Dar ul Ehsan Pharmacy

Dar ul Ehsan Pharmacy Dar ul Ehsan Pharmacy is a trusted and reliable healthcare provider based in Shakargarh.

Dar ul Ehsan Pharmacy Shakargarh
Your trusted healthcare partner, providing genuine medicines, vitamins, baby care & wellness products.
📍 Shakargarh | 📞 +92 301 6364263
📞 +92 325 8833100 We are committed to delivering high-quality medicines, health products, and professional pharmaceutical services to our valued customers. Our goal is to ensure that every patient receives genuine medicines, accurate guidance, and excellent customer care. At Dar ul Ehsan Pharmacy, we stock a wide range of branded and generic medicines, vitamins, and health supplements. Our experienced staff is always available to assist you with prescriptions and offer expert advice on your health needs. We believe in honesty, affordability, and accessibility making healthcare easier and safer for everyone in our community.

📍 Location: Railway Road Shakargarh, Opposite Khushali Bank
📞 Contact: 0301-6364263 / 0325-8833100

24/02/2026
شبِ برات مبارک 🌙اللہ ہمیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے 🤲🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ!ادویات اور معیاری طبی سہولیات کے لی...
03/02/2026

شبِ برات مبارک 🌙
اللہ ہمیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے 🤲

🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ!
ادویات اور معیاری طبی سہولیات کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد مقام۔

📍 بلمقابل : خوشحالی بینک، ریلوے روڈ، شکرگڑھ۔

🩺 بلڈ پریشر اور🩸 شوگر چیک اپ بلکل فری۔
💊 ادویات پے خصوصی ڈسکاؤنٹ ریٹس پر دستیاب ہیں

خشک جلد اور ڈی ہائیڈریشنسرد موسم میں پانی پینا اور جلد کی حفاظت نہ بھولیںسردیوں میں پانی کم پینے سے جلد خشک اور جسم کمزو...
11/01/2026

خشک جلد اور ڈی ہائیڈریشن
سرد موسم میں پانی پینا اور جلد کی حفاظت نہ بھولیں

سردیوں میں پانی کم پینے سے جلد خشک اور جسم کمزور ہو جاتا ہے۔
مناسب مقدار میں پانی پئیں اور موئسچرائزر کا باقاعدہ استعمال کریں۔

دارُالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ
📍 پتہ: خوشحالی بینک کے بالمقابل، ریلوے روڈ، شکرگڑھ

"اور تمہیں جو بھی نعمت حاصل ہے، وہ اللہ ہی کی طرف سے ہے۔"اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ کے دلوں کو اطمینان، زندگی...
02/01/2026

"اور تمہیں جو بھی نعمت حاصل ہے، وہ اللہ ہی کی طرف سے ہے۔"

اللہ تعالیٰ اس بابرکت جمعہ کے صدقے آپ کے دلوں کو اطمینان، زندگی کو آسانیوں، گھروں کو رحمتوں اور رزق کو بے شمار برکتوں سے نوازے۔ آمین۔

📍 پتہ: ریلوے روڈ شکرگڑھ، خوشحالی بینک کے سامنے.
💊 دارُالاحسان فارمیسی معیاری اور مستند ادویات کا معتبر مرکز.
🩺 بلڈ پریشر، نیبولائزیشن اور شوگر چیک اپ بالکل مفت سہولت.

وہ رہنما جنہوں نے تاریخ کا رخ بدلا، دنیا کے نقشے کو نئی شکل دی اور ایک آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔محمد علی جناحؒ بانیٔ پاک...
25/12/2025

وہ رہنما جنہوں نے تاریخ کا رخ بدلا، دنیا کے نقشے کو نئی شکل دی اور ایک آزاد ریاست کی بنیاد رکھی۔
محمد علی جناحؒ بانیٔ پاکستان 🇵🇰

🌿 دارالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ
ادویات اور معیاری طبی سہولیات کے لیے آپ کا قابلِ اعتماد مرکز۔

📍 بالمقابل خوشحالی بینک، ریلوے روڈ، شکرگڑھ

🩺 بلڈ پریشر چیک اپ بالکل مفت
🩸 شوگر چیک اپ بالکل مفت
🌬️ نیبولائزیشن کی سہولت بھی دستیاب
💊 ادویات خصوصی رعایتی نرخوں پر دستیاب

دارُالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ کی افتتاحی تقریب کی چند یادگار جھلکیاں ✨اللہ تعالیٰ ادارے کو عوام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آم...
21/12/2025

دارُالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ کی افتتاحی تقریب کی چند یادگار جھلکیاں ✨
اللہ تعالیٰ ادارے کو عوام کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

دارُالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ
📍بالمقابل خوشحالی بینک، ریلوے روڈ
خدمتِ انسانیت کا عزم 🤍

21/12/2025

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دارُالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ کی افتتاحی تقریب بخوبی منعقد ہوئی۔

تقریب کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے کیا گیا اور الحمدللہ جماعت کے ذکر سے محفل میں روحانی کیفیت پیدا ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر ہمارے معزز احباب اور عزیزانِ گرامی کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ مسرت و افتخار رہی۔

دارُالاحسان فارمیسی عوام کو معیاری ادویات اور بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کے ساتھ اپنے سفر کا آغاز کر چکی ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ادارے کو ترقی عطا فرمائے اور اسے انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

دارُالاحسان فارمیسی، شکرگڑھ
📍 پتہ: خوشحالی بینک کے بالمقابل، ریلوے روڈ، شکرگڑھ

Address

Opposite Khushhali Bank, Railway Road, Shakargarh
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Ehsan Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram