & Diabetic Center Your trusted partner in preserving vision and managing diabetes.
(1)

06/05/2026
06/05/2026

This dangerous diabetic foot wound that wasn’t healing for weeks…
showed clear improvement in just 30 days! 😱 کیا شوگر کا زخم ٹھیک ہو سکتا ہے؟.

نیازی ذیابیطس سنٹر سرگودھا!ڈاکٹر محمد ذیشان مجیدماہر ذیابیطس/اینڈوکرنالوجسٹماہر امراض:• شوگر ٹائپ 1/2 • شوگر کی پیچیدگیا...
24/04/2026

نیازی ذیابیطس سنٹر سرگودھا!

ڈاکٹر محمد ذیشان مجید
ماہر ذیابیطس/اینڈوکرنالوجسٹ

ماہر امراض:
• شوگر ٹائپ 1/2
• شوگر کی پیچیدگیاں
• شوگر کے زخم
• گردوں کے مسائل
• ہارمون کے مسائل
• تھائیرائیڈ کے مسائل

اوقات کار:
📅بروز منگل اور ہفتہ
⏰صبح 9 بجے تا دوپہر 3 بجے

📍ایڈریس:
نیازی وی آئی پی ٹیچنگ ہسپتال 103 کلب روڈ سرگودھا۔

☎️
0311-3995747 | 0337-1668891 | 048-3727144-7

18/04/2026

آج مریضوں کا کافی رش ہے اور ڈاکٹر سدرا (ماہر امراض چشم) بھی موجود ہیں۔
آج دو مریض بہت دور سے اپنا چیک اپ کروانے آئے ہیں، ایک مریض سیالکوٹ کے قریب سے آیا ہے اور ایک اوکاڑہ سے۔
اگر آپ بھی شوگر یا شوگر کے زخموں سے پریشان ہیں یا آنکھوں کا کوئی بھی مسئلہ ہے تو آج ہی رابطہ کریں اور اپنی شوگر کو کم سے کم ادویات کے ساتھ کنٹرول کروائیں

جب مریض کئی جگہوں پر جا کر اپنا وقت اور پیسہ ضائع کر کے ہمارے پاس آتا ہے، اور اللہ تعالیٰ ہمارے ہاتھوں اسے شفا دے دیتا ہ...
18/04/2026

جب مریض کئی جگہوں پر جا کر اپنا وقت اور پیسہ ضائع کر کے ہمارے پاس آتا ہے، اور اللہ تعالیٰ ہمارے ہاتھوں اسے شفا دے دیتا ہے تو خوشی تو ہوتی ہی ہے، ساتھ ہی دل سے یہ دعا بھی نکلتی ہے کہ اللہ اسی طرح ہر کسی کو شفا عطا فرمائے۔
اگر شوگر کنٹرول میں نہ رہے تو زخم بن جاتے ہیں، اور اگر یہ زخم شوگر کے مریض کو ہوں تو بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ اس لیے کم از کم ادویات کے ذریعے اپنی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے آج ہی وزٹ کریں

کیا آپ جانتے ہیں؟شوگر کی وجہ سے ہونے والے زخموں کا بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے ٹانگ کاٹنا پڑ سکتی ہے۔سرگودھا میں پہلی د...
17/04/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟
شوگر کی وجہ سے ہونے والے زخموں کا بروقت علاج نہ ہونے کی وجہ سے ٹانگ کاٹنا پڑ سکتی ہے۔

سرگودھا میں پہلی دفعہ!
نیازی VIP میڈیکل سنٹر میں نیازی ذیابیطس سنٹر کا آغاز۔

Dr. M. Zeeshan Majeed
Diabetologist/Endocrinologist
MBBS (RMP) DIP (Diabetes, Endocrinology, London)

ماہر امراض:
• شوگر
• شوگر کے زخم
• ہارمونل پرابلم
• شوگر کی وجہ سے گردوں کے مسائل
• ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 ذیابیطس

شوگر کے زخموں کی نگہداشت اور علاج کے لیے آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں!

📍Location:
Niazi VIP Teaching Hospital 103 Club Road Sargodha

⏰Timings:
Tuesday & Saturday 09:00AM-03:00PM

☎️For Appointment & Info
0311-3995747 | 0337-1668891 | 048-3727144-7

DiabetesCare

15/04/2026

Diabetic Patient Type 1 #ذیابیطس #شوگرکنٹرول

15/04/2026

Diabetic Patient Type 1 & Type 2
#ذیابیطس ,

14/04/2026

Diabetic Foot Treatment ( sugar ka zakham ) #شوگرکنٹرول #ذیابیطس

Address

Jaranwala Chowk, Circular Road Near Bank Al-Habib Shahkot
Shahkot
39630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Eye Care & Diabetic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share