03/09/2025
🌊⚠️ Flood Emergency Alert – Snake Bite Awareness ⚠️🌊
حالیہ سیلاب نے نہ صرف گھروں اور کھیتوں کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ خطرناک 🐍 سانپوں کو بھی متاثرہ علاقوں میں لے آیا ہے۔ بدقسمتی سے کئی قیمتی جانیں سانپ کے کاٹنے سے ضائع ہو رہی ہیں۔
👉 اگر آپ یا کوئی جاننے والا سانپ کے کاٹنے کا شکار ہو جائے تو:
✔️ مریض کو پرسکون اور بے حرکت رکھیں
✔️ زخم کو نہ کاٹیں، نہ چوسیں اور نہ ہی دھوئیں
✔️ کاٹے کی جگہ کے اوپر پٹی باندھیں (زیادہ سخت نہ ہو)
✔️ فوری طور پر قریبی ہسپتال جائیں جہاں اینٹی سانپ وینم موجود ہو
Together, let’s stay strong and protect lives during this crisis.