
27/07/2025
حب برگد نقرئی:-(بوہڑ کے دودھ والی گولیاں)
ھوالشافی
شیر برگد 250 گرام
ریش پیپل 50 گرام
موچرس۔ 30 گرام
موصلی سفید انڈیا۔ 30 گرام
شقاقل۔ 30 گرام
اوٹنگن۔ 30 گرام
تال مکھانہ 30 گرام
سنگھاڑہ 30 گرام
کونچ 30 گرام
مغز بنولہ 30گرام
کشتہ قلعی در بھنگ۔ 4 گرام
کشتہ صدف 4 گرام
کشتہ مرجان 4 گرام
زعفران 5 گرام
تریاق 3 گرام
ترکیب و ترتیب
شیر برگد میں باقی تمام اشیاء کا سفوف شامل کریں ۔کشتہ جات شامل کرکے خوب مکس کریں ۔زعفران اور تریاق آخر میں ملائیں ۔3,4 گھنٹے مضبوط ہاتھوں سے کھرل کریں اور چنے برابر گولیاں بنا لیں۔
خوراک
1_1گولی صبح و شام ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں
فوائد
سرعت انزال و جریان منی کے بہترین دوا ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے
جراثیم کی کمی کو چند دن میں پورا کرتی ہے۔اورصاحب اولاد ہونے کے قابل بنا دیتی ہے
وقت خاص کی طوالت کے خواہش مند افراد کا ایک مستقل علاج ہے۔ذکاوت حس کا خاتمہ کرتی ہے ۔اکسیر و بےنظیر آزمودہ نسخہ جو پرانے سے پرانے جریان اح**ام ذکاوتِ حس سرعتِ انزال کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ھے منی کی روانی کو روک کر اس کو گاڑھا بنادیتا ھے سرعت اور رقّت کو دور کرتاھے اور بدن میں طاقت کو نمایاں طور پر بڑھا دیتا ھے مغلظ و مؤلّدِ منی ھے انتہا درجہ کا مقوّی باہ مقوّی بدن اور ممسک ھے یہ اکسیری نسخہ ھفتہ عشره میں جریان اح**ام ذکاوتِ حس سرعتِ انزال کی بیخ کنی کردیتا ھے
لیکوریا کےلیے بھی بہت اعلی درجے کی دوا ہے
اس کا 40 روزہ استعمال مرض کو نیست و نابود کرنے کے لیے کافی ہے
40 دن کا کورس 3500 کا منگوانے کے لیے رابطہ کریں
اپنے تمام طبی ، جنسی اور روحانی علاج کے لئے جوائن کریں 👇اور رابطہ کریں۔
Whatsaap group 👇
https://chat.whatsapp.com/Hx3NPb8ahyI9dkXUf6OOjQ
What's app Chanel 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb4xBYq4SpkFNVVHP525
page 👇
https://www.facebook.com/shahDakiaSab/
#روحانی #نوری #علم #علاج #پیر #حکیم #شاہی # دواخانہ