Sajjad Homeopathic Clinic

Sajjad Homeopathic Clinic الحمدللہ اللہ مجھے تیس سال کا ہومیوپیتھک تجربہ ہے آپ اپنے کسی بھی مسئلے پر مجھ سے مشورہ کر سکتے ہے

الحمدللہ ہومیوپیتھک میں بغیر سرجری کے پتے کی پتھری کا علاج ممکن ہےContact us 03066178486
06/09/2022

الحمدللہ ہومیوپیتھک میں بغیر سرجری کے پتے کی پتھری کا علاج ممکن ہے
Contact us 03066178486

05/09/2022
تھوجا۔۔کی رہنما علامات۔تھوجا کے  مریض  کے  پسینے  سے میٹھی  میٹھی  بد بو آتی ھے ۔اس کا مریض  پیاز کا استعمال  برداشت  نہ...
05/09/2022

تھوجا۔۔کی رہنما علامات۔
تھوجا کے مریض کے پسینے سے میٹھی میٹھی بد بو آتی ھے ۔
اس کا مریض پیاز کا استعمال برداشت نہیں کر سکتا ۔
مریض زیادہ مصالحے دار اشیاء بھی کافی حد تک برداشت نہیں کرتا۔
ایک نایاب علامت کہ مریض جب پاخانہ کر رہا ھوتا ھے تو اس کی ناک بہنے لگتی ھے ۔۔
ٹرمبیڈیم کا مریض جب کھانا کھانے لگتا ھے تو ناک بہنے لگتا ھے ۔
سائیکوٹک دوا ھونے کیوجہ سے اس دوا کے مریض کو مرطوب موسم میں تکلیف بڑھ جاتی ہیں

تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بچوں میں رویہ کی تبدیلی Behavioral disorders کی سب سے بڑی ہومیوپیتھک دوا Syphilinum 1M ہ...
05/09/2022

تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ بچوں میں رویہ کی تبدیلی Behavioral disorders کی سب سے بڑی ہومیوپیتھک دوا Syphilinum 1M ہے۔ اگر آپ کا بچہ سکول نہیں جاتا، یا سکول جانے سے قطراتا ہے، ایک دم خاموش طبع ہوگیا ہے، یا باتونی ہوگیا ہے، یا لڑتا رہتا ہے، یا یہ پیار زیادہ ڈیمانڈ کررہا ہے، وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔ تو آپ کو دیکھنا چاہے کہ یہ تبدیلی عام روٹین کی ہے، یا اس کے اندر کوئی نفسیاتی مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ ہومیوپیتھک دوا سیفلینم بچوں کی نفسیاتی بیماریوں کی علامات کی پہلی میازمیٹک دوا ہے۔۔۔۔ جیسے بچوں کی علامات ۔۔۔۔
۔

ہرکام میں تیزی، سوال مکمل ہونے سے پہلی ہی جواب دینے کی کوشش کرے۔ لکھنے میں غلطیاں کرے، دماغ کو متوجہ نہ کرسکے،
Attention Deficit/Hyperactivity Disorder (ADHD)
۔

عام اصولوں کو نظر انداز کرے، قانون توڑے، چوری کرے، دوسروں سے لڑے، گھر سے بھاگ جائے، یا کالج کے ہاسٹل میں نہ ٹکے رات کو نکل کر بازاروں میں گھومے۔
Conduct Disorder
۔

منفی سوچ اور والدین کا کہنا نا مانے، خوامخواہ دوسروں کو تنگ کرے Tease کرے۔ اپنی غلطیوں کو دوسروں پر ڈالے۔
Opposition Defiance Disorder (ODD)
۔

ایسے بچوں کو کی پہلی دوا Syphilinum ہوتی ہے۔ اس کے بعد، علامات کے مطابق دوا دینی چاہے۔ جیسے اگر علامات ہوں ۔۔۔
۔

بچہ آپ کے کلینک پر آکر کرسیوں پر چڑھ جائے، آرام سے نہ بیٹھے، کبھی آپ کے ٹیبل سے چیز اٹھا لے، کبھی اس کو ڈیش ڈیش ۔۔۔۔ یعنی اس کے اندر کسی قسم کو خوف نہ ہو اور بس چھیڑا خانی تو یہ ہے
Tarentula Hispanica
۔

جب بچے میں بے چینی ہو، جسے انگریزی میں Restlessness کہتے ہیں، کلینک پر آکر اپنے اماں یا ابا کی گود سے نہ نکلے۔۔۔۔ تو پھر یہ ہے۔
Chamomilla
۔

بچہ شرارتی ہے۔ دکھاتا کھبی ہے پر مارتا سجی ہے۔ یعنی دھوکا دیکرہاتھ سے نکل جانا۔
Anacardium
۔

بچے کو چھیڑا نہیں تو بس اس نے گرم ہوجانا ہے اور توڑ پھوڑ شروع، لڑائی جھگڑا شروع۔ زرا زرا سی بات پر غصہ میں آجانا اور اگلے کو پڑجانا یعنی مختصر مزاج Short tempered ہوتا ہے۔
Hepar Sulph
۔

صرف چھونے سے غصے میں آجائے، بار بار کہے مجھ سے پیچھے ہٹ کر بیٹھو۔۔۔
Cantharis

جگر معدے مثانہ کی گرمی کا ہومیو پیتھک  علاجپیشاب کا رنگ پیلا جسم میں سوئیاں چبھنے ❤️ دل کی گھبراہٹ کا دیسی علاجیہ مسئلہ ...
05/09/2022

جگر معدے مثانہ کی گرمی کا ہومیو پیتھک علاج

پیشاب کا رنگ پیلا جسم میں سوئیاں چبھنے ❤️ دل کی گھبراہٹ کا دیسی علاج
یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں عورتوں کو بھی عموماً یہ مسئلہ رہتا ہے
معدے مثانے اور جگر کی گرمی جس سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ کسی نے سر پر وزن رکھ دیا ہو مزاج چڑچڑا ہو جاتاہے یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہو جاتی ہے
جسے طبی زبان میں صفرا کہتے ہیں
جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ آ جائے صفرا سہی طریقے سے ہمارے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہو جائے اور صفرا کی وجہ سے ہمارے جگر معدے میں اور مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت صفرا کے شامل ہونے کی وجہ سے حدت بڑھ جاتی ہے اسی کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہو جاتی ہیں
جسم میں سے یہ صفراوی مادہ خارج کرنے کے لیے قدرت نے
ایک نظام رکھا ہے۔
معدہ جگر کی کمزوری یا گرمی کا ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں مکمل علاج موجود ہے۔
ان شاءاللہ آپ کو بیماری میں افاقہ ہو گا یہ صفرا کو نارمل کرتا ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی کا توڑ ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے لیے مفید ہے بینائی تیز کرتا ہے نیند کی کمی چڑچڑاپن سر درد دماغی کمزوری معدے کی جلن بخار میں مفید ہے۔ نیز بھوک کی کمی کا مکمل علاج ہے۔

ہومیوپیتھی آپ کو دل کے بائی پاس آپریشن سے بچا سکتی ہے۔ تحریر و تحقیق ۔ ڈاکٹر ماس، گجرات، پاکستاندل کا دورہ Heart attack ...
05/09/2022

ہومیوپیتھی آپ کو دل کے بائی پاس آپریشن سے بچا سکتی ہے۔ تحریر و تحقیق ۔ ڈاکٹر ماس، گجرات، پاکستان
دل کا دورہ Heart attack اب ایک عام پرابلم بن چکی ہے۔ اس کی وجوہات میں ایک وجہ coronary آرٹری کی بندش ہے۔ جس کو arteriosclerosis بھی کہتے ہیں۔ اب اس کی وجہ موٹاپا، شوگر اور ہائی بلڈ پریشر ہے۔ اگر آپ ھارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو آپ مندرجہ زیل علامات کے مطابق ادویات استعمال کرسکتے ہیں۔

سب سے پہلی دوا Arnica ہے، لیکن اس کی پوٹینسی بہت اہم ہے، اگر آپ کا کالیسٹرول بڑھا ہوا ہے تو اس کو مدرٹنکچر میں ۲۰ قطرے صبح دوپہر شام کھانے کے بعد ایک کپ پانی میں استمال کریں۔ یہ اسپرین یعنی Loparin کا ہومیوپیتھک متبادل ہے۔ موٹاپا، شوگر اور بلڈ پریشر کا علاج آپ ہومیوپیتھی سے کروائیں، ان موضوعات پر ہم نے متعدد پوسٹیں کیں ہیں، انکو پڑھ لیں۔
ہمارا آج کا موضوع ھارٹ اٹیک نہیں، بلکہ اگر آپ نے بہت ادویات استعمال کرلیں ہیں، مگر آرام نہیں آرہا تو پھر بہتر ہے کہ رسک نہ لیں

آپ آپریشن کروا لیں، ہم آپ کو آپریشن سے پہلے اور آپریشن کے بعد کے اثرات کو ہومیوپیتھی ادویات سے کنٹرول کرنے کے حوالے سے معلومات دے دیتے ہیں۔ آپ ان کو شئیر کردیں اور اپنے پاس محفوظ بھی کرلیں۔

جب آپ دل کی بائی پاس سرجری کروانے کا ارادہ کریں، لیکن آپ کو اتنے بڑے آپریشن کے کروانے کا بہت خوف ہے تو Aconite nap CM کی ایک ڈوز لیکر دوسری ڈوز Gelsemium 1M کی لے لیں، یہ آپ کو سرجری کے خوف سے باہر نکال دیتی ہے۔ سرجری ہوجانے پر شدید درد اور نیند بھی ختم میں Coffea cruda ۲۰۰ کی ایک خوراک شدید درد کی کفییت کو بُھلا دیتی ہے، سرجری کے دوران زیادہ خون بہے جانے پر Hamamelis Q کے ۲۰ قطرے دن میں چھ دفعہ دے دیں، زیادہ بلیڈنگ نہیں ہوگی۔ اور جب سرجری ختم ہوجائے تو جو ادویات بے ہوشی کے لئے استعمال ہوتیں ہیں ان کے سائیڈ ایفکیٹس کو Phosphorus 1M کی ایک خوراک دور کردیتی ہے۔۔۔ ❤ 🙂

05/09/2022

ہومیوپیتھ سے علاج کروانا ہے۔
یونیورسل بنیادی بنیادی حقوق افراد کے حقوق اس لیے براہ کرم اپنے بنائے ہوئے حقوق کی خلاف ورزی نہ کریں۔ بڑے فارما ہومیوپیتھی سے کیوں ڈرتے ہیں؟ ہم لاعلاج بیماریوں کی بڑی تعداد کا علاج کرتے ہیں۔

05/09/2022

ہومیوپیتھی، یا ہومیوپیتھک میڈیسن، دوائی کی وہ مشق ہے جو بیماروں کے علاج کے لیے ایک جامع، قدرتی طریقہ اختیار کرتی ہے۔ ہومیوپیتھی کلی ہے کیونکہ یہ کسی بیمار حصے یا لیبل والی بیماری پر توجہ مرکوز کرنے کے بجائے ایک فرد کے ساتھ مجموعی طور پر علاج کرتی ہے۔

05/09/2022

سر ولیم اوسلر، "جدید طب کا باپ" کہتے ہیں:

"ایسا نہیں ہے کہ ہمارے ہومیوپیتھک بھائی سو رہے ہیں: اس سے بہت دور، وہ جاگ رہے ہیں- ان میں سے بہت سے کسی بھی قیمت پر- بیماری کے سائنسی مطالعہ کی اہمیت کے لیے

ہومیوپیتھک علاج حمل، پیدائش اور نفلی مدت کے دوران بڑی اور چھوٹی دونوں بیماریوں میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔  بعض اوقات ہومی...
05/09/2022

ہومیوپیتھک علاج حمل، پیدائش اور نفلی مدت کے دوران بڑی اور چھوٹی دونوں بیماریوں میں مؤثر ثابت ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات ہومیوپیتھی مسائل اور پیچیدگیوں کو روکنے میں ان طریقوں سے مدد کر سکتی ہے جن سے روایتی ادویات مماثل نہیں ہوسکتی ہیں۔

Address

Kingra Road
Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923066178486

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajjad Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share