21/05/2024
سمر وکیشن کا سوشل میڈیا سروے پر اعلان کرنے والے وزراء سے درخواست ہے کہ پیٹرول، گیس، بجلی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تعین اور حکومتی عہدے داران کا انتخاب بھی انہیں سوشل میڈیا سرویز سے کیا کریں
یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہر شعبہ زندگی میں تباہی مچا رکھی ہے