Toqeer's Clinic

Toqeer's Clinic Homeopathy is a 'treatment' based on the use of highly diluted substances, which practitioners claim

31/08/2025
30/08/2025

طویل زندگی کا راز
کھاؤ آدھا، چلو ڈبل، ہنسو ٹرپل اور محبت بے حساب کرو 🪷🍏💧

30/08/2025
30/08/2025

کالاباغ ڈیم اور دیگر ذخیرہ اندوز منصوبے آج کے حالات میں کسی نعمت سے کم نہیں۔ لوگ سوال کرتے ہیں کہ جب سیلاب مشرقی دریاؤں میں ہے تو کالاباغ ڈیم مغرب میں کیسے فائدہ دے گا؟ جواب بہت سادہ ہے: لنک کینالز بنیں گی، یعنی مصنوعی دریا جن کے ذریعے مشرقی دریاؤں کا پانی کالاباغ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔ یہ کوئی خواب نہیں، پاکستان میں پہلے سے لنک کینالز موجود ہیں اور کئی علاقوں کو جوڑتی ہیں۔ یہی نظام تباہی کو روکنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

سوچیں اگر ایک وقت میں سارے دریاؤں میں بہاؤ بڑھ گیا، جیسا کہ آج ہم دیکھ رہے ہیں، تو یہ تمام پانی پنجند پر جمع ہو کر سندھ میں داخل ہوگا۔ پھر سندھ کے شہروں، کھیتوں اور بستیوں پر کیا گزرے گی؟ یہ سب کچھ روکنے کا ایک ہی طریقہ ہے: ڈیم، بیراج اور لنک کینالز۔

اب تک ہم نے اربوں ڈالر کا پانی ضائع ہونے دیا، زمینیں بنجر ہوئیں، بستیاں ڈوبیں، کھانے پینے کی اشیاء آسمان کو چھو گئیں۔ یہ نقصان ہماری اپنی کمزوری ہے۔ جو لوگ سوشل میڈیا پر ڈیمز کے خلاف لکھ کر عام عوام کو ورغلاتے ہیں وہ دراصل ملک دشمن ایجنڈے پر ہیں۔

ہمیں عام لوگوں تک یہ شعور پہنچانا ہے کہ اگر اپنے بچوں کا مستقبل بچانا ہے تو آج ہی آواز اٹھائیں۔ بارش کا پانی ہو یا گلیشیئرز کا — زخیرہ ہر حا@top fansا پڑے گا۔ ورنہ چند سال بعد جب دریائے سندھ گلیشیئرز کے پگھلنے سے کمزور پڑے گا تو 15 سے 18 کروڑ لوگ ہجرت پر مجبور ہوں گے۔ سوچیں! ہم کہاں جائیں گے؟

یہ صرف حکومت یا اداروں کی ذمہ داری نہیں، یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں کسی کے ایجنڈے پر نہیں بلکہ اپنے بھائیوں اور اپنے ملک کے مستقبل کے لیے کھڑا ہونا ہے۔

پاکستان کو ڈیمز چاہئیں، بیراج چاہئیں، ذخیرہ چاہئیں — ورنہ آنے والے کل میں صرف پچھتاوا رہ جائے گا۔

#

24/08/2025
22/08/2025

ایک ٹی وی پروگرام میں فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت ختم کر دی جانا چاہیے اور یہاں فوجی آمریت ہونا چاہیے۔
سوال یہ ہے کہ وہ ایسے خلاف دستور بیانات کے بعد سینیٹر کیسے رہ سکتے ہیں؟ اگلا سوال یہ کہ پیپلز پارٹی ایسے جمہوریت دشمن کو کس طرح سینٹ کا ٹکٹ دے سکتی ہے؟ اور تیسرا یہ ہے کہ وہ الیکشن کمیشن جو پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمان کو قانون شکنی پر نااہل کر سکتا ہے، وہ اس دستور شکنی پر فیصل واوڈا کو معاف کیسے کر سکتا ہے؟
اور سب سے اہم سوال یہ ہائبرڈ رجیم کی ذیلی مخلوقات کب تک اس ملک کی رگیں کاٹیں گی؟

21/08/2025

سپرمز کی تیز حرکت کے لئیے ٹپس!
✅ وٹامن C، زنک اور اومیگا 3 والی غذا کھائیں۔
✅ ورزش کریں، لیکن اوور ایکسرسائز نہ کریں۔
✅ نیند پوری کریں اور اسٹریس کم کریں۔

20/08/2025

لوگوں میں بانٹتے رہا کرو،
دوا نہیں تو دُعا، علاج نہیں تو تسلی، کچھ نہیں تو میٹھے بول اور مسکراہٹ..😊

Address

Toqeer Homoeopathic Clinic Daska, Chungi #08 , Near Chawinda Flour Mills, Sialkot Road Daska
Sialkot
51010

Opening Hours

Monday 07:30 - 10:00
16:00 - 21:00
Tuesday 07:30 - 10:00
16:00 - 21:00
Wednesday 07:30 - 10:00
16:00 - 21:00
Thursday 07:30 - 10:00
16:00 - 21:00
Friday 07:30 - 10:00
16:00 - 21:00
Saturday 07:30 - 10:00
16:00 - 21:00
Sunday 07:30 - 10:00
16:00 - 21:00

Telephone

+923116424525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toqeer's Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Toqeer's Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram