Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch

Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch All Types Medicines, Surgiocals
Herbals, And General Stores Items Will Be Under One Roof.
03004808668

دل کی صحت کی آگاہی کا عالم دنبے شک ہر دھڑکن اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے۔۔
29/09/2025

دل کی صحت کی آگاہی کا عالم دن
بے شک ہر دھڑکن اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ہے۔۔

بچوں کی ادوایات کے بارے ہدایات⚠️ خدارا، بچوں پر تجربے نہ کریں۔ ایک غلط دوا لمحوں میں وقتی سکون دیتی ہے، مگر آنے والے وقت...
28/09/2025

بچوں کی ادوایات کے بارے ہدایات
⚠️ خدارا، بچوں پر تجربے نہ کریں۔ ایک غلط دوا لمحوں میں وقتی سکون دیتی ہے، مگر آنے والے وقت میں ان کی زندگی کو دائمی خطرات میں ڈال دیتی ہے۔

توبہ توبہ، خدارا اللہ کا خوف کریں۔ براہِ راست 5th Generation Antibiotic دینا ایک بہت بڑی غلطی ہے۔
یہی اصل وجہ ہے کہ دنیا بھر میں A.M.R (Antimicrobial Resistance) تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
جب Non-Qualified یا Non-Professional Staff بغیر تشخیص (Diagnosis) اور Evidence-Based Practice کے مریضوں کو High Potency Antibiotics دے دیتے ہیں تو:
• Bacteria ان دواؤں کے خلاف Resistance پیدا کر لیتے ہیں۔
• یہ Superbugs میں تبدیل ہو جاتے ہیں جن پر مستقبل میں عام دوائیں اثر نہیں کرتیں۔
• مریض کا Immune System کمزور ہو جاتا ہے اور نارمل Flora بھی تباہ ہوتا ہے۔
• مستقبل میں عام انفیکشنز بھی جان لیوا ہو سکتے ہیں۔
آپ نے بچے کو صرف Vomiting کے لئے اتنی ہائی لیول کی دوا دے دی، جبکہ Vomiting کا تعلق زیادہ تر GIT Disturbance (Gastrointestinal Tract Disturbance) یا Viral Gastroenteritis سے ہوتا ہے، جس میں Rehydration Therapy (ORS, IV Fluids)، Antiemetics (Domperidone, Ondansetron) اور Supportive Treatment کافی ہوتے ہیں۔
ایسے کیسز میں Antibiotic Therapy بالکل بھی First Line Choice نہیں ہے۔
یاد رکھیں، 5th Generation Antibiotics صرف خاص اور شدید انفیکشنز جیسے MRSA (Methicillin Resistant Staphylococcus Aureus) یا Complicated Infections میں استعمال کی جاتی ہیں۔ ان کا استعمال صرف Specialist Infectious Disease Physician کی نگرانی میں ہونا چاہئے۔
لہٰذا براہِ کرم، Antibiotics کو مزاق نہ سمجھیں، یہ ایٹم بم کی طرح ہیں۔
ان کی Hikmat اور Proper Indications کو سمجھیں۔ ورنہ آنے والی نسلوں کے لئے یہ بالکل بے اثر ہو جائیں گی۔
مزید معلومات کیلئے اپنے ڈاکٹرز یا فارماسسٹ سے رجوع کریں۔

World Pharmacist Day 2025 Think Health, Think Pharmacist.
25/09/2025

World Pharmacist Day 2025
Think Health, Think Pharmacist.

24/09/2025
*خدمت کے پانچ سال مکمل ہونے کی خوشی میں*آج سے انشاءاللہ *ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شہر کی واحد فارمیسی ہو گی جو ہر مریض ...
20/09/2025

*خدمت کے پانچ سال مکمل ہونے کی خوشی میں*
آج سے انشاءاللہ *ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شہر کی واحد فارمیسی ہو گی جو ہر مریض کیلئے ادوایات پر *10%* ڈسکاونٹ کے ساتھ ساتھ *24* گھنٹے کھلی رہے گی۔۔
نیز کنزیومر اور پچوں کے سپلیمنٹ دودھ ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔۔

Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch

خدمت کے پانچ سال مکمل ہونے کی خوشی میں۔آج سے الحمدواللہ ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شہر کی واحد فارمیسی ہو گی جو ہر مریض ک...
20/09/2025

خدمت کے پانچ سال مکمل ہونے کی خوشی میں۔
آج سے الحمدواللہ ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شہر کی واحد فارمیسی ہو گی جو ہر مریض کیلئے 10% کے ساتھ 24 گھنٹے کھلی رہے گی۔۔
Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch

Inshallah From Today We Shall Offer our Services With 10% Permanently Discount On all   and Whole Sale Rate on  , ,   an...
20/09/2025

Inshallah From Today We Shall Offer our Services With 10% Permanently Discount On all and Whole Sale Rate on ,
, and Milk Products , With
24 Hours Timing ..

  ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شریف کا شمار شرقپور شریف کی A کلاس فارمیسیز میں ہوتا ہے ۔۔ جو کوالیفائڈ سٹاف اور کوالیفائڈ ف...
23/06/2025


ہیلتھ کیئر فارمیسی شرقپور شریف کا شمار شرقپور شریف کی A کلاس فارمیسیز میں ہوتا ہے ۔۔ جو کوالیفائڈ سٹاف اور کوالیفائڈ فارماسسٹ کے زیرنگرانی عوام کی خدمت میں ہر وقت ایک قلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ ہم 40 ,50 روپے کی خاطر نارکوٹکس اور نشہ سے منسلک ادویات بغیر نسخہ کے مہیا نہیں کرتے۔ اگر کوئی نشئی فارمیسی کے نزدیک نظر آئے تو فارمیسی گارڈ ہر وقت انہیں بگھانے میں لگا رہتا۔۔

Address

Medicines, Surgicals, Herbal Medicine, General Store Items, Consumers Items
Sharqpur
39460

Opening Hours

Monday 06:00 - 03:00
Tuesday 06:00 - 03:00
Wednesday 06:00 - 03:00
Thursday 06:00 - 03:00
Friday 06:00 - 03:00
Saturday 06:00 - 03:00
Sunday 06:00 - 03:00

Telephone

+923004808668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health Care Pharmacy Sharaqpur Sharif Branch:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram