11/04/2025
جمعہ کا دن برکتوں، رحمتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ اس دن درودِ پاک کی خوشبو سے دل کو مہکائیں، قرآن کی تلاوت سے روح کو تازگی دیں، اور سجدے میں جا کر اپنی ہر حاجت ربِ کائنات کے سامنے پیش کریں، کیونکہ وہی ہے جو خالی ہاتھ کبھی واپس نہیں لوٹاتا۔"