Tariq children clinic

Tariq children clinic quality medical facility for ill children

Say no to cousin marriages...
15/08/2020

Say no to cousin marriages...

What is the cost of tradition? Is it worth a mother's child?

It is impossible to have difficult conversations in Pakistan because you are met with, "yahan toh aisay hee hota hay" - we never really think about kya aisay hona chaiye?

Every year countless children are born with genetic disorders in Pakistan because of cousin marriages. We are stuck in our primitive tribal ways. We cannot question the practice because it is 'tradition', well it shouldn't be.

And if you want to continue this practice because it is how it has always been done, I would strong urge you to read this raw unedited story of a mother; a mother who loved her child just as much as any mother would but lost her child to Metachromatic leukodystrophy; a hereditary disease.

I am sure most of you will walk away from this post thinking Allah kee marzi thee but we cannot put babies at a higher risk of genetic disorders and brush it aside as God's will.

How many mothers have to continue feeling this pain? There is a reason everything is compared to a mother's love; it is infinite and unconditional. Let's not continue making them feel this pain just to hold onto tradition.

And karni hee cousin say shadi, Suno chanda level ishq hogaya hay toh please get a Gene Rotation test to see the chances of your children getting these disorders.

Would strongly urge all of you to read Saida's tale and please speak up against cousin marriages:

https://drive.google.com/file/d/1lPQQtCkjxG9ylZGF4LzmFhhNVAQOBrS8/view?fbclid=IwAR0xH0MMQAjABZJNseHmPDk1i7mKbTSK297W2c7NLLiSok1dGS-7sRajbZw

24/06/2020

ٹائیفائیڈ کیوں ہوتا ہے؟
علامات اور علاج کیا ہے؟

ٹائیفائیڈ بھی ایک وبا کی شکل اختیار کررہاہے، اس سے کیسے محفوظ رہاجاسکتاہے؟ فوٹو: فائل

’’غذا اور دوستی میں اگر فتور پیدا ہوجائے تو شدید نقصانات جھیلنا پڑتے ہیں (مقولہ)‘‘۔
اس فتور سے مراد گندگی ہے، گندگی ہمیشہ کسی نہ کسی جراثیم کی افزائش کا باعث بنتی ہے۔ ٹائی فائیڈ فیور (حمی طیفوریہ) اسی قبیل (گروہ) سے ہے کہ گندے کھانوں سے پھیلتا ہے۔ اس بخار کا سبب جراثیم ’’ سیلمونیلا ٹائی فی ‘‘ ہے۔ یہ ایک متعدی مرض ہے جو ایک مریض سے صحت مند شخص کو پھیل سکتا ہے۔اس مرض کی مدّت اکیس ایام ہے یا اس سے زیادہ بھی رہ سکتا ہے۔

عموماًاس بخار میں باریک دانے جسم پر نکل آتے ہیں۔ یہ خصوصاً سینہ ،شکم اور پشت پر نمایاں ہوتے ہیں۔ اس کا مرکز’’ آنتیں‘‘ ہیں۔ یہیں اس جراثیم کے بُرے اثرات خون میں شامل ہوتے ہیں۔ اس بخار کے جراثیم چھوٹی آنتوں کے غدود میں ورم اور قرح (وہ زخم جس میں پیپ بھی پیدا ہوجائے) پیدا کرتے ہیں۔ یہ جراثیم جگر ، تلی، پتہ، دماغ کی جھلیاں اور ہڈی کے گودے میں بھی سرایت کر جاتے ہیںاور فضلات کے ذریعے خارج ہوتے رہتے ہیں۔ اِن کی افزائش آنتوں میں بہت تیزی سے ہوتی ہے۔ جو دانے جسم پررونما ہوتے ہیں یہ جراثیم ان دانوں کے مواد میں بھی موجود رہتے ہیں۔


ٹائیفائیڈکے اسباب: پاکستان میں تیزی سے پھیلنے والے ’’ٹائی فائیڈ‘‘ بخار کا ذمہ دار جراثیم2تا 5 مائیکرون طویل اور0.5 تا 1.5 مائیکرون عریض ہے۔ اس مرض کے پھیلنے کا ذریعہ مریض کے بول و براز کے علاوہ مریض کا پسینہ اور تھوک ہیں۔ بعضعلاقوں میں یہ مرض ایسے کنوؤں اورتالابوں سے پھیلتا ہے جس میں کسی مریض کے فضلات شامل ہوں، نیز کچے دودھ، گندے پانی سے کاشت کی گئی سبزیاں، مریض کے برتن، کپڑے وغیرہ سے مرض منتقل ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ اس مرض سے شفاء یاب ہونے کے بعد بھی کچھ لوگوں کے فضلات میں اس مرض کا جراثیم مہینوں تک خارج ہوتا رہتا ہے۔یہ بیماری گرم ممالک ، برسات اور تیز گرم موسم میں زیادہ پھیلتی ہے۔ بچوں اور نوجوانوں کو یہ مرض زیادہ تنگ کرتا ہے۔ بعض اشخاص میںاس مرض کے خلاف قوتِ مدافعت کمزور ہونے کی وجہ سے یہ مرض دوسروں کی نسبت جلدی ہوجاتا ہے، اس مرض کے خلاف قوتِ مدافعت کمزور کرنے میں ہاضمے کی کمزوری ، زیادہ تفکرات، دلی دکھ، خراب غذاؤں کا زیادہ استعمال مدد گار ہوتے ہیں۔


مدّت حصانت، جراثیم کے داخل ہونے کے آٹھ سے پندرہ دن کے بعد یہ مرض ظاہر ہوتا ہے۔ اس مدّ ت کا انحصار جراثیم کی مقداراور طاقت پر ہے، بعضافراد میں تین دن سے ایک ماہ کے بعد یہ مرض ظاہر ہوتا ہے، بعض اشخاص میں پانچ دن اور بعض میں بائیس ایام بعد بھی ظاہر ہوتا ہے۔
علامات، چھٹے سے بارہویں روز تک سینے ، پشت، اور پیٹ پر چھوٹے چھوٹے گول دانے نکل آتے ہیںاور آپس میں مل کر گلابی دھبے نما بن جاتے ہیں، انہیں دبانے سے کچھ دیر تک انکی سرخی زائل ہوجاتی ہے پھر دوبارہ لوٹ آتی ہے یہ اس مرض کی خاص علامت ہے۔ کچھ لوگوں میں سفید اور چمکدار دانے نکلتے ہیں، کبھی یہ دانے پہلو، پشت، بازو او ر رانوں پر بھی نکلتے ہیں عموماََ تین ہفتے یا اس سے زائد عرصے تک پرانے دانے ختم اور نئے دانے بنتے رہتے ہیں، ہر دھبہ تین سے چار دنوں میں غائب ہوجاتا ہے۔
علاوہ ازیں:
1۔ بخار ( 102 تا 103 ڈگری فارن ہائیٹ)،
2۔ کمزوری،
3۔ پیٹ اور سر میں درد،
4۔ بعض لوگوں کو قبض اور بعض کو اسہال،
5۔ بھوک کی کمی،
6۔ خارش،
7۔ السر،
8۔ خشکی (خون کے گاڑھے ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے)،
9۔ سانس میں تنگی،
10۔ چہرہ کا زرد ہونا،
11۔ حرارت کا پانچ دن تک روزانہ 2 درجہ بڑھنا (یہاں تک کہ 103 تا 104 فارن ہائیٹ تک پہنچ جاتی ہے،
12۔ آنکھ کی پتلی کا پھیلنا،
13۔ ہونٹ کا سیاہ ، زبان کا خشک ہونا نیز زبان کے دونوں طرف سفید تہہ جم جاتی ہے،
14۔کبھی نکسیر ہو جاتی ہے،
15۔ ناف کے نیچے دائیں جانب دبانے سے درد ہونا،
16- دست کا رنگ زرد اور قوام پتلا ہونا، کبھی ان میں خون کی آمیزش بھی ہوتی ہے،
17۔ تلی بڑھ جاتی ہے،
18۔ بول کی مقدار کم،گاڑھا اور رنگ سیاہی مائل،
19۔دس سے چودہ ایام کے بعد بخارکبھی چڑھتا اور کبھی اترتا ہے، صبح کو بخار معتدل اور شام کو 101 ڈگری فارن ہائیٹ تک ہوجاتا ہے، پھر ایک دو دن بعد بخار صبح اور شام معتدل رہتاہے مگر جسمانی کمزوری رہتی ہے ۔ بخار بالکل ٹھیک ہونے سے چند دن قبل سے ہی بھوک محسوس ہونے لگتی ہے۔


ٹائیفائیڈ کے نتائج،
1- دل اور دماغ کی کمزوری،
2۔ ہاضمے کی شکایات،
3۔ نیند اور سستی میں اضافہ،
4۔ زبان خشک اور چہرہ غبار آلود،
5۔ عضلات کا ضعف،
6۔ دانت پیلے،
7۔ ہونٹ پر پپڑیاں،
8۔ بول وبراز کا بعض اشخاص میں رکنا اور بعض کا بے ارادہ خارج ہونا (حالتِ طیفوریہ)،
9۔ پھیپھڑوں کے عروقِ خشنہ (برانکیولز) میں ورم۔

ٹائیفائیڈ کا علاج:

ماڈرن ہربلزم :
برگ ِ نیم، ادرک، لہسن، سہانجنہ کے پتے کا قہوہ پئیں،ساتھ پپیتہ کے بیج بھی کھلائیں۔ مقدار ِخوراک بمطابق عمر اور وزن، 20 منٹ بعد’ سفوف زہرِ مہرہ آدھا گرام دیں۔

ایلوپیتھک علاج:
’فلوروکوئیونولون اینٹی بائیوٹک ‘، 20 منٹ بعد’پیراسیٹامول ‘2گولیاں دیں اور اسہال کے لیے کیولین پاوڈردیں۔ اکثر معالج تشخیص پر کم توجہ دیتے ہیںاور جس مرض کا زیادہ لوگ شکار ہوں اس مرض کی دواء دیتے ہیں، اس سے پرہیز کریں۔

ٹائی فائیڈ سے کیسے بچیں؟

1۔ ہاضمہ درست رکھیں،
2 ۔قبض نہ ہونے دیں،
3 ۔ اُبلا ہوا پانی استعمال کریں،
4 ۔ مریض کو ہوا دار کمرے میں رکھیں تاکہ تندرست لوگوں کو نہ پھیلے۔

27/05/2020

AoA.clinic will open tomorrow InshaAllah after Eid holidays.
New timings will be 2.30pm to 7pm InshaAllah.

24/05/2020

Eid Mubarak everyone.
Clinic is closed.will resumed regular working on Thursday I.A.

11/05/2020

*Please read carefully*

_*Some very important points..*_

_*1.* Postpone travel abroad for 2 years.._
_*2.* Do not eat outside food for 1 year.._
_*3.* Do not go to unnecessary marriage or other similar ceremony.._
_*4.* Do not take unnecessary travel trips.._
_*5.* Do not go to a crowded place for at least 1 year.._
_*6.* Completely follow social distancing norms.._
_*7.* Stay away from a person who has cough.._
_*8.* Keep the face mask on.._
_*9.* Be very careful in the current one week.._
_*10.* Do not let the any mess around you.._
_*11.* Prefer vegetarian food.._
_*12.* Do not go to the Cinema, Mall, Crowded Market for 6 Months now. If possible, Park, Party, etc. should also be avoided.._
_*13.* Increase immunity.._
_*14.* be very carefull while at Barber shop or at beauty Salon parlour.._
_*15.* Avoid Unnecessary Meetings, Always keep in mind Social Distancing.._
_*16.* The threat of *CORONA* is not going to end soon.

17. Dont wear belt, rings, wrist watch, when you go out. Watch is not required. Your mobile has got time.
18. No hand kerchief. Take sanitiser & tissue if required.
19. Don't bring the shoes into your house. Leave them outside.
20. Clean your hands & legs when you come home from outside.
21.when you feel you have come nearer to a suspected patient take a thorough bath.

Lockdown or no lockdown next 6 months to 12 months follow these precautions.

05/05/2020

Get your children examined and managed by best child specialist in the area
Consultant pediatrician and neonatologist

Dr.M.Tariq
MBBS(KE) FCPS (peads)

Clinic...advance lab.sharaqpur shrief.
Get appointment....03006326570
Ramzan timings...2pm to 5.30pm

27/04/2020

Ramzan timings are 2pm to 5pm IA.

For general public.
25/03/2020

For general public.

زکام یا وائرل فلو اور کرونا وائرس کی #علامات کیسے مختلف ہیں؟ جانیے اس چارٹ میں اور #مفادعامہ کے لئے زیادہ سے زیادہ #شئیر کریں.
,

Address

Advance Lab Opposite Boys Middle School Sharqpur Sharief
Sharqpur

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:30
Tuesday 14:00 - 18:30
Wednesday 14:00 - 18:30
Thursday 14:00 - 18:30
Friday 12:00 - 17:00
Saturday 14:00 - 19:00

Telephone

+923006326570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq children clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tariq children clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram