JIPS College Shahkot - Campus

JIPS College Shahkot - Campus Shaping Future Paramedics | Skill-Based Training | JIPS College

الحمدللہ ❤️جپس  کالج شاہکوٹ میں آج پہلی کلاس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ہمارے ادارے کے لیے ایک یادگار آغاز ہے جہاں طلبہ ...
13/05/2026

الحمدللہ ❤️
جپس کالج شاہکوٹ میں آج پہلی کلاس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی۔
ہمارے ادارے کے لیے ایک یادگار آغاز ہے جہاں طلبہ کو معیاری تعلیم، بہترین ماحول اور عملی تربیت فراہم کی جائے گی۔
ان شاء اللہ ہم نوجوانوں کو ایک روشن اور کامیاب مستقبل دینے کے مشن پر گامزن رہیں گے۔ ✨
تمام طلبہ، والدین اور ٹیم کا اعتماد ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
Contact: 03001212357



🩺 Shape Your Future in Healthcare at JIPS College Shahkot! 🏥Admissions are now OPEN for our premium medical programs! Jo...
06/05/2026

🩺 Shape Your Future in Healthcare at JIPS College Shahkot! 🏥
Admissions are now OPEN for our premium medical programs! Join the leaders in medical education and start your professional journey today. 🚀

✨ Our Featured Courses:

Nursing Council: LHV | CMW | CNA

Pharmacy Council: Pharmacy Technician (Category-B)

Medical Faculty: MLT | OTT | RIT | Dental | Physiotherapy | Dispenser

Education: F.Sc Nursing

🔥 Limited Seats Available – Apply Now!

📍 Address: Nankana Road, Shahkot
📞 Call/WhatsApp: 0300-1212357
📧 Email: jipscollege159@gmail.com
🌐 Visit: www.jipscollege.com

Success is nothing without the hands that work for it. 🛠️ Today we celebrate you! Happy Labour Day! 🌟🙌
01/05/2026

Success is nothing without the hands that work for it. 🛠️ Today we celebrate you! Happy Labour Day! 🌟🙌

Shahkot Talent Test 2026 🎓تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے کا سنہری موقع!  جپس کالج شاہکوٹ کی جانب سے "شاہکوٹ ٹیلنٹ اسکالرشپ...
17/04/2026

Shahkot Talent Test 2026 🎓

تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے کا سنہری موقع!
جپس کالج شاہکوٹ کی جانب سے "شاہکوٹ ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں تمام طلبہ و طالبات شرکت کر سکتے ہیں۔
🏆 اسکالرشپس کی تفصیل:
🥇 پہلی 3 پوزیشنز: 100% اسکالرشپ
🥈 دیگر نمایاں طلبہ: 70% تک اسکالرشپ
🥉 مزید طلبہ: 50% تک اسکالرشپ
🎖 ہر شریک طالبعلم کے لیے کم از کم 30% اسکالرشپ
وہ طلبہ جنہوں نے حال ہی میں میٹرک کے امتحانات دیے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔
ان کی پری کلاسز فوراً شروع کر دی جائیں گی اور ایڈمیشن اسکالرشپ کی بنیاد پر دیا جائے گا، تاکہ وہ رزلٹ سے پہلے ہی اپنی تعلیم کا آغاز کر سکیں۔

📢 ابھی اپلائی کریں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
Apply Now : https://shahkottalenttest.netlify.app/
Helpline : 03001212357

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ سر رمیز رضا صاحب نے  JIPS College  میں بطور Head of Department (HOD) شمو...
11/04/2026

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ سر رمیز رضا صاحب نے JIPS College میں بطور Head of Department (HOD) شمولیت اختیار کر لی ہے۔

وہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربے کے ساتھ ایڈمنسٹریشن میں ڈائریکٹر کے طور پر بھی اپنی خدمات سرانجام دیں گے، جبکہ مختلف ڈیپارٹمنٹس کی نگرانی بطور HOD کریں گے۔

ہمیں یقین ہے کہ ان کی قیادت ہمارے ادارے کی تعلیمی اور انتظامی بہتری میں اہم کردار ادا کرے گی۔

آئیں، ہم سب مل کر سر رمیز رضا صاحب کو JIPS فیملی میں خوش آمدید کہیں اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کریں۔

Ma Sha Allah 🥇🤍
05/04/2026

Ma Sha Allah 🥇🤍

01/04/2026

میٹرک کے بعد اب سیدھا پروفیشنل میڈیکل فیلڈ میں قدم رکھیں!

اگر آپ نے میٹرک (سائنس یا آرٹس) مکمل کر لیا ہے اور آپ میڈیکل کے شعبے میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

🏥 ہمارے کالج میں آپ کو ملے گا:
✔️ میڈیکل ڈپلومہ + FSc (Pre-Medical) Equivalence
✔️ مکمل Skill-Based Training
✔️ جدید لیبارٹریز اور Practical Learning
✔️ Highly Qualified MBBS & MPhil Faculty
✔️ Digital Classrooms & Multimedia Learning

یہاں صرف پڑھایا نہیں جاتا… بلکہ آپ کو ایک ایکسپرٹ پروفیشنل بنایا جاتا ہے۔

روایتی تعلیم سے ہٹ کر اب اپنے مستقبل کو ایک نئی سمت دیں
اور میڈیکل فیلڈ میں اپنی پہچان بنائیں!

📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے کیریئر کا آغاز کرے
Jips More Khunda : 0309 3900 786
Jips Shahkot: 0300 122357

Address

1st Floor Faran Kids Campus , Nankana Road
Shahkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIPS College Shahkot - Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share