Bemisal Herbal Dawakhana

  • Home
  • Bemisal Herbal Dawakhana

Bemisal Herbal Dawakhana Herbal Medicine of all kind without any side effects.

You can discuss with us your problem and we will make your customized herbal medicine according to your issue to get the best results.

مربہ بہی(سفرجل) تیاری کے چند مراحل...زبردست قسم کا مقوی قلب . دل کی دھرکن . دل ڈوبنا . خفقان، عام کمزوری، تھورا سا چلنے ...
01/07/2025

مربہ بہی(سفرجل) تیاری کے چند مراحل...

زبردست قسم کا مقوی قلب . دل کی دھرکن . دل ڈوبنا . خفقان، عام کمزوری، تھورا سا چلنے سے سانس پھولنااور دل کی کمزوری کےلیے.

طریقہ تیاری...

حسب ضرورت تازہ بہی لے کر چھلکا اتار کے اندر سے صاف کر لیں، کسی برتن میں ڈال کر اتنا پانی ڈالیں بس بہی ڈوب جاے پھر اسکو ابالیں جب بہی ہلکی سی نرم ہو جائے تو پانی سے نکال لیں جتنا پانی بچے اسکی دوگنی چینی ملا کر پکائیں جب قوام تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو بہی ڈال کر پکائیں تقریباً آدھا گھنٹہ درمیانی آنچ پر قوام گاڑھا ہو جائے گا تو اتار کر رکھ دیں، دوسرے دن یہی قوام پتلا ہو جائے پھر اسکو پکائیں جب قوام گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں. اور فی کلو شیرے میں ایک چاے والی چمچ ست لیموں کی ملا لیں. بس مربہ تیار...
روزانہ صبح خالی پیٹ ایک پیس کھا کر اوپر سے پانی یا عرق گلاب پی لیں ادھا کپ.
******************************************

17/12/2023

سردیوں میں اگرآپ مونگ پھلی استعمال کرتے ہیں تو اس کے ساتھ ادرک پودینہ کا قہوہ لازمی استعمال کریں قہوہ ہضم,خشکی ختم کرتا ھے

گردے اور مثانے کی پتھری انشاءاللہ ایک خوراک سے ختم ۔ آپریشن جیسی ازیت سے بچیں۔ WhatsApp  # 03137912392.Call 📞  # 0303791...
27/11/2023

گردے اور مثانے کی پتھری انشاءاللہ ایک خوراک سے ختم ۔ آپریشن جیسی ازیت سے بچیں۔

WhatsApp # 03137912392.
Call 📞 # 03037918013.

ازدواجی زندگی کو بے رنگ بنانے والے مسائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے قدرتی جوش و خروش بنیادی اہم...
25/10/2023

ازدواجی زندگی کو بے رنگ بنانے والے مسائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

خوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے قدرتی جوش و خروش بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور اس میں کمی نہ صرف ازدواجی زندگی میں تلخی پیدا کرتی ہے بلکہ متعدد جسمانی اور نفسیاتی الجھنیں بھی پیدا ہوجاتی ہیں۔ جنسی جوش کو متاثر کرنے والے چند اہم عوامل کا تذکرہ درج ذیل ہے:
-1 نامردی
مردوں میں جنسی فعل سرانجام نہ دے پانا جسمانی اور ذہنی تکلیف کا باعث بنتا ہے اور اس کے باعث جنسی جوش سرد پڑ جاتا ہے۔ نامردی کی کیفیت جسمانی اور نفسیاتی ہر دو طرح کی ہوسکتی ہے ۔
-2 مینو پاز
خواتین میں سن یاس کے آغاز کے بعد ہارمون کی افزائش میں کمی واقع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکی خشکی اور نتیجتاً درد کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سن یاس کی وجہ سے جوش میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔
-3 ڈپریشن
اگر آپ جنسی جوش میں کمی محسوس کرتے ہیں تو اس کی ایک بنیادی وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتا ہے کیونکہ مسلسل سخت ذہنی دباﺅ جنسی صحت کو متاثر کرتا ہے اور ڈپریشن کی ادویات بھی اس حوالہ سے منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔
-4 بدخوابی
اچھی جنسی صحت کیلئے نیند پوری کریں کیونکہ بدخوابی سے نہ صرف عمومی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ جنسی جوش بھی ماند پڑجاتا ہے۔
-5 بچوں کی دیکھ بھال
والدین ننھے بچوں کی ذمہ داریوں کی وجہ سے بھی دباﺅ کا شکار ہوسکتے ہیں لہٰذا ان ذمہ داریوں میں سے اپنے لئے وقت ضرور نکالیں۔
-6 منشیات
ہر قسم کی منشیات جنسی صحت کیلئے سخت مضر ہیں خصوصاً شراب نوشی اور کثرت سے سگریٹ نوشی سے بچیں۔
-7 ناچاقی
گھریلو ناچاقی سے حتیٰ المقدور حد تک بچیں کیونکہ آپس میں تلخی کا منفی اثر جنسی صحت پر ضرور اثر انداز ہوتا ہے۔
اپنے جسمانی اور نفسیاتی مسائل کے بارے میں مکمل رازداری کے ساتھ مشاورت اور رہنمائی کے لیے کال/وٹس ایپ نمبر موجود ہے۔
WhatsApp # 03137912392.
Call 📞 # 03037918013.
03466975038.
03349497838

عضو تناسل کی تمام کمزوریوں کا واحد علاجعضو تناسل کی بیماریاں. سستی کاہلیموٹائی ۔ لمبائی ۔ سکڑ جانا ۔ چھوٹا پن ۔ ڈھیلا پن...
25/10/2023

عضو تناسل کی تمام کمزوریوں کا واحد علاج
عضو تناسل کی بیماریاں. سستی کاہلی
موٹائی ۔ لمبائی ۔ سکڑ جانا ۔ چھوٹا پن ۔ ڈھیلا پن
WhatsApp # 03137912392.
Call 📞 # 03037918013.

20دن میں پتہ کی پتھری ختمھوالشافی،،ایک چمچ زیتون کا تیل، ایک چمچ لیموں کا رس، ایک چٹکی  سہاگہ  بریاں.  تمام کو ملا کر صب...
21/10/2023

20دن میں پتہ کی پتھری ختم
ھوالشافی،،
ایک چمچ زیتون کا تیل،
ایک چمچ لیموں کا رس،
ایک چٹکی سہاگہ بریاں.
تمام کو ملا کر صبح نہار منہ کھاو پانی بھی نہیں پینا اور ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کرو 15 سے 20 دن بعد ٹسٹ کروا لیں. ان شا اللہ جما ھوا صفرا ختم ھو جائے گا ۔
نمازاوردرود پاک کثرت سے پڑھیں،اللہ شفا دے گا۔

16/10/2023

ادرک. پودینہ. لہسن. ہری مرچ اور زیرہ سفید کی چٹنی
غذا کا حصہ بنائیے
گیس قبض بد ھضمی کولیسٹرول اور موٹاپا کا علاج ھے

(مکئ کی داڑھی کا قہوہ) Corn silk tea2 گلاس پانی اباليۓ اور اس ابلتے پانی میں 2 مٹھی بھر مکئ کی داڑھی ڈال دیں ، اگر  اچھا...
08/10/2023

(مکئ کی داڑھی کا قہوہ) Corn silk tea

2 گلاس پانی اباليۓ اور اس ابلتے پانی میں 2 مٹھی بھر مکئ کی داڑھی ڈال دیں ، اگر اچھا سمجھیں توچند تازہ پودینے کےپتے بھی شامل کر لیں۔

اب اسے ڈھانپ کر 15 منٹ تک پکائیے اور پھر اتار کر چھان لیجۓ ، اس میں ذائقے کیلۓ شہد شامل کر سکتےہیں،
اس قہوے کے بہترین رزلٹ کیلۓ دن میں 2 سے 3 باراسے پیا جاۓ
یہ قہوہ صرف وزن ہی کم نہیں کرتا اس کی چند ایک خوبیاں تحریر کرتا ہوں ،

(1) جسمانی وزن کم کرنے میں لاجواب قہوہ ہے
(2) گردوں سے پتھریاں نکالنے میں عجیب الاثر ہے
(3)جریان خون (بہتے خون) کو منٹوں میں بند کرتا ہے
(4)بلڈشوگرمیں اکسیر ہے
(5) جسم میں ضروری دھاتوں کا توازن برقرار کرتا ہے
(6) قدرتی پیشاب آور ہے
(7) گنٹھیااور نقرس کےدردوں میں مفید ہے
(8)وٹامن سی کا خزانہ ہے
(9) پھلبہری کے مرض میں جسم کا قدرتی رنگ بحال کرتا ہے
(10) کولیسڑول کو کم کرتا ہے
دوستو ۔ اس قیمتی نسخے کو معمولی سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا ۔ مشکلوں میں کام آۓ گا

برائے مہربانی شئیر کر دیا کریں۔ فینز کی شئیرنگ کم ہے یہ ہمارا آپ سے گلہ ہے۔

مکی کے ریشمی بال ہربل اور ہومیو پیتھک استعمال ۔۔

مکی کے اس بال کو اردو میں مکی کے ریشمی بال انگریزی میں corn silk اور بلتی زبان میں مکی اپو کہتے ہیں
اس کا سائنسی نامstigma maydis ہے
مکی کے اس بال میں زیادہ مقدار میں پوٹاشیم کیلشیم اور وٹامنز B ,K وغیرہ موجود ہیں

مکی کے ریشمی بالوں کی افادیت درج ذیل ہیں
1۔ مکی کے بال کا قہوہ پینے سے پیشاب کی نالی کے زخم ٹھیک ہو جاتا ہے
2۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے پروسٹیٹ غدود کے بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہوتے ہیں
3۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے گردے کی پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے نکال لی جاتی ہیں
4۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے بسترے میں پیشاب ہونے والے مریضوں کو شفا ملتی ہے
5۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے
6۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے کولیسٹرول کو کم کرتا ہے
8۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے
9۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے تھکاوٹ دور کرتا ہے
10۔ مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ پینے سے آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرتا ہے
طریقہ استعمال
مکی کے ریشمی بالوں کا قہوہ جس میں 400 سے 450 ملی گرام ریشمی بالوں کا پاؤڈر یا تازہ بال دن میں دو دفعہ استعمال کریں۔
HOMEOPATHY
STIGMATA MAYDIS
گردہ فیل یوریا کریٹیناہن کے بڑھ جانے میں پیشاب کے بند ہو جانے میں گردہ کے عام کیسز میں پروٹین کے بڑھ جانے سے لے کر پیشاب کی جلن گردہ کی سوجن پیشاب کا تکلیف سے آنا ریت آنا پیشاب میں خون کا آنا۔
آلات بول کی عضوی خرابیوں میں بہت کامیابی سے استعمال ہوتی ہے
جب کہ ٹانگوں پر شدید استسقائی کیفیت ہو اور پیشاب تھوڑی تھوڑی مقدار میں آتا ہو پروسٹیٹ گلینڈ بڑھا ہوا ہو ۔
جس کے باعٹ پیشاب کے اخراج میں رکاوٹ ہو ۔
سوزاک کے ساتھ پشاب میں یورک ایسڈ اور فاسفیٹ خارج ہو رہے ہوں
ورم مثانہ ، مثانہ کی نزلاوی کیفیت
طاقت : مدرٹنکچر اور چھوٹی طاقت ۔

عضو تناسل کی تمام کمزوریوں کا واحد علاجعضو تناسل کی بیماریاں. سستی کاہلیموٹائی ۔ لمبائی ۔ سکڑ جانا ۔ چھوٹا پن ۔ ڈھیلا پن...
19/09/2023

عضو تناسل کی تمام کمزوریوں کا واحد علاج
عضو تناسل کی بیماریاں. سستی کاہلی
موٹائی ۔ لمبائی ۔ سکڑ جانا ۔ چھوٹا پن ۔ ڈھیلا پن
WhatsApp # 03137912392.
Call 📞 # 03037918013.
03466975038.
03349497838

السلام وعلیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے. اولاد کے حصول کیلئے شہد کا روزانہ استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے اور یہ با...
10/09/2023

السلام وعلیکم

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے.

اولاد کے حصول کیلئے شہد کا روزانہ استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے اور یہ بات سائنسی تحقیق سے ثابت ہے. بے اولادی اور طاقت کے حصول کیلئے روزانہ رات کو سونے سے پہلے نیم گرم دودھ میں شہد ملا کر پینا نہایت مفید ہے اور مرد و عورت کے لیے یکساں مفید ثابت ہوتا ہے. آپ کوئی بھی قدرتی سو فیصد خالص شہد استعمال کر سکتے ہیں.

شہد کے استعمال کے متعلق ایک بات یاد رکھیں کہ اسے ہر موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے گرمی میں سرد پانی یا دودھ میں اور سردی میں نیم گرم دودھ یا پانی میں شامل کریں

لفظ ہنی مون کے بارے روایت ہے کہ نئے شادی شدہ جوڑے اولاد کے حصول کی غرض سے باقاعدگی سے شہد استعمال کرتے ہیں جہاں سے یہ اصطلاح مقبول ہو گئی.

Address

Bemisal Dawakhana

39600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bemisal Herbal Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Bemisal Herbal Dawakhana:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram