Dawakhana Hakeem Gulzar Mehmood

Dawakhana Hakeem Gulzar Mehmood Fazil Tibb wal Jarahat

29/05/2019
25/10/2017
25/10/2017
25/10/2017
17/06/2017
31/05/2017
30/05/2017

کس بیماری میں کونسی غذا کھائیں

27/05/2017

*بھنڈی کا پانی*
*تین دن میں شوگر ختم*
*انسولین سے نجات*

تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔

تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں

Address

Data Shah Jamal Road, Fourniture Market Near Qilla Sheikhupura
Sheikhupura

Telephone

03214242304

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawakhana Hakeem Gulzar Mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category