Asal Pansaar

Asal Pansaar herbal medicine for men and women
(1)

معجون مولد شابی زعفرانی جوابردار ).پھول مکھانا 50 گرام . ثعلب مصری 50 گرام . . ثعلب اجزا پنجہ 50 گرام . موصلی سفید انڈیا...
11/12/2025

معجون مولد شابی زعفرانی جوابردار ).

پھول مکھانا 50 گرام . ثعلب مصری 50 گرام . . ثعلب اجزا پنجہ 50 گرام . موصلی سفید انڈیا 50 گرام . مغز پنبہ دانہ 50 گرام ستاور 50 گرام . مصطگی رومی نمبر ون 25 گرام . مغز پستہ 50 گرام . مغز اخروٹ 50 گرام .. مغز بادام 50 گرام سنگھاڑا خشک 50 گرام . کورین جنسنگ 25 گرام . مغز چلغوزه 50 گرام . الائچی خورد 25 گرام. زعفران نمبر ون دس گرام . کشته مرجان پانچ گرام . مروارید سلایا پانچ گرام شہد خالص سہ چند . تمام اجزاء کو باریک سفوف کر کے شہد کا قوام تیار کریں اور معجون معروف طریقے سے بنا لیں آخر میں ورق نقرہ ڈال کر خوبصورت ڈبیوں میں بھر لیں تیار ہے . مقدار خوراک ایک چائے والا چمچ صبح شام خالی پیٹ ہمرہ نیم گرم دودھ . فوائد .. قلت منی کا شکار مریضوں کے لیے اب حیات ہے . جسم میں تیزی کے ساتھ رطوبات کو پیدا کرنا اس کا ادنی سا کرشمہ ہے قلت منی کی وجہ سے ہونے والی نامردی کے لیے اکسیر کا حکم رکھتی ہے سیمن کی افزائش و اصلاح کر کے سپرم کاؤنٹ کو انگریز کرتی ہے الحمد للہ میں 40 سال سے اوپر والے مریضوں کو بھروسے کے ساتھ استعمال کرواتا ہوں اور کبھی ناکامی نہیں ہوتی اللہ کے فضل سے اور الحمد للہ اس کی اور ایک خوبی کے انتہائی لذیذ کھانے میں انتہائی مزیدار مریض شوق کے ساتھ استعمال کرتے ہیں آپ بھی بنائیں اور اپنے خاص پیشنٹس کو استعمال کرائیں انشاء اللہ ناکامی نہیں ہوگی.
03006585981

وقت خاص کا لطف دوبالاهو الشافياسپند ( حرمل } _ اڑھائ تولہپوست خشخاشسات ماشہتل کالی _ سات ماشہگڑ پرانا . حسب ضرورتباریک پ...
11/12/2025

وقت خاص کا لطف دوبالا

هو الشافي

اسپند ( حرمل } _ اڑھائ تولہ

پوست خشخاش

سات ماشہ

تل کالی _ سات ماشہ

گڑ پرانا . حسب ضرورت

باریک پیس کر گڑ کی مدد سے سات گولیاں بنائیں ایک گولی مباشرت سے دو گھنٹہ پہلے دودھ سے لیں
#فواٸد

جوڑوں سے ٹک ٹک کی اوازیں نکلتی ہوں پٹھوں میں کچھاؤ دماغی کمزوری دماغی خشکی کی وجہ سے طرح طرح کے خیالات فاسد کا پیدا ہونا...
04/12/2025

جوڑوں سے ٹک ٹک کی اوازیں نکلتی ہوں پٹھوں میں کچھاؤ
دماغی کمزوری دماغی خشکی کی وجہ سے طرح طرح کے خیالات فاسد کا پیدا ہونا


مغز چلغوزہ 50 گرام ، مغز پستہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام ، مغز فندق 50 گرام ، کنجد مقشر 50 گرام ، مغز خربوزہ 50 گرام ، مغز خیارین 50 گرام ، مغز پنبہ دانہ 50 گرام ، ثعلب مصری 50 گرام ، بادام شیرین 50 گرام ، تخم پیاز 50 گرام

تمام اجزا پیس لیں اور تین گنا جنگلی شہد مکس کرکے لبوب تیار کرلیں
ایک چمچ صبح شام دودھ کیساتھ

#فواٸد

تمام خشک گرم اور گرم خشک امراض میں مفید ہے
جسم میں خشکی کی وجہ سے یا کثرت مباشرت یا مشت زنی کیوجہ سے رطوبات ختم ہوچکی ہوں جسم دبلا پتلا ہوگیا ہو
جوڑوں سے ٹک ٹک کی اوازیں نکلتی ہوں پٹھوں میں کچھاؤ
دماغی کمزوری دماغی خشکی کی وجہ سے طرح طرح کے خیالات فاسد کا پیدا ہونا
کانوں میں خشکی کیوجہ سے سیٹیوں کی آوازیں آنا سودا کی ذیادتی کیوجہ سے چہرے اور جسم کا رنگ سیاہ پڑ جانا
چہرے پر جھریاں پڑ جانا وغیرہ جیسے تمام سوداوی امراض میں زبردست مرکب ہے مردانہ کمزوری اور سرعت انزال میں بھی مفید ہے ۔
0300 6585981

ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور...
04/12/2025

ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور جوش جزبہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے اور آدمی دوبارہ بہت جلد تیار ہوجاتا ہے اور حقوق کی ادائیگی کے بعد بندہ بلکل فٹ ہوتا ہے اس کو کمزوری بلکل محسوس نہیں ہوتی۔ مختصر یہ کہ لاجواب ٹائمنگ انتشار اور فل گھوڑے جیسی سختی ومستی 30 منٹ تک بھی ٹائمنگ جاتی ہے ۔
قدیمی مجرب نسخہ جات

جنسنگ 1 تولہ
مصطگی رومی 1 تولہ
ریگ ماہی 3 تولہ
عقرقرعا اصلی 3 تولہ
آجواٸن خراسانی 8 تولہ
دانہ الالچی کلاں 2 تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1 تولہ
جندبدستر 3 گرام
موچرس 2 تولہ
طباشیرہ نقرہ 1 تولہ
مازوسبز 3 تولہ
دار چینی کلمی 3 تولہ
تخم ریحان 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
سب اجزا ایک نمبر اچھے والے فریش مال ہو۔

*ترکیب تیاری*

ان سب کو باریک پیس کر 1000ایم جی کیپسول بھر کر ہم بستری سے 1 گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ لیں
03006585981

30/11/2025

Address

Main Stop Joiyan Wala Mor Dist. Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asal Pansaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram