09/05/2026
🇵🇰سیالکوٹ: معرکۂ حق میں پاکستان کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل
سیالکوٹ کی صحافی برادری نے انور حسین باجوہ کی قیادت میں معرکۂ حق میں پاکستان کی عظیم فتح کے ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں ریلی نکالی اور کیک کاٹا۔
اس موقع پر شرکاء نے پاکستان زندہ باد اور پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
ریلی کا مقصد وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور افواجِ پاکستان سے بھرپور اظہارِ حمایت کرنا تھا۔
🇵🇰💚 پاکستان ہمیشہ زندہ باد!