
05/09/2025
🌸 فری گائنی کیمپ 🌸
✅ فری الٹراساؤنڈ (گائنی)
✅ اسپیشلسٹ گائناکالوجسٹ سے فری چیک اپ
✅ بانجھ پن کا فری علاج
✅ مستحق مریضوں کے لیے فری ادویات
📅 تاریخ: 21 ستمبر بروز اتوار
⏰ وقت: دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے تک
📍 مقام: ڈاکٹر عمران ہسپتال، لنگڑیالی، سیالکوٹ
#گائناکالوجی