Dr Muhammad Abrar

Dr Muhammad Abrar Aslam o Alikum. This is Dr Abrar A General practitioner with special interest in dermatology.

05/08/2025

چھوٹے بچے مٹی چونا سیمنٹ وغیرہ کیوں کھاتے ہیں ؟
اُسکا علاج کیسے مُمکن ہے ؟
What is PICA?

03/08/2025

بچوں میں شام/ رات کو ٹانگوں میں دردوں کی کیا وجوہات ہیں ؟
اُن کا علاج کیسے مُمکن ہے؟
What are growing pains? What are the possible causes and treatment options?

28/07/2025

چہرے پہ چھائیوں کا علاج ؟
پرہیز اور احتیاطی تدابیر۔
What is Melasma? It’s causes? Treatment options.

24/07/2025
23/07/2025

چہرے پہ دانوں کے کھڈوں کا علاج؟
کریم یا کوئی پروسیجر۔
Dano k khaddo ka illaj kin tareqo se mumkin hai.

Acne scars treatment options. What is laser, dermal fillers and subcision.

22/07/2025

ہاتھ اور پاؤں پہ پانی والے دانے نکلنے کی وجوہات اور علاج و احتیاطی تدابیر۔
What is dishydrotic eczema? It’s causes preventative measures and treatment options.

18/07/2025

What is Cervical Radiculopathy?
Gardan bazu kandey ka dard aur bazu main sun pan kamzori ki wajohaat kya hain?
گردن کندھے میں درد ساتھ بازو میں درد سُن پن اور کمزوری کس وجہ سے ہوتی ہے؟ اسکا علاج اور احتیاط کیا ہے؟

14/07/2025

آپ کو انگھوٹے ہتھیلی کلائی انگلیوں میں درد سُن پن کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
کارپل ٹنل سنڈروم کیا ہے ؟
اس کی وجوہات علاج اور پرہیز کیسے مُمکن ہے ؟

اکثر مریض شوگر کو کنٹرول کرنے پر توجہ دیتے ہیں مگر نظر کی حفاظت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ نتیجہ؟ آنکھ کا پردہ، یعنی ریٹی...
14/07/2025

اکثر مریض شوگر کو کنٹرول کرنے پر توجہ دیتے ہیں مگر نظر کی حفاظت کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
نتیجہ؟
آنکھ کا پردہ، یعنی ریٹینا، آہستہ آہستہ متاثر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

جب تک سمجھ آتی ہے، بینائی کمزور ہو چکی ہوتی ہے یا مکمل طور پر جا چکی ہوتی ہے۔

ذیابیطس ریٹینوپیتھی ایک سنجیدہ اور خطرناک حالت ہے

جو آنکھ کے اندرونی نظام کو تباہ کر سکتی ہے۔
لیکن چونکہ اس کی علامات اکثر ابتدائی مرحلے میں ظاہر نہیں ہوتیں، اس لیے اس کا بروقت پتہ لگانا بے حد ضروری ہے۔

سال میں کم از کم ایک بار مکمل آنکھوں کا معائنہ، خاص طور پر ڈائلیٹڈ آئی اگزام، آپ کی بینائی کو بچانے میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتا ہے۔

یہ معائنہ آنکھ کی پتلیوں کو کشادہ کر کے ریٹینا کا باریک بینی سے جائزہ لیتا ہے
اور کسی بھی خرابی کو ابتدا میں ہی شناخت کر لیتا ہے۔
یہ نہ صرف بیماری کو بڑھنے سے روکتا ہے بلکہ مہنگے علاج سے بھی بچاتا ہے۔

شوگر قابو میں ہو تب بھی یہ معائنہ ہر صورت ضروری ہے،

کیونکہ بعض تبدیلیاں جسم میں خاموشی سے ہوتی ہیں۔ صرف علامات کا انتظار کرنا خطرناک ہو سکتا ہے۔

وقت پر تشخیص، فوری ایکشن، اور مکمل آگاہی ہی وہ ہتھیار ہیں جو آپ کی آنکھوں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

01/07/2025

Bachoon ka bar bar pait kharab kyou hota hai? Gastro colic reflex kya hai ?
چھوٹے بچوں کو بار بات کیوں لوز موشن آتے ہیں؟
گیسٹرو کولک ریفلیکس کیا ہے؟

26/06/2025

بچوں میں وٹامن ڈی کے قطرے نا پلانے نے نقصانات،
بچوں میں کب تک اور کتنی مقدار میں وٹامن ڈی کے قطرے دینے چاہئیے،
ماں کا دودھ پینے والے اور فارمولا والا دودھ پینے والے بچوں کو کتنی کتنی مقدار میں دینا چاہئیے؟

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Abrar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category