Doctor Amir Rana

Doctor Amir Rana Doctor community

آج صبح ایک مریض کو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جانے کا اتفاق ہوا۔ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد OPD جانے کا مشورہ د...
03/05/2026

آج صبح ایک مریض کو ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ لے جانے کا اتفاق ہوا۔
ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد OPD جانے کا مشورہ دیا۔ دل تو کیا کہ کسی پرائیویٹ کلینک کا رخ کر لیا جائے، مگر چونکہ آفس سے چھٹی لی ہوئی تھی، اس لیے سوچا وقت تو ہے ہی کیوں نا سرکاری ہسپتال کا نظام بھی دیکھ لیا جائے۔پرچی کی لمبی لائنیں کے تین کاؤنٹر دیکھ کر حوصلہ کچھ کم ہوا، مگر وہی خیال کہ اج تو وقت بھی ہے اس لیے لائن میں لگ گیا۔
اچانک نظر ہاتھ میں پکڑی ایمرجنسی کی پرچی پر پڑی جس پر ڈاکٹر صاحب نے "urgent" لکھا ہوا تھا۔ سوچا اسی پرچی پر چیک کروا لیتے ہیں۔ لائن توڑ کر وہی پرچی لے کر OPD کے کمرہ نمبر 19 پہنچ گیا۔ رش کافی تھا، انتظار شروع کیا، پھر خیال آیا کہ پرچی urgent ہے۔ دروازے پر موجود عملے کو بتایا تو انہوں نے فوراً اندر بھیج دیا۔
وہاں موجود لیڈی ڈاکٹر محترمہ حفصہ صاحبہ نے نہایت توجہ اور تسلی سے مریض کا معائنہ کیا اور صورتحال دیکھتے ہوئے الٹراساؤنڈ تجویز کیا۔ ایکسرے روم کے سامنے الٹراساؤنڈ کا بتایا گیا اور میں وہاں پہنچ گیا۔ وہاں سٹاف نرس نے رہنمائی کی، فیس جمع کروانے کو کہا جو باہر پرچی کاوںٹر کے پاس موجود تھا۔ وہاں کوئی رش نہیں تھا تو فیس جلدی جمع کرا کر رسید سٹاف نرس کو جمع کرا دی۔ تھوڑا انتظار کے بعد اندر بلا لیا۔ لیڈی ڈاکٹر محترمہ مریم صاحبہ نے تسلی بخش طریقے سے الٹراساؤنڈ مکمل کیا۔ رپورٹ لے کر دوبارہ ڈاکٹر حفصہ صاحبہ کے پاس گیا تو انہوں نے نہایت پروفیشنل انداز میں رپورٹ کے بارے بتایا کہ بالکل ٹھیک ہے۔ بعد ازاں ایمرجنسی میں دو ڈرِپس لگوانے کی تجویز دی۔ واپس ایمرجنسی میں موجود ڈاکٹر صاحب کورپورٹ دی ور انہوں نے ہدایات کے مطابق سٹاف نرس کو ڈرپ لگانے کی ہدایت کی۔ تقریباً ادھے گھنٹے کے بعد ڈرپ ختم ہوئیں۔ مزید ڈاکٹر صاحب سے ہدایات لیکر گھر روانہ ہو گئے۔
یہ ایک حیران کن دن تھا، کیونکہ ہمارے معاشرے میں ڈاکٹرز اور نرسز کے رویے کے بارے میں کافی بدگمانیاں پائی جاتی ہیں اور سرکاری ہسپتالوں میں علاج برائے نام بتایا جاتا ہے۔۔ مگر تقریباً ڈھائی گھنٹے کے قیام کے دوران نہ مجھے کسی ڈاکٹر کے رویے میں کوئی خرابی نظر آئی، نہ ہی وہاں مریضوں کی طرف سے کسی ناخوشگوار واقعے کا مشاہدہ ہوا۔
البتہ ایک بڑی کمی واضح نظر آئی: عملے کی کمی اور مریضوں کی کافی تعداد
تحصیل احمد پور شرقیہ کے اس ہسپتال میں OPD کی صبح و شام دو شفٹیں ہونی چاہئیں تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی لائی جا سکے اور بروقت علاج کی سہولت میسر رہے۔

Via of ahmadpur east

اس شعر میں شاعرڈی فارم چھوڑ کر نرسنگ کرنے کو کہھ رہا ہے 👌🏻👇🏻  fromDr.Mohd tahir lakho
02/05/2026

اس شعر میں شاعر
ڈی فارم چھوڑ کر
نرسنگ کرنے کو کہھ رہا ہے 👌🏻👇🏻

from
Dr.Mohd tahir lakho

وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانات کے لیے خفیہ سکواڈ  جنوبی پنجاب بھیج دیا ہے  جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کردیا ہے۔۔۔😎
02/05/2026

وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانات کے لیے خفیہ سکواڈ جنوبی پنجاب بھیج دیا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کردیا ہے۔۔۔😎

کل پٹرول مہنگا ہونا ہے عوام لائن میں لگ گئی ہے ۔ وہ بادشاہ والئ کہانی یاد ہے نہ بس چھتر مارنے والوں کی تعداد بڑھا دی جائ...
30/04/2026

کل پٹرول مہنگا ہونا ہے عوام لائن میں لگ گئی ہے ۔
وہ بادشاہ والئ کہانی یاد ہے نہ بس چھتر مارنے والوں کی تعداد بڑھا دی جائے 🙏

Congratulations on achieving this huge milestone,Consultant General Surgeon Dr Kashif Yaqoob Khan 🤝💥💥💥
29/04/2026

Congratulations on achieving this huge milestone,
Consultant General Surgeon Dr Kashif Yaqoob Khan
🤝💥💥💥

👍
29/04/2026

👍

28/04/2026

🚨انڈیا میں ایک شخص نے اپنی مرحوم بہن کا ڈھانچہ قبر سے نکال کر بینک لے گیا تاکہ بیس ہزار رقم نکال سکے، کیونکہ عملہ اس کی موت ماننے کو تیار نہیں تھا اور اسے خود آنے کا کہہ رہا تھا۔👀

26/04/2026

اقرار الحسن لاہور ائیرپورٹ پر ائیرپورٹ عملے سے الجھ پڑا، عملے کے ایک شخص نے سرگوشی میں کہا تھا کہ "یہ بھی جواد احمد کی طرح ذلیل ہوگا"، سرگوشی اقرار الحسن کے کانوں میں پڑی تو وہ لڑ پڑا "مرد کے بچے بنو، مان لو کہ تم نے یہ کہا تھا،

منسٹری آف ہیلتھ پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر 2018 میں واضح نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ پی ایم ڈی سی(رجسٹرڈ میڈیکل پر...
26/04/2026

منسٹری آف ہیلتھ پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایات پر 2018 میں واضح نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ پی ایم ڈی سی(رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹشنر) کے علاوہ کوئی کونسل ایلوپیتھک پریکٹس کی اجازت نہیں دے سکتی۔
الائیڈ ہیلتھ پروفشنل اور فارماسسٹ دیوانوں کے خواب اور احمقوں کی جنت میں رہنا چھوڑ دیں۔
ڈاکٹر حسن بلوچ
صدر جی پی ڈاکٹرز

26/04/2026
25/04/2026
We don't know how long we will see Muhammad Amir play cricket from here on. One thing is for sure, however, that this ma...
24/04/2026

We don't know how long we will see Muhammad Amir play cricket from here on. One thing is for sure, however, that this man has made himself relevant even in 2026. Muhammad Amir was hunting wickets in the World Cup 2009. Muhammad Amir is still making headlines in 2026. I have been watching Muhammad Amir my whole life. I saw how he started as a man with lethal late swing at good pace. I saw his darkest times, I saw his finest times. You can love or hate him, but Muhammad Amir can never be ignored.

Address

Punjab
Sialkot
51480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Amir Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Amir Rana:

Share