15/09/2025
بواسیر کا جڑ سے خاتمہ
بغیر آپریشن
بغیر انجیکشن
بغیر سٹیرائیڈز
ہم دوائی بیچتے نہیں علاج کرتے ہیں
ہم الحمدللہ عرصہ سے مقعد کے متعلق بیماریوں مثلاً
نواسیر
بواسیر
بھگندر
فشر
کانچ نکلنا
بواسیری مسے
بواسیری خون
مقعد کی سوزش
جلن
خارش
مقعد کے اندر سوراخ
مقعد کے باہر سوراخ
جیسی بیماریوں کا کامیاب علاج کررہے ہیں ۔
ہمارے مریضوں میں کامیابی کی شرح 80 فیصد ہے
آپ کو آپریشن کروانے کی ضرورت نہیں بغیر آپریشن ان تمام بیماریوں کا شافی علاج موجود ہے ۔
جس طرح ہر انسان کا اپنا مزاج مختلف ہوتا ہے اس طرح اسکی بیماری اسکی نوعیت اور علاج بھی مختلف ہوتا ہے
اگر آپ آپریشن یا طرح طرح کی دوائی استعمال کرکے پریشان ہے تو ہم سے علاج ضرور کروائیں ۔
ہم مریض کی تشخیص کے بعد اسکی مرض کے مطابق علاج کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد انسانیت کو فائدہ پہنچانا ہے تاکہ لوگ طب یونانی سے مستفید ہوسکے
اور ہمارا علاج اچھا معیاری اور کم خرچ بالا نشیں ہے
علاج کیلئے صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک کال پر رابطہ کرکے اپنی مرض کے مطابق دوائی منگوائے ان شاءاللہ تعالیٰ آپ اچھے الفاظ میں یاد رکھیں گے ۔
ہم دعویٰ گارنٹی یا چیلنج نہیں دیتے
شفا منجانب اللہ ہے
کیونکہ لالچی معالج اور کنجوس مریض کا شفا سے کوئی تعلق نہیں ۔
ہماری ادویات کے ساتھ پرہیز لازمی ہے جوکہ اپکو دوائی کے ساتھ بتایا جائے گا کیونکہ
جو مریض طبیب کی بات پر عمل نہیں کرتا وہ اسکی قابلیت خاک میں ملا دیتا ہے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حکیم صوفی احمددین قادری گولڈ میڈلسٹ 🏅
03362008080
لوکیشن گوگل
https://maps.app.goo.gl/6Yimtj1tmABVCDeR6
یوٹیوب چینل لنک
https://youtube.com/...