06/03/2026
جب بچہ باہر آنے کا راستہ بھول جائے… تو پھر ڈاکٹر کو انٹری لینی پڑتی ہے!!!
الحمدللہ ویٹرنری پریکٹس میں بے شمار کامیاب سی سیکشن کر چکا ہوں، اور آج پھر ایک مشکل کیس کامیابی سے مکمل ہوا۔
ماں بھی صحت مند، بچہ بھی ایکٹو۔
مویشی پال حضرات کے لیے یہی سب سے بڑی خوشی ہوتی ہے۔