01/11/2021
Call on 03478592134
🅟︎🅤︎🅡︎🅐︎🅝︎ 🅜︎🅔︎🅓︎🅘︎🅒︎🅐︎🅛︎ 🅒︎🅞︎🅜︎🅟︎🅛︎🅔︎🅧︎
اب (PMC) میں صحت انصاف کارڈ پر درجہ ذیل سرجریز کی سہولت موجود ہے۔
♦ جنرل سرجن اینڈ یورالوجسٹ
ڈاکٹر راشد اللہ
ماہر امراض > گردہ • مثانہ • پروسٹیٹ
♦ ای این ٹی سرجن
ڈاکٹر اشفاق حسین ▪ ڈاکٹر سید یاسر احمد
ماہر امراض > کان• ناک • گلہ • ٹانسلز • پیدائشی کٹے ہوئے ہونٹ • تائرائیڈ۔
♦ جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر سید عثمان شاہ
ماہر امراض > اپینڈکس • ہرنیہ • چھوٹی بڑی انت • بواسیر۔
♦ ماہر امراض چشم
ڈاکٹر عبدالعزیز
ماہر امراض > چشم • نظر کی کمزوری • کیٹریک۔
♦گائناکالوجیسٹ
ڈاکٹر شمائلہ صدیق
ماہر امراض > نسواں • زچہ و بچہ • بانچ پن • لیکور یا خواتین کی امراض۔
اس کے علاوہ میڈیکل سپیشلٹ اور کنسلٹنٹ اینڈ کرائنالوجسٹ بھی موجود
♦ میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر اعجاز الحق
ماہر امراض > معدہ • چگر • دل • شوگر • بلڈپریشر • جوڑوں کا درد • کالایرقان وغیرہ۔
♦ کنسلٹنٹ اینڈ کرائنالوجسٹ
ڈاکٹر محمد افتخار
ماہر امراض > شوگر • بلڈ پریشر • تائرائڈ • ہارمونزایمیلنس • بانچھ پن • موٹاپا • جسم کی کمزوری وغیرہ۔
♦ ائی فیزیشن اینڈ ویجن سپیشلسٹ
ڈاکٹر اسد شہزاد
انکھوں کا مکمل معائنہ
اپ معلومات حاصل کرنے کے لئے پی ایم سی کے افیشل نمبر 03478592134 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔