06/05/2026
✅📢📢📢ملازمت کا اعلان📢📢✅
شانگلہ میڈیکل کمپلیکس میں درج ذیل آسامی کے لیے اہل امیدواروں سے
درخواستیں مطلوب ہیں:
عہدہ: انستھیزیا ٹیکنیشن
تعلیمی قابلیت:
متعلقہ شعبہ میں ڈپلومہ ۔
کسی مستند ادارے سے حاصل شدہ۔
تجربہ:
ہسپتال میں متعلقہ شعبہ کا کم از کم 3 سال کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو
ترجیح دی جائے گی۔
دیگر شرائط:
امیدوار جسمانی و ذہنی طور پر صحت مند ہو۔
ڈیوٹی کے اوقات میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
نوٹ:
صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا
نامکمل درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔