Labour wing district Sailkot president Muhammad Razzaq

Labour wing district Sailkot president Muhammad Razzaq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Labour wing district Sailkot president Muhammad Razzaq, Medical and health, Sialkot.

12/06/2024
Faryead shah sb llb labour wing sialkot
02/05/2023

Faryead shah sb llb labour wing sialkot

02/05/2023

Kam az kam tanhw 50000 hazar kary

02/05/2023

Labour wing sialkot

02/05/2023

Labour wing muhammad Razzaq khan

02/05/2023

Labour wing sialkot kam az kam tanhwa 50000 hazar kary

09/02/2023

Dental instruments

06/01/2022
04/11/2021

پیسی موبائل کیش بینیفٹس ایپ کا اجراء (Cash Benefits APP)

Prime Minister's Office of Pakistan Govt of Punjab CM Punjab official Usman Buzdar Ansar Majeed Khan Reforming Punjab DGPR Punjab

31/10/2021

نجی شعبہ
کے ملازمین اور محنت کش
توجہ فرمائیں!

تحریر و تصویر:
اسرار ایوبی...........................................
ای او بی آئی
رجسٹریشن کارڈ PI-03
ایک کثیر الفوائد (Benefits) کارڈ...........................................

دنیا کے دیگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی طرح وطن عزیز کے نجی شعبہ سے وابستہ ملازمین کو بڑھاپے، معذوری اور خدانخواستہ ان کی وفات کی صورت میں ان کے پسماندگان کی گزر بسر کے لئے تاحیات پنشن کی فراہمی کے لئے حکومت پاکستان نے 1976ء میں ایک قومی فلاحی ادارہ ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI) قائم کیا تھا ۔

ای او بی آئی وفاقی، صوبائی حکومتوں، آجران اور بیمہ دار افراد پر مشتمل ایک سہ فریقی قومی فلاحی ادارہ ہے ۔

جو وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل، حکومت پاکستان کی زیر نگرانی خدمات انجام دیتا ہے ۔

ای او بی آئی ملک بھر میں 5 یا زائد ملازمین کے حامل صنعتی کاروباری، تجارتی، پیداواری، تعلیمی، طبی، رفاہی، خیراتی اور اسی قسم کے دیگر اداروں اور ان میں خدمات انجام دینے والے ہر نوعیت کے ملازمین مستقل، عارضی، یومیہ اجرت، ٹھیکیداری، موسمی، اپرنٹس اور انٹرنی وغیرہ کو ضعیف العمر ملازمین فوائد منصوبہ 1976ء کے تحت رجسٹر کرکے موجودہ کم از کم اجرت کے مساوی 6 فیصد ( 5 فیصد آجر کا حصہ اور ایک فیصد ملازم کا حصہ) ماہانہ کنٹری بیوشن وصول کرتا ہے ۔

ان رجسٹر شدہ ملازمین کو بیمہ دار افراد (Insured Person) کہا جاتا ہے ۔

ای او بی آئی کے بیمہ دار افراد کو مقررہ شرائط و ضوابط ( مرد حضرات کے لئے 60 برس، خواتین اور کان کنی کے پیشہ سے وابستہ محنت کشوں کے لئے 55 برس اور 15 برس کے ادا شدہ کنٹری بیوشن ) کے مطابق درج ذیل میں سے کوئی ایک پنشن تاحیات ادا کی جاتی ہے ۔

* ضعیف العمر پنشن
* پسماندگان پنشن
* معذوری پنشن

اور مقررہ بیمہ شدہ مدت ملازمت کم ہونے پر

* یکمشت ضعیف العمری گرانٹ ادا کی جاتی ہے ۔

علاوہ ازیں ای او بی آئی رجسٹریشن کارڈ (PI-03) ای او بی آئی پنشن کی ادائیگی کے علاوہ محنت کشوں کی فلاح و بہبود کے لئے قائم ایک اور قومی فلاحی ادارہ ورکرز ویلفیئر فنڈ (WWF) کے تحت رہائشی سہولیات، بچوں کی تعلیم، تعلیمی وظائف، علاج و معالجہ، بچیوں کی شادی کے لئے3 لاکھ روپے کی جہیز گرانٹ، کارکن کی وفات کی صورت میں 5 لاکھ روپے کی وفات گرانٹ اور محنت کشوں کے لئے مختص کوٹہ کے تحت حج بیت اللہ کی ادائیگی کے لئے بھی کارآمد ہے ۔...........................................
اس وقت ملک بھر میں تقریباً 4 لاکھ سے زائد بوڑھے، معذور بیمہ دار افراد اور متوفی بیمہ دار ملازمین کی بیوائیں ای او بی آئی سے ماہانہ تاحیات پنشن وصول کر رہے ہیں ۔...........................................

اگر!

آپ بھی ان لاکھوں پنشن یافتگان کی طرح مستقبل میں اپنی پنشن کے حقدار بننے کے خواہش مند ہیں تو!!!

اپنے ادارہ کے مالکان/ انتظامیہ کو اپنے بنیادی حقوق کے تحفظ کا احساس دلائیں اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے فوری طور پر ای او بی آئی میں اپنے ادارہ اور اپنی رجسٹریشن کرائیں اور اپنے رجسٹریشن کارڈ (PI-03) کے حصول کے لئے ای او بی آئی کو ماہانہ کنٹری بیوشن کی ادائیگی کو یقینی بنائیں ۔

یاد رکھئے!
پنشن آپ کا بنیادی حق ہے..........................................

مزید معلومات کے لئے
ای او بی آئی کی ویب سائٹ www.eobi.gov.pk
ملاحظہ کریں

یا

مفت مددگار لائن 3624-08000 سے رجوع کریں ۔

یا

بذریعہ ای میل
info@eobi.gov.pk

بذریعہ ڈاک

ای او بی آئی کے صدر دفتر

ای او بی آئی ہاؤس B/1/190 بلاک 2 PECHS کراچی
کو اپنے جملہ کوائف، قومی شناختی کارڈ کی نقل اور اپنے ادارہ کے مکمل نام اور پتہ کے ساتھ ارسال کریں ۔

فون پی اے بی ایکس: 59-34328050-021...........................................
برائے مہربانی لفافہ پر موٹے حروف میں " درخواست برائے نئی رجسٹریشن" ضرور درج کریں۔

PML Pakistan labour wing district Sialkot Muhammad Razzaq presitdent
23/09/2021

PML Pakistan labour wing district Sialkot Muhammad Razzaq presitdent

Address

Sialkot

Telephone

+923226764025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labour wing district Sailkot president Muhammad Razzaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram