Martung Homeopathic Clinic کینسر ہسپتال

Martung Homeopathic Clinic کینسر ہسپتال Hakeem Molvi Wali Ullah From Martung Distt Shangla. Cancer Specialist

لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد — ایک ماں اور دو بیٹے —  شانگلہ کے علاقہ مارتونگ میں حکیم صاحب کے پا...
28/05/2025

لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد — ایک ماں اور دو بیٹے — شانگلہ کے علاقہ مارتونگ میں حکیم صاحب کے پاس علاج کے سلسلے میں آئے تھے۔ بدقسمتی سے واپسی پر بونیر کے تحصیل چغرزئی کے مقام بٹارہ میں ان کی گاڑی ایک کھائی میں جاگری۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ تینوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ یہ دلخراش واقعہ پورے علاقے کو غمگین کر گیا اور ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

10/10/2024

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین

28/06/2024

Address

Shangla

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00

Telephone

+923428550001

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Martung Homeopathic Clinic کینسر ہسپتال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Martung Homeopathic Clinic کینسر ہسپتال:

Share