12/01/2024
طلاء سنیاسی
دوستوں کے لیے تحفہ
ایسا مجرب اس کو بنانے والا دوبارہ شاید کسی اور طلاء کو بنانے کا شوق رکھے گا
سب سے پہلے نسخہ کی طرف چلتے ہیں باقی کی بات بعد میں کرتے ہیں
حب السلاطین (مغز جمال گوٹہ )
سانڈے جنگلی
طریقہ تیاری:
جمال گوٹہ کا مغز نکال لیں
اور اسے تنہا کھرل شروع کریں زور دار ہاتھوں سے
تھوڑی محنت کے بعد اس کا روغن نکلنا شروع ہوگا
خوب کھرل کے بعد روغن چھان لیں
اب یہ روغن 3 تولہ ہونا چاہیے
اس کے بعد
سانڈوں کی چربیاں نکالیں
اب اس طرح کرنا ہے
روزانہ جمال گوٹہ روغن میں ایک تولہ چربی سانڈہ کھرل کرنی ہے
محنت طلب کام ہے
اسی طرح ایک ہفتہ میں سات تولہ چربی کھرل کرنی ہوگی
جب مکمل کھرل ہوجاے
آ پ کا سنیاسی طلاء تیار ہے
کوئی مشکل کام نہیں عام سادے سے سادہ بندہ یہ کام کرسکتا ہے
بس تھوڑا محنت ہوگی
کچھ پانے کے لیے کچھ کرنا تو پڑے گا
روزانہ رات کو حشقہ سیون چھوڑ کر مالش کریں
شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں
اس سے آبلہ نہیں بنے گا
یہ وہ مجرب طلاء ہے مجلوق سے مجلوق بندہ
جس کا عضو صرف گوشت کا لوتھڑا بن گیا ہو
چند دنوں میں ٹھیک ہوجاے گا
عمر رسیدہ لوگوں ایک ہفتے میں رزلٹ ملے گا
اور جوانوں نوجوانوں کو پہلی دوسری بار کا استعمال اپنا آ پ دیکھاے گا
اب اس نسخہ میں
میں نے دو چیزیں لکھی ہیں
جمال گوٹہ کا روغن
اور چربی سانڈہ
اب ان کا اصل فنگشن سمجھاتا ہوں
جمال گوٹے کا روغن حرارت غریزی پیدا کرتا ہے
خون کے بہاؤ کو تیز سے تیز تر کرے گا
جس سے عضو کی کجی ،کمی کوتاہی ،لاغری ،ڈھیلا پن، ٹہیراپن دور ہوگا
اور چربی سانڈہ رطوبات پیدا کرے گی
جس سے عضو کا پتلا چھوٹا پن دور ہوگا اور جو عضو سکڑ گیا ہے وہ اپنے صحیح اور اصل مقام تک پہنچے گا
اب یہ وہ نسخہ ہے جو حکماء حضرات بناکر ہزاروں روپیہ مریضوں سے لیتے ہیں
اس کا رزلٹ ہر صورت ملنا ممکن ہے کیونکہ یہ سںنیاسیانہ مجرب ہے
حکماء حضرات ایسے مجربات چھپاتے ہیں زیادہ تر تو سینوں میں چھپا کر قبروں میں چلے گئے.....
بنوانے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔