
30/06/2022
لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ۔۔۔❤️
تمام امت مسلمہ کو ذلحج کا چاند🌙 بہت بہت مبارک ہو -
جو احباب حج پر گئے ہیں اللہ کریم ان کی حاضری قبول فرمائے، اللّٰہ ہم سب کو بھی حاضری کا شرف عطا فرمائے ۔
دعا ہے یہ ماہ ہم سب کے خیرو برکت و عافیت کا باعث بنے اللہ کریم پوری امتِ مسلمہ پر اپنی خاص رحمتیں نازل کرے آمین یا رب العالمین 🤲
دعاؤں میں یاد رکھئے جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا 💞