Mohsin Dawakhana

Mohsin Dawakhana پتھری۔فالج۔لقوا اور بے اولاد
حضرات ہم سے رابطہ کریں
تاکہ ہم آپ کا بہتر طریقے سے علاج کر سکیں
03005862417 محسن دارُلشِفاء

16/11/2024

زکام
ناک سے پانی بہنا
لونگ 4+ دار چینی1ٹکڑا +تیز پتہ 2 پتے
پانی ڈیڑھ کپ دو سے تین منٹ ابالیں ایک چمچ شہد ڈال کر دن میں تین بار پییں

حب عنبرضائع شدہ قوت کو بحال کرنے کا خزانہ
03/10/2024

حب عنبر
ضائع شدہ قوت کو بحال کرنے کا خزانہ

08/05/2024








   اکثیر ہیضہ اج کل ہر طرف موسمی ہیضہ چل رہا ہے اس سے ہر عمر کے خواتین و حضرات پریشان ہیں لال مرچ 20 گرامرائی  20گراممنق...
07/05/2024




اکثیر ہیضہ
اج کل ہر طرف موسمی ہیضہ چل رہا ہے
اس سے ہر عمر کے خواتین و حضرات پریشان ہیں
لال مرچ 20 گرام
رائی 20گرام
منقہ 5 گرام
تیاری
ثابت لال مرچ دیسی بیج سمیت کوٹ لیں پھر اس میں رائی اچھی طرح کوٹ لیں منقہ کی گٹھلیاں نکال کر وہ بھی کوٹ لیں ایک گولا سا بن جائے گا کوٹ کوٹ کر ۔اسی سے گولیاں بنا لیں کچھ چنے برابر اور کچھ کالی مرچ کے برابر ۔چھوٹے چھوٹے گولی بڑے بڑے گولی نیم گرم پانی کے ساتھ ہر 15 منٹ بعد ایک گولی زیادہ سے زیادہ چھ گولیاں کھلا سکتے ہیں
ہر گھر کی ضرورت ہے
آپ کو مہنگے ڈرپ ایجکشن شربت پلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی انشاءاللہ

06/12/2023

*سردیوں کی سوغات*
اگر آپ کو دماغی تھکن اور سر میں درد رہتا ہوں، اعصابی و ذہنی پریشانی ہوں، یا زیادہ کام اور سٹڈی کی وجہ ہر وقت بوج محسوس کرتے ہوں، یا ڈپریشن کا شکار ہوں، اسی طرح کمر، گھٹنوں اور جوڑوں کا درد رہتا ہو تو پھر دیر مت کیجئے گا

اس سردیوں میں یہ حلوہ لازمی کھائیے گا۔

بادام 50 گرام
پستہ 30 گرام
کاجو 30 گرام
کشمش 30 گرام
چار مغز 30 گرام
اخروٹ 30 گرام
سونف 20 گرام
کمرکس 10 گرام
مکھانے 10 گرام
فلفل سیاہ 10 گرام
گوند کیکر 30 گرام
دیسی گھی 250 گرام
سوجی 500 گرام
کوزہ مصری 200 گرام
سبز الائچیاں 5 عدد
ناریل کا برادہ 25 گرام
آدھا گھی کڑاہی میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر مکھانے، گوند اور کمرکس کو الگ الگ بھون کے نکال لیں پھر انکے ساتھ سونف شامل کر کے گرائنڈ کر لیں اب اسی گھی میں کشمش کو بھی ہلکی آنچ پر بھون کے نکال لیں اب ناریل کے علاوہ باقی سب کٹے ہوئے خشک میوے اسی گھی میں بھون کے نکال لیں اب کڑاہی کو صاف کر کے باقی بچا ہوا گھی ڈالیں الائچی کے دانے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آٹے کو ہلکا براؤن ہونے تک بھونیں جب بُھن جائے تو چولہا بند کر دیں اور چینی کے علاوہ باقی سب بُھنے ہوئے اجزاء اور ناریل کو اس میں ملا دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو پسی ہوئی مصری بھی ڈال دیں مزیدار پنجیری تیار ہے گرم دودھ یا چائے کے ساتھ انجوائے کریں۔

11/10/2023

سنہری باتیں
1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی

2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگایں۔ آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔

3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگایں 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی

4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ

5- اپنی پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں اور اس میں 6 7 پودینے کی پتیاں شامل کر لیں اور سارا دن اسی بوتل سے پانی پیئں۔ ایسا کرنا آپکی سکن کو اندر سے ہیلتھی کریگا اور آپکی سکن دانوں اور تمام مسائل سے مخفوظ رہیگی۔

6- پیاز کا رس اور ناریل کا تیل ہم وزن لے کر نیم گرم کر کے ہفتے میں دو دفعہ بالوں میں لگایں اس سے آپکے بال نرم سیدھے لمبے اور گھنے رہینگے

7- عرق گلاب گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن لے کر ملا کر ف*ج میں رکھ لیں اور روز دو دفع ہینڈ لوشن کے طور پر استعمال کریں۔ ہاتھوں کو 2 دن میں نرم کریگا اور 3 مہینے میں پرمانینٹ گورا سفید کر دیگا۔
آزمائش شرط ہے

8- شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پہ لگایئں خشک ہونے پر دھو لیں

9- روزانہ سوتے سے پہلے ایک کپ پانی میں 2 چھوٹی الائچی ایک دار چینی کا ٹکڑا تھوڑی سی سونف اور پودینے کی پتیاں ڈال کر قہوہ بنانے اور پینے کی روٹین بنا لیں 21 دن میں سکن کو چمکتا ہوا دیکھیں

10 - ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پہ لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہیگی۔ 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے

بے اولاد ہی اپ کا مقدر کیوں
23/09/2023

بے اولاد ہی اپ کا مقدر کیوں

20/09/2023

فالج کا علاج کل نہیں آج
صرف 50 روپے یومیہ
مکمل علاج 15 دن
جتنا پرانے سے پرانا فالج ہے صرف 15 دن کے علاج سے مکمل صحت یابی
اپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم حسنین










لقوہ منہ کا ٹیڑھا پن ۔منہ کا بند نہ ہونا ۔سیٹی کا نہ بجنا پھونک نہ مارنا الحمدللہ اب تک سو سے زائد  مریض صحت یاب ہو چکے ...
31/08/2023

لقوہ
منہ کا ٹیڑھا پن ۔منہ کا بند نہ ہونا ۔سیٹی کا نہ بجنا پھونک نہ مارنا
الحمدللہ اب تک سو سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں
یومیہ دوائی کے چارجز 50 روپے

30/07/2023

اکسیر شاہی
مثانہ میں گرمی والے مریضوں کے لیے نایاب تحفہ

Address

Shujabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923005862417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mohsin Dawakhana:

Share