
05/08/2025
👩⚕️ روٹین اینٹی نیٹل ٹیسٹ
(Routine Antenatal Screening Tests)
📌 والدہ بننے والی خواتین کے لیے ضروری ٹیسٹ — صحت مند ماں اور بچہ، محفوظ مستقبل!
🔬 ان اہم ٹیسٹس کا لازمی طور پر کروانا ضروری ہے:
✅ CBC – خون کا مکمل تجزیہ
✅ Glucose – شوگر کی جانچ
✅ B Group – خون کا گروپ
✅ HbsAg – ہیپاٹائٹس بی ٹیسٹ
✅ Anti HCV – ہیپاٹائٹس سی ٹیسٹ
✅ Urine Test – پیشاب کا مکمل ٹیسٹ
🌸 دوران حمل خواتین کی صحت کی مکمل جانچ — ماں اور بچے کی حفاظت کے لیے پہلا قدم!
📍 الـحـافـظ مـیـڈکـل لـیـب ، ڈھلے والی ہیڈ مرالہ سیالکوٹ
📞 رابطہ کریں:-6642634 0346
🌐 ویب سائٹ: www.alhafizmedicallab.com