Mahmood Welfare Foundation

Mahmood Welfare Foundation You only Live once,and if you do it right,once is enough.

10/07/2025

ایک ہزار دیہاڑی کمانے والے کا بل دس ہزار اور 15 لاکھ روپے تنخواہ والے کو دو ہزار ہونٹ فری۔
اس غنڈہ گردی کیلئے بنا تھا یہ ملک؟؟

بیس ہزار کا ایک یونٹ ؟ ؟؟؟ہم فرض کرتے ہیں کہ ایک گھرانے کا بجلی کا استعمال 200 یونٹس کے قریب ہے لیکن وہ کوشش کرکے اپنے ا...
10/07/2025

بیس ہزار کا ایک یونٹ ؟ ؟؟؟

ہم فرض کرتے ہیں کہ ایک گھرانے کا بجلی کا استعمال 200 یونٹس کے قریب ہے لیکن وہ کوشش کرکے اپنے استعمال کو 200 سے کم رکھے ہوئے ہے ۔ اگر 199 یونٹس کا بل 3000 روپے ہے تو چھ ماہ کے 1200 یونٹس کا بل 18000 آئے گا ۔

لیکن ،

اگر غلطی سے کوئی بدنصیب بل 200 کی حد کراس کر کے 201 یونٹس تک ، یعنی مقررہ حد سے صرف ایک یونٹ زیادہ استعمال کر لیتا ہے تو اس کا 3000 والا بل چمپ کرکے 6500 تک چلا جاتا ہے اور یہ معاملہ یہیں نہیں رکتا بلکہ اگلے چھ ماہ کے 1200 یونٹس پھر اسے تقریباً چالیس ہزار 40000 تک جا پڑتے ہیں ۔

گویا ،

ڈنڈا لے کر اور چکر پہ چکر لگا کر بارڈر پہ کھڑے فوجی کی طرح میٹر پر نظر رکھے رہو اور مہینے کے آخر میں بھلے بجلی دو تین دن بند بھی کرنی پڑے تو کرو اور میٹر کو 200 یونٹس سے نیچے باندھ کر رکھو تو ستے خیراں اور OK کا معاملہ ہے اور چھ ماہ کا بل 18000 روپے بنے گا ۔

مگر ، ، ،

جس دن آپ نے صرف ایک یونٹ ، غلطی سے صرف ایک یونٹ زیادہ استعمال کر کے 201 تک پہنچ گئے اور یہ ظالمانہ اور جابرانہ سرحد پھلانگ لی ، اس کے بعد اگلے چھ ماہ کیلئے 40٫000 کا بل نما بھتہ ادا کرنے کیلئے تیار رہیں ۔

اس کا مطلب یہ ہوا کہ غلطی سے ، غفلت سے ، بے خیالی میں ، پریشانی میں ، کسی مصروفیت کی وجہ سے ، کسی مر ن جیون ، موت فوت کے سبب ، کسی شادی غمی کی وجہ سے اگر آپ نے صرف ایک یونٹ زیادہ استعمال کر لیا تو وہ ایک یونٹ 20000 کا کوڑا بن کر آپ کی پیٹھ پر پڑے گا جو اگلے چھ مہینے میں ہر ماہ کی مقررہ تاریخ کو ہر صورت میں پیٹھ پر یا تشریف پر کھانا ہی پڑے گا ، بچ کوئی نئیں !

10/07/2025

واپڈا کی 199 اور 201 یونٹ والی غنڈہ گردی کے خلاف آواز اٹھائیں۔
اس مہم کو ٹاپ ٹرینڈ بنائیں۔
اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو مر جانا بہتر ہے۔

23/06/2025

20-06-2025
ایک غریب مستحق بزرگ کے گھر پانی والا نلکا لگایا

23/06/2025

15-06-2025
شدید گرمی اور گھر میں پانی کا انتظام تک نہیں تھا 🥹🥹

23/06/2025

13-05-2025
ایک مستحق گھر میں سولر سسٹم لگایا گیا

23/06/2025

05-06-2025
ایک مستحق بیٹی کی شادی کیلئے مختصر جہیز کی خریداری

سائے میں بیھٹی ہوئی نسل کو معلوم نہیں دھوپ کی نذر ہوئے پیڑ لگانے والے ...🔥🍂
29/03/2025

سائے میں بیھٹی ہوئی نسل کو معلوم نہیں
دھوپ کی نذر ہوئے پیڑ لگانے والے ...🔥🍂

29/03/2025

اگر NFT سے پیسے نہیں نکل رہے تو بسم اللّٰہ پڑھ کر کوئی جانور یا زیورات بیچو اور HAHM میں لگا دو،
پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا۔

12/10/2024

کسان مافیا کی گندم کا جو حشر کیا تھا مائی نے۔۔
کیا اب بھی لگاؤ گے؟؟

09/10/2024

گندم اگانے والے
اس ملک کو روٹی کھلانے والے مافیا ہیں۔
تو اس ملک کو کون کھا گیا؟؟
کھربوں ڈالر کا مقروض کس نے کیا؟؟

14/09/2024

محمود ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ
13 ستمبر 2024

Address

Shujabad

Telephone

+923017993773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahmood Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mahmood Welfare Foundation:

Share

Livestock Farming

Complete information,diseases,videos,business plans for Dairy,Sheep,Goat,Poultry and Fish Farming by expert Veterinary Doctors.