Ali Hussain General Hospital Sialkot

Ali Hussain General Hospital  Sialkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Hussain General Hospital Sialkot, Physical therapist, Kingra ( Zafarwal ) Road, Chowk Ura, Sialkot.

13/09/2020

Gynecologist required for hospital.
Morning or evening timing.

09/09/2020
05/09/2020

خوشخبری
فیمیل فزیوتھیراپسٹ کی سہولت موجود ہے
کمر درد، اعصابی کھچاؤ، جوڑوں کے درد، ٹانگوں کا درد، فالج اور لقوہ کے مریضوں کے لیئے
علی حسین جنرل ھسپتال سیالکوٹ

اپنے معالج کو دل سے متعلق علامات تفصیل سے بتائیں ۔۔۔ تشخیص کیلئے ضروری ہے۔
05/09/2020

اپنے معالج کو دل سے متعلق علامات تفصیل سے بتائیں ۔۔۔ تشخیص کیلئے ضروری ہے۔

عوامی آگاہی مہم !!! بجلی کے کرنٹ لگ جانے والے مریض کو مٹی میں دبانا ناسمجھی اور بے وقوفی ہے ۔ جس طرح بجلی کے تار کو کاٹن...
04/09/2020

عوامی آگاہی مہم !!!
بجلی کے کرنٹ لگ جانے والے مریض کو مٹی میں دبانا ناسمجھی اور بے وقوفی ہے ۔ جس طرح بجلی کے تار کو کاٹنے سے دوسرے ٹکڑے میں کوئی کرنٹ باقی نہیں رہتی اس طرح انسان کے جسم میں بھی کوئی کرنٹ موجود نہیں ہوتا لہذا عوام سے گزارش ہے کہ ایسے مریض کو جلد سے جلد قریبی هسپتال شفٹ کریں ۔۔ ۔ اور مریض کو مٹی میں دبانا اسے مزید موت کے موں میں دکھیلنے کے برابر ہے ۔۔
خدا نخواستہ ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تو مریض کو ہسپتال پنہچانے کی کوشش کریں ۔۔!! نہ کے مٹی میں دبانے کی ۔۔۔!!!! شکریہ


04/09/2020

زندہ حق از قوت شبیریؑ است
باطل آخر داغ حسرت میری است
(علامہ اقبال رح)
Ali Hussain General Hospital Sialkot

پے یا شئیر پر صبح یا شام کی ڈیوٹی کےلیئے گائنا کالوجسٹ یا PGR گائنی اور چائیلڈ اسپیشلسٹ یا PGR پیڈز ڈاکٹر صاحبان کی ضرور...
03/09/2020

پے یا شئیر پر صبح یا شام کی ڈیوٹی کےلیئے گائنا کالوجسٹ یا PGR گائنی اور چائیلڈ اسپیشلسٹ یا PGR پیڈز ڈاکٹر صاحبان کی ضرورت ھے...
برائے رابطہ فون یا واٹس ایپ کریں مزید تفصیل کے لیے...

0323.575.1472
0347.14.372.14

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے شہر کی گلیوں ھواؤں کو سلام....
16/08/2020

یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیرے شہر کی گلیوں ھواؤں کو سلام....

14/08/2020

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ میں مختلف میڈیکل اسٹورز اور ھسپتالوں سے میڈیسن کا آرڈر لینے اور سپلائی دینے کا کام ہے. صرف محنتی اور لگن سے کام کرنے والے افراد کی ضرورت ہے... تعلیم یا عمر کی کوئی شرط نہیں ہے... موٹر سائیکل اپنی...
فل ٹائم جاب ھے... اچھی کارکردگی پر بونس بھی دیا جائے گا...

Address

Kingra ( Zafarwal ) Road, Chowk Ura
Sialkot
51310

Telephone

+923217146414

Website

Services

Specialties

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hussain General Hospital Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Hussain General Hospital Sialkot:

Share