Cheen Health Clinic

CHC serving our patients for more than past 60 years in Naturopathy (Herbal Medicine) & Homeopathy. Thank you for your interest in Cheen Health Clinic & our naturopathic medicines.

We look forward to providing you with high quality, natural healthcare. We encourage your questions and participation in all aspects of your health. Our goal is to provide an individualized treatment that encourages self-reliant care. Great health is a choice & a commitment. Cheen Health clinic (CHC) is open Monday to Sunday. Office visits are scheduled online or by calling our clinic at +92-33671

Operating as usual

17/03/2022

*🌷ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ🌷*



*🌹صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹*

*🍁"الله رب العزت"قادر مطلق* اور سمیع و بصیر ہے وہ ہمارے دلوں کے حال سے واقف بھی ہے اور دلوں کی دنیا بدل کر رکھ دینے پر قادر بھی۔
*رب ذوالجلال والاکرام*
سے دعا ہےکہ وہ ہمیں اِس زندگی میں اپنے فضل و کرم سے اس طرح عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو ھمارے اخلاق و کردار کی درستگی کا باعث ھو۔ ہم سب میں اعلی اخلاق اوربلند کردار والے اوصاف پیدا فرمائے, *ھمارے گھرانوں* پر ہمشیہ مہربان رہے اور اپنی شان اور صفات کے مطابق خوب رحمتیں نازل فرمائے.
*اللہ پاک سب بیماروں کو صحت و تندرستی عافیت و سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے*
بیشک "اللہ سبحان تعالی"بڑا غفور ورحیم اور فضل فرمانے والا ہے- 🍁
*🌹صلی اللہ علیہ والہ وسلم🌹*

*💐آمین ثم آمین یا رب العالمین💐*

*🌺🌺*

Cheen Health Clinic updated their information in their About section. 16/03/2022

Cheen Health Clinic updated their information in their About section.

Cheen Health Clinic updated their information in their About section.

Photos from Cheen Health Clinic's post 25/11/2020

Alhumdulilah ye courses patient ko saudia Arabia parcel kiye ja rahe hn...
کون کہتا ہے duwa اثر نہیں کرتی انسان کے سب سے بڑے دشمن خوف اور شرم ۔ عرصہ ساٹھ سال سے انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہماری ادویات پاکستان سمیت پوری دنیا میں ارسال کی جاتی ہے ہمارے شاہی نسخہ جات سوفیصد جڑی بوٹیوں کستوری عنبر زعفران اور کشتہ سونا سے تیار کی جاتی ہے۔بے اولاد حضرات خصوصی متوجہ جن کی اس سپرم کی کمزوری کی وجہ سے اولاد نہیں ہوتی مردانہ کمزوری کا سو فیصد شرطیہ علاج کیا جاتا ہے پہلی خوراک کیا اثر دکھاتی ہے
حکیم محمد گلفام قادری
رابطہ نمبر : 03367149896

Photos from Cheen Health Clinic's post 18/11/2020

مقوی شاھی خاص الخاص طلاء (چین ھیلتھ کلینک)
100 فیصد گارنٹی کے ساتھ
موجودہ غیر صحت مند طرز زندگی، بے پناہ فکر و پریشانیاں ٹینشن ، ناقص و کیمیل آ میز غذا یں بچپن اور جوانی کی غلط کاریاں ، بلو فلمز اور بری صحبت جیسے عوامل نے آج کل کی نئی نسل کی جوانی کا ستیا ناس کردیا ہے اور ان جوان سال مردوں اور نوجوانوں کو بھی جسمانی وجنسی کمزوری نے قبل از وقت بڑھاپے کا شکار بنادیا ہے۔ خاص الخاص طلاء ممسک سدا بہار جوانی کے خواہش مند ایسے ہی کمزور مردوں اور نوجوانوں کے لیے
ایک گراں قدر اور حیرت انگیز ایجاد ہے جو اپنے آپ تباہ کر چکے ہیں ۔ مقوی شاھی خاص الخاص طلاء ممسْک کے آلہ تناسل پر مالش کے دوران ہی چھیچھٹرے کی طرح مرده و بے جان پڑ ا آلہ تناسل فولاد کی طرح سخت و زبردست ہو جا تا ہے اور اس کے چند روز استعمال سے ہی مردہ رگوں میں جان پڑ جاتی ہے عضو تناسل میں دوران خون تیز ہوکر عضو تناسل کا چھوٹا ، پتلا ، ٹیرھا و ڈھیلا پن ختم ہوکر سیدھا، بے حد سخت اور موٹا ہو جاتا ہے۔مقوی شاھی خاص الخاص طلاء مایوس و پریشان حال مردوں اور نوجوانوں کے جملہ امراض مسائل کا حل ہے اور ناکام ازدوای زندگی گزارنے والے میں افراد کے لیے حقیقی مسرتوں کا پیعام ہے۔ مقوی شاھی خاص الخاص طلاء انتہائی جدید تحقیقات کی روشنی میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ تمام عمر کے لوگوں کے لیے یکساں طور پر بے حد مفید و موثر ہے۔ مردانہ عضو خاص کی نرمی ، چھوٹے پن ، پتلےپن، ٹیڑھے پن اورابھری ہوئی رگوں کے لیے بہتر ین و بے مثال طلاءھے۔مقوی شاھی خاص الخاص طلاء سے برسوں سے ملک و بیرون ملک ہزاروں لوگ فا یدہ اٹھا تے چلے آرہے ہیں ۔
طريقه استعمال : سوتے وقت یا وقت مناسب پر عضو مخصوصہ کی جڑ ، پیشت اور سائیڈوں میں انگی انگوٹھے یا جس طرح سھولت ہو جڑ سے کیپ کی طرف (کیپ اور نچلے حصے کو چھوڑ کر مالش کریں۔ بالخصوص سختی کے وقت جس طرف ٹیڑھا پن ہوا اس کی مخالف سمت ھلکے ھلکے مالش کریں۔ زیادہ پریشان حضرات یہ عمل دن میں
دو سے تین مرتبہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے اجزاپاک ہیں)
مقوی شاھی خاص الخاص طلاء ممسک هر قسم کے برے اثرات سے پاک ہے۔ اس سے کسی قسم کا زخم و آبلا نہیں پڑتا ۔ دوران علاج جماع سے پرہیز کریں ۔ اگر ضروری ہو تو دیسی گھی کا لیپ کر کے مباشرت کریں ۔
نوٹ: 6،7قطروں سے زیادہ استعمال نا کر یں۔
.HAKEEM MUHAMMAD GULFAM QADRI
0336-7149896

30/10/2020

جو لوگ رابطہ کرنے سے گھبراتے ہیں۔
انکے لیے پیش ہے ہمارا (E-Form) ای فارم۔
جس میں آپ اپنے بارے میں تفصیلات بتا سکتے ہیں۔
فارم مکمّل کرنے پر آپکو ہمارا پارسل مکمّل رازداری کے ساتھ موصول ہو جائے گا۔
ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSecod8sL0B53DGn9pv5I1w6BCevAW0lF4aNz8g7OyNIzKsZMw/viewform?usp=sf_link

30/10/2020

تمام مسلمان بھائیوں کو
جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔۔❣

30/10/2020

Wishing you a very blessed Eid Milad Un Nabi۔

Photos from Cheen Health Clinic's post 26/10/2020

یہ کورس آرڈر پر تیار کیا گیا ہے اس مریض کے لیے جو جگہ جگہ سے دوائیاں کھا کھا کر تنگ پڑ چکا تھا آٹھ ماہ تک ایک حکیم صاحب سے مسلسل دوائی کھانی پڑی مگر افاقہ نہیں ہوا ا یہ کورس مقوی معدہ کے لئے تیار کیا گیا ہے جو جسم میں خون پیدا کرتا ہے چہرے کی رنگت نکھارتا ہے بھوک لگاتا ہے جگر کی گرمی کو خارج کرتا ہے معدے کے نظام کی اصلاح کرتا ہے بدہضمی قبض کا شافی علاج ہے بھوک لگاتاایسے مریضوں کو جنکو بھوک نہیں لگتی بلکل بھی قصہ مختصر کہ جس میں نئی جان ڈال دیتا ہے ہے اس میں شربت فولاد جنسنگ والا دیا گیا ہے جو خاص تیار کیا جاتا ہے
حکیم محمد گلفام قادری 03367149896

21/10/2020

( کون کہتا ہے دوا اثر نہیں کرتی ، انسان کے سب سے بڑے دشمن خوف اور شرف . مایوسی گناہ ہے) شباب گیر کو رس ایسے مایوس افراد کیلیے تیار کیا گیا ہے جو جگہ جگہ سے علاج کروا کر تھک چکے ہیں یہ آپکو کو زیرو سے ہیرو بنا دے گا بچپن کی غلط کاریوں اور ہر قسم کی مردانہ کمزوری پر تیز بہدف کام کرتا ہے قیمتی جڑی بوٹیوں جواہرات عنبر کستوری سے تیار کیا گیا اس کے استعمال سے مردانہ قوت برداشت سے باہر ہو جاتی ہے یہ مکمل کورس ہے جو آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گا بعد گردے جگر اور اعصاب میں نئی جان ڈال دیتا ہے اس کورس میں خاص الخاص تلا بھی شامل کیا گیا ہے جو اندرونی کمزوری کے ساتھ ساتھ عضوا تناسل کی کمزوری دور کرتا ہے نفس کے پٹھے جتنے بھی بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے کمزور ہو گئے ہوں اور اس کے استعمال سے اپنی درست حالت میں آجاتے ہیں نفس میں مکمل انتشار پیدا ہو جاتا ہے ہے مرد ایک رات میں کئی مرتبہ اس کورس کے استعمال سے ہمبستری کرنے کے قابل ہوجاتا ہے اس میں ہمارا نُسخہ اپنا تیار کیا جاتا ہے جو 60 سالہ پرانا نسخہ ہے اس میں جو ہر طرح کی کمزوری پر کام کرتا ہے انتشار کامل جراثیم کی کمی اصحابی و جسمانی کمزوری اس کا ادنی سا کرشمہ ہے جو لوگ شادی کرنے سے گھبراتے ہیں ان کے لئے امید کی نئی کرن ہے ۔ ہمارا یہ کورس ماہر حکما کی نگرانی میں تیار کیا جاتا ہے اس میں کوئی بھی بازاری یا کمپنی کی بنی ہوئی یہ steriod استعمال نہیں کی جاتی جو انسانی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ یہ کورس صرف شادی شدہ افراد یہ جنکی شادی ہونے والی ہے وہ استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اسکی قوت صرف شادی شدہ افراد برداشت کر سکتے ہیں۔ پہلی خوراک ہے اپنا اثر دکھاتی ہے۔
ابھی رابطہ کریں۔
مکمل رازداری کے ساتھ آپ مشورہ کر سکتے ہیں۔
حکیم رانا محمد گلفام قادری : 03367149896

Photos from Cheen Health Clinic's post 20/10/2020

Increase Your Sexual Timing upto 1 Hour.
Highly recommended.
10 Capsules only in Rs 2499/-

Photos from Cheen Health Clinic's post 19/10/2020

وقت خاص کو بڑھائے۔
مردانا طاقت کے ساتھ ساتھ ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ کرے۔
آرڈر کے لیئے ابھی رابطہ کریں۔

16/10/2020

الحمدللہ چین ہیلتھ کلینک کا تیار کردہ بہترین نُسخہ جو معدہ ، مثانے اور جگر کی گرمی کا خاتما کرے۔
ابھی رابطہ کریں۔ 03367149896

15/10/2020

ابھی رابطہ کریں اور اپنے مسائل کا فوری حل کروائیں۔
03367149896 محمد گلفام نذیر قادری

14/10/2020

ایسے مرد حضرات کے لیے تحفہ خاص جو مردانہ کمزوری کی وجہ سے اپنے ازدواجی معاملات ادا نہیں کر سکتے اس کی پہلی خوراک اپنا فوری اثر دکھاتی ہے پورے جسم میں بے پناہ قوت پیدا ہوتی ہے انتشار اور باہ کو طاقت دیتا ہے مردانہ طاقت بڑھاتا ہے اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے خالص مرکبات سو فیصد خالص جڑی بوٹیوں کشتہ جات اور جواہرات سے تیار کر دہ کیپسولز۔
بغیر کسی سائڈ ایفکٹ کے۔
0336-7149896 حکیم محمد گلفام قادری

12/10/2020

بغیر وقت ضائع کیے ابھی رابطہ کریں اور اپنے مسائل کا فوری حل پائیں۔
Mob :- 03367149896

11/10/2020

چین ہیلتھ کلینک۔
ہر مرض کا مستند علاج کیا جاتا ہے۔
فوری رابطہ کریں۔
03367149896

Photos from Cheen Health Clinic's post 11/10/2020

الحمدللہ یہ کورس آرڈر پر تیار کیا گیا تھا ۔ جو مریض کو پارسل کیا جا رہا ہے۔
جگر ، مثانے کی گرمی ختم کرتا ہے ، خون کی حدت کو کام کرتا ہے اور چہرے کی رنگت کو نکھارتا ہے۔
دل و دماغ کو سکون دیتا ہے۔
فوری رابطہ کریں۔
03367149896 ( Muhammad Gulfam qadri )

Photos from Cheen Health Clinic's post 10/10/2020

مردانا کمزوری ، بے پناہ ٹائمنگ میں اضافہ ، قوت کو بڑھانا ، اعصابی کمزوری کو مکمل ختم کرتا ہے۔

الحمدللہ ہمارا یہ کورس آرڈر پر تیار کیا گیا تھا ، مریض کو پارسل کیا جا رہا ہے۔

مشورے کے لیے فوری رابطہ کریں۔

03367149896 حکیم محمد گلفام قادری

09/10/2020

Hakeem Muhammad Gulfam qadri
Mob # :- 0336-7149896

09/10/2020

چین ہیلتھ کلینک کی طرف سے تمام عالم اسلام کو جمعہ مبارک۔

07/10/2020

پیشِ خدمت ہےاولادِنرینہ کے لیے عظیم نسخہ:
آزمائش شرط ہے، میرا اللہ اس نسخہ کی بدولت نعمت سے نوازے گا ۔ان شاءالله ۔
قرآن مجید میں ارشادِ باری تعالی ہے کہ؛

"مال اور اولاد دنیاوی زندگی کی رونق ہیں "
جنہیں اللہ تعالیٰ نے نوازا ہے وہ شکر ادا کریں ۔اور جنہیں امتحان میں رکھا ہے وہ صبر کریں، اسباب اپناتے رہیں ۔ایک دن کامیابی ملے گی، مقصد حاصل ہوگا ان شاءالله ۔

کچھ نہ کچھ حیلہ وسیلہ کرنا پڑتا ہے، اسباب کی دنیا ہے اسباب Follow کرنا پڑیں گے ۔

یہ ہمارا کورس انتہائی زود اثر ثابت ہوا ۔الحمد للہ۔اسی لیے ہم آپ سے یہ کورس شئر کررہے ہیں ۔تاکہ جنہیں ضرورت ہے انہیں فائدہ پہنچے ۔اور اللہ تعالیٰ انہیں بھی اولاد جیسی نعمت سے نوازے۔

اس کورس سے Y کروموسوم کی تعداد حیرت انگیز طور پر بڑھ جاتی ہے اور اسی کے بڑھنے سے اولاد ہوتی ہے...منگوا کر استعمال کیجیئے اور اللہ تعالی سے دعا بھی کیجئے ......
ان شاءاللہ الاد نرینہ پیدا ہوگی...
جن کے سپرمز صفر ہیں وہ تین ماہ تک استعمال کریں ۔اس کے بعد چاہے کسی بھی لیبارٹری سے جا کر سیمن ٹیسٹ کروائیں ان شاءالله %90فیصلہ تک جراثیم بڑھ چکے ہوں گے اور پس سیلز کے مسائل بھی حل ہوں گے ۔

دوا کی قیمت بالکل مناسب رکھی گئی ہے تاکہ ہر ایک کی پہنچ میں ہو۔پرسنل Inbox میں آکر قیمت وغیرہ کے بارے میں معلومات حاصل کریں.
Hakeem muhammad Gulfam qadri
03367149896

07/10/2020

معجون شباب شاہی
ان لوگوں کے لیے جن کو اعصابی کمزوری شہوت میں کمی یہ شہوت کا آنا اور کحچھ سکینڈ بعد تناؤ کم ہوجا ٹائمنگ میں اضافہ کریں مادہ منور گاڑھا کریں
Hakeem muhammad Gulfam qadri 03367149896

06/10/2020

گوشت ہضم یورک ایسڈ ختم نسخہ ..💯💊
پودینہ خشک
سونٹھ
کالی مرچ
زیرہ سفید
میٹھا سوڈا
الائچی سبز
سب برابر وزن باریک پیس لیں آدھا چمچ دن میں دو سے تین بار نیم گرم پانی سے لے انشااللہ کھایا پیا سب ہضم ہو گا..
Hakeem muhammad Gulfam qadri

04/10/2020

جریان احتلام سرعت انزال کا مجرب نسخہ ...🌹
موصلی سفید 50 گرام
موصلی سیاہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
کونچ کے بیج بغیر چھلکا 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
مغز تخم ہندی 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
سنگاڑھا خشک 50 گرام
سبز الائچی 20 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
مزاج ...... گرم تر

ترکیب تیاری ۔کونچ کے بیج کا چہلکا اتار لے اور باقی تمام ادویات کا سفوف بنا لیں بس تیار ہے ....

ترکیب استعمال ۔ چھ سے آٹھ گرام صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ خالی پیٹ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے کھائیں

فوائد ۔ جریان احتلام سرعت انزال کو دور کرنے کے لئے بے حد مفید ہے جسمانی کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے منی گاڑھی کرتا ہے جراثیم کی مقدار بڑھ جاتی ہے پٹھوں کو طاقت دیتا ہے کم از کم 45 روز استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھے ..
Hakeem muhammad Gulfam qadri
03367149896

03/10/2020

عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونا اورجنسی جوش و جزبہ کے احساسات فقدان ۔۔۔

عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونا یہ ہے کہ متعلقہ مَرد،جنسی ملاپ کے لئے اپنے عضو تناسل میں مطلوبہ تناؤحاصل نہ کر سکے یا اس تناؤ کوجنسی ملاپ کی تکمیل تک قائم نہ رکھ سکے۔ یہ کیفیت بڑی عمر کے مَردوں میں زیادہ عام ہے،تاہم یہ عام صورت حال کسی بھی عمر میں پیش آسکتی ہے۔ لیکن اگر ایسا بار بار یا مستقل طور پر ہوتا ہے تو اِس کے نتیجے میں ذہنی دباؤاور باہمی تعلقات کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ۔۔یہ خیال حالیہ برسوں میں تبدیل ہوگیا ہے۔اب یہ بات معلوم ہو گئی ہے کہ عضو تناسل میں تناؤ کا نہ ہونا یا اِسے قائم نہ رکھ پانے کے مسئلے کا تعلق نفسیاتی عوامل کے بجائے جسمانی عوامل سے زیادہ ہوتا ہے اوریہ کہ بہت سے مَردوں میں 80سال کی عمر تک بھی یہ صلاحیت معمول کے مطابق ہوتی ہے۔، اس کے علاج میں ادویات سےآپریشن تک بہت سےعلاج دستیاب ہیں جن کے ذریعے مَردمعمول کی جنسی سرگرمیاں کرنے کی صلاحیت حاصل کر سکتے ہیں۔
عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونا :جسمانی اسباب
پرانے معالجین کا خیال تھا کہ عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کی بنیاد نفسیاتی عوامل ہوتے ہیں،لیکن یہ بات دُرست نہیں ۔اگرچہ خیالات اور جذبات عضو تناسل میں تناؤ پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم تناہو پیدا نہ ہونے کا سبب جسمانی بھی ہو سکتا ہے مثلأٔ صحت کا کوئی پُرانامسئلہ یا ادویات کے ذیلی اثرات۔ بہت سے عوامل کا مشترکہ اثر عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کے مسائل پیدا کرتا ہے۔
اِس مسئلے کے عام اسباب
دِل کے امراض۔
ذیابیطیس۔مُٹاپا۔غذا کے ہضم ہونے اور اس کی جسم میں ترسیل کے مسائل .ہائی بلڈ پریشر. خون کی نالیوں میں رُکاوٹ ہونا
دِیگر اسباب
الکحل اور دِیگر منشّیا ت کا زیادہ استعمال .زیادہ تمباکو نوشی بعض تجویز کردہ ادویات۔
پراسٹیٹ کے سرطان کا علاج۔
ہارمونز کی بے قاعدگیاں مثلأٔ ٹیسٹوس ٹیرون کی مقدار میں کمی. .عضو تناسل کی ساخت کے اندر خرابی.توازن اور حرکت کی خرابی کا . مُدافعتی نظام کا مرکزی اعصابی نظام کو تباہ کرنا۔بعض اوقات عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونا کسی اور مرض کی علامت ثابت ہو سکتا ہے۔. نچلے پیٹ میں کئے جانے والے آپریشن یا زخم جو حرام مغزکو متاثر کرتے ہیں
عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونا: نفسیاتی اسباب
عضو تناسل میں تناؤ کلیےمطلوبہ جسمانی کیفیتوں کے سلسلے کو جاری کرنے میں دِماغ اہم کردار ادا کرتا ہے، مثلأٔ جنسی جوش کےاحساسات کا شروع ہونا۔ جنسی احساسات میں بہت سے عوامل خلل ڈال سکتے ہیں اور تناؤ نہ ہونے کے معاملے کو مزید خرابی سے دو چار کرسکتے ہیں
۔اِن عوامل میں درجِ ذیل اسباب شامل ہیں
تھکن۔ذہنی دباؤ۔ تشویش۔ ڈپریشن۔
اپنے ساتھی سے بہت کم بات کرنا یا اُس سے اختلافات ہونا
عضو تناسل میں تناؤ نہ ہونے کے نفسیاتی و جسمانی عوامل ایک ساتھ مِل کر کام کرتے ہیں۔مثلا ایک معمولی جسمانی مسئلہ ،جنسی ردِّعمل کی رفتار کو سُست بنادیتا ہے اور اِس کے نتیجے میں تناؤ نہ ہونے کا مسئلہ مزید شدّت اختیار کو سکتا ہے۔اصل سبب کو دور کیۓ بغیر شافی اور دیرپا علاج ممکن نہیں ۔ بارھا ایسا ھوا کہ ذہنی دباٶ ڈیپریشن اور نفسیاتی عوامل کا علاج کیا گیا اور جنسی معاملات قوت باہ کی ادویہ استعمال کیۓ بغیر ھی ٹھیک ھوگۓ اسی طرح بہت دفع معدہ اور نظام انہظام کا علاج کرکے احتلام اور جریان کو شفا ملی ۔۔اور یہ بات بھی مشاھدہ میں آئی کہ الکوحل اور تمباکو نوشی چھوڑنے والوں کا انتشار اور امساک بے پناه بڑھ گیا ۔۔ اور یہ تو مسلمہ حقیقت ھے کہ ذیابیطیس کو قدرتی ادویات سے جب کنٹرول کر لیا گیا تو ان کی جنسی کمزوری بھی دور ھوئی ۔۔ موٹاپا کے شکار لوگوں کی مردانہ کمزوری وزن کم کرلینے سے دور ھوئی ۔۔۔ اللہ تبارک و تعالی کے فضل سے میرے ھاتھوں بہت سے ایسے غم کے مارے مریض صحت یاب ھوۓ جو کہتے تھے کہ ھم پر کوئی دوا اثر نہیں کرتی بڑے بڑے کشتے اور فرنیچر توڑ نسخے استعمال کیۓ ۔
ھوالشافی =
زعفران چار گرام ،جاوتری 4 گرام ،جائفل4 گرام ،مرچ سیاہ 4 گرام ، بہمن سرخ چار گرام بہمن سفید 4 گرام ، عاقرقرحا 4گرام، جند بیدستر 6 رتی ،قرنفل 4 گرام،تخم حرمل 6 گرام،تخم جوزماثل 4 گرام۔
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویہ کو باریک کھرل مثل غبار کر کے شہد کی مدد سے حبِ نخودی بنالیں ۔
ترکیب استعمال ۔
ایک گولی صبح اور ایک شام ھمراہ شیر گاٶ ۔
پرہیز ۔
ترش، تیل والی اشیاءاور جماع سے پرہیز کریں ۔
فوائد ۔
انتشار تناٶ کامل ،باہ کو طاقت دیتا ہے مردانہ طاقت بڑھاتا ہے اور امساک کو بہت تیز کرتا ہے مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے ۔جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری بوجوہ زیابیطیس اور کثرتِ جماع کے لیۓ اکسیر کا درجہ ھے ۔
۔۔۔ اللہ جلّہ شانہ آپ سب کو اور مجھ کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطاء فرماۓ ۔۔ آمین
03367149896
Hakeem hafiz muhammad Gulfam qadri

Videos (show all)

Sterilization of babies for married couples

Location

Products

time increase capsules full power and stamina

Telephone

Address


Commissioner Road Near Civil Hospital
Sialkot
51310

Other Sialkot clinics (show all)
Herbal Shahi Hospital Herbal Shahi Hospital
Murrad Pur Opposite Govt Girls High School & College
Sialkot, 51310

Herbal Shahi Hospital (Manufacturer of herbal medicine) was established in 1999.We are selling best quality of Herbal Medicine for many Human body problem

Tweezer World Tweezer World
Gunjianwali Khurd
Sialkot, 51310

Best Tweezer manufacturing Company Same Day Tracking Custom Labeling Replacement Policy 100% Satisfaction Guaranteed Award Winner 2020 New Catalog & Price Available http://www.tweezerworld.com

Eurotek Surgical Co Eurotek Surgical Co
Pakistan
Sialkot, 51310

We Ra Manufacturers and Exporters of Excellent Quality Beauty care instruments like manicure/pedicure Nail Nippers, Nail files Cuticle Pushers,Beauty Kits

Surgical Instruments, Beauty Instruments Surgical Instruments, Beauty Instruments
Shamas Pura
Sialkot, 51310

Manufacturer of high quality stainless steel surgical instruments and Beauty instruments at affordable prices in single use and reusable formats.

Variety International Variety International
Sunder Pur Bidder, Sialkot
Sialkot, 51310

We are manufacturer and exporter all kinds of Surgical Dental and Manicure Instruments.

Bolza Cricket Bolza Cricket
Rang Pura Sialkot
Sialkot, 51310

Manufactures & Exporter of Handmade Cricket Balls, Cricket Equipments and Sports Wears. High Quality Pads , Gloves and Cricket Clothing.

Husnain Ali Surgicals Husnain Ali Surgicals
Kacha Shahab Pura
Sialkot

NAZIR & HABIB Corporation NAZIR & HABIB Corporation
1285 Kotli Loharan West
Sialkot, 51310

NAZIR & HABIB CORPORATION is a real manufacturing company of Micro Ophthalmic, Cardiovascular, Dental & Orthopedic Instruments.

Dar Al Shifa Homeopathic Clinic Dar Al Shifa Homeopathic Clinic
Main Road Bhoth, Near Fatima Church
Sialkot, 51260

Homeopathic Clinic Dr. Zeeshan Khurram 03348375311 03068876282

Surgical Instruments Surgical Instruments
Bhatti Street Wazirabad Road P/O Box Harrar Tehsil And District
Sialkot, 53311

We are international exporter and manufacturing Company. Manufacturing many type of products like Surgical Instruments , Deantal Instruments ,Orthopedic instruments, Beauty care Instruments, Every Kind Of scissors and Medical Wears.

Qazi Laser Eye Centre Sialkot Qazi Laser Eye Centre Sialkot
Commissioner Road Sialkot
Sialkot, 65255

Qazi Laser Eye Centre Sialkot Opposite Allama Iqbal memorial Hospital Near HBL Bank Commissioner Road Sialkot, Pakistan

Saher Medical Complex Chowni Sulehria Sialkot Saher Medical Complex Chowni Sulehria Sialkot
Pasrur Road Chowni Sulehria
Sialkot, 5656