Al Farooqia Trust Shujabad

Al Farooqia Trust Shujabad الفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آباد
(1)

خدمت کا سفر جاریالفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آباد۔۔متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیرات کاسلسلہ جاری۔۔الفاروقیہ خدمت کااستعارہ
24/04/2026

خدمت کا سفر جاری

الفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آباد۔۔متاثرین سیلاب کے مکانات
کی تعمیرات کاسلسلہ جاری۔۔الفاروقیہ خدمت کااستعارہ

23/04/2026

الفاروقیہ ٹرسٹ ۔۔۔بحالی مساجد

کے لے لاکھوں روپوں کی قسطوں کاجراء۔۔سیلاب سے متاثرہ مساجد۔،گھروں کی بحالی ہمارامشن

الفاروقیہ ہرلمحہ انسانیت کے ساتھ #

جب لوگوں کے گھربنارہے ہوں ۔۔۔تواللہ کے سیلاب سے مسمارگھر(مساجد)کی تعمیرتوضروری ہے۔الفاروقیہ ٹرسٹ کے زیرانتظام سیلاب سے م...
21/04/2026

جب لوگوں کے گھربنارہے ہوں ۔۔۔تواللہ کے سیلاب سے مسمارگھر(مساجد)کی تعمیرتوضروری ہے۔

الفاروقیہ ٹرسٹ کے زیرانتظام سیلاب سے منھدمساجدکی بحالی وتعمیرکاکام جاری ہے۔

مساجدکے نام،ایڈرس تصاویرملاحظہ فرمائیں۔الحمدللہ اب تک الفاروقیہ ٹرسٹ تقریبا30 مساجدکی تعمیروبحالی اور159 گھروں کی تعمیرکرچکاہے۔
الفاروقیہ ہرلمحہ انسانیت کے ساتھ

خدمت اسلام۔۔۔خدمت انسانیت۔۔خدمت قرآن ۔۔

14/04/2026
06/04/2026

بحالی چھت پروگرام برائے سیلاب متاثرین۔مذیدنوگھروں کاسنگ بنیاد۔
الفاروقیہ ٹرسٹ۔خدمت جاری ہے
سب سے پہلے سب سے آخر

الفاروقیہ میڈیکل کمپلیکس خدمات مارچ 2026
04/04/2026

الفاروقیہ میڈیکل کمپلیکس
خدمات مارچ 2026

28/03/2026

جنوبی پنجاب کے کثیرالاشاعت اخبارروزنامہ خبریں کاالفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آبادکی خدمات
پرایڈیشن خاص۔

الحمد لله الفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آبادنے متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیرکاچوتھافیزشروع کردیا۔اس فیزمیں مذید24 مکانات کے تعم...
25/03/2026

الحمد لله الفاروقیہ ٹرسٹ شجاع آبادنے متاثرین سیلاب کے مکانات کی تعمیرکاچوتھافیزشروع کردیا۔
اس فیزمیں مذید24 مکانات کے تعمیرشروع۔
حقیقی خدمت۔سب سے پہلے اورسب کے آخرمیں
الفاروقیہ ہرلمحہ انسانیت کے ساتھ #

الفاروقیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ شجاع آباد کے زیر اہتمام آج مورخہ ۲۸ رمضان المبارک بروز منگل100مستحق بیوگان میں غذئی اجناس پر مشتمل...
18/03/2026

الفاروقیہ ٹرسٹ رجسٹرڈ شجاع آباد کے زیر اہتمام آج مورخہ ۲۸ رمضان المبارک بروز منگل100مستحق بیوگان میں غذئی اجناس پر مشتمل عید پیکج تقسیم کیے گئے ۔
یہ اُن رجسٹرڈبیوگان کے علاوہ ہیں جنہیں ہر ماہ راشن پیکج مہیا کیے جاتے ہیں ۔
مجموعی طور پر رمضان المبارک میں 300 بیوگان اور غرباء میں راشن پیکج اور 200 یتیم غریب بچے اور 100 بیوگان میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے ۔
الفارقیہ ٹرسٹ کا ہر لمحہ انسانیت کے نام ۔۔۔

Address

Usmanabad Old Multan Road Shujabad
Shujabad
59220

Telephone

+923216361990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Farooqia Trust Shujabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Farooqia Trust Shujabad:

Share