Al-Khair Homeopathic Clinic

Al-Khair Homeopathic Clinic We are offering homeopathic treatment for all kind of deseases. Specially Oligospermia, azoospermia
(1)

I am a homeopathic Doctor, Treating Acute and chronic deseases.

24/10/2021
30/04/2021

وہ خون میں کلاٹس پیدا کرتا ہے۔ جس سے خون جسم میں گردش نہیں کر پاتا اور جسم میں آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے۔ بس اس کا علاج کریں اور وہ گیا۔

23/02/2021

15کتابیں صرف اور صرف -50 روپیے میں حاصل کریں
واٹس ایپ نمبر 03338630980
کتابوں سے لگاؤ رکھنے والے حضرات کیلئے خوشخبری اب
کتابیں اپنے موبائل پہ pdf کی صورت میں میں حاصل کریں اور پڑھیں

1)بدلو سوچ بدلو زندگی
2)زندگی کیسے جئییں
3)کامیابی بک
4)گفتگو
5)ذہنی دباؤ سے نجات
6)محبت سوچ کر کرنا
7)دولت شہرت اور کامیابی
8)پریشان ہونا چھوڑیے
9)کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں
10)جیسا سوچو ویسے ہی بن جاؤ
11)انٹرنیٹ اور ہمارا معاشرہ
12)میٹھے بول میں جادو
13)نوکری یا کاروبار
14)200کاروباری مشورے
15) کسک

02/01/2021

ہمارے معاشرے میں لوگ زیادہ تر معدہ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
ہر بندے کا معدہ کچھ خاص اشیاء کے استعمال سے خراب ہو جاتا ہے۔ ان اشیاء سے پرہیز کرنے سے ہم معدہ کے مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں لیکن کم علمی کی وجہ سے ہم روانہ ایسے اعمال کرتے ہیں جن سے ہمارا معدہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ ایسے کاموں میں سے ایک کام جو ہر معدہ کا مریض ضرور کرتا ہے وہ ہے

کھانے کے فوراًبعد پانی پینا۔

دوسرا رات کے کھانا پیٹ بھر کھانا
تیسرا رات کے کھانے کے بعد فوراً لیٹ جانا۔
تیسرا چائے کا زیادہ استعمال۔

یہ کچھ ایسی عادات ہیں جن کی وجہ سے معدہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا چاہے جتنی دیر مرضی آپ دوا کھا لیں۔

اور زیادہ عرصہ تک معدہ کی خرابی سے جگر بھی متاثر ہو جاتا ہے اور پھر مردانہ مسائل بھی شروع ہو جاتے ہیں۔ اور دیگر اعضاء میں خرابیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ اور انسان بیماریوں کا گھر بن جاتا ہے۔
تو کوشش کریں کہ اپنی عادات پیلے سدھاریں۔ پھر دوا بھی کام کرے گی۔
پوسٹ پسند آئے تو شئیر ضرور کریں۔

11/12/2020
20/08/2020
Wet weather main honay wali takleefon k liye Nat sulph pehli Dwa he.Behtreen results
23/07/2020

Wet weather main honay wali takleefon k liye Nat sulph pehli Dwa he.
Behtreen results

16/06/2020

وبائی نزلہ ،زکام ،کھانسی، بخار ، سانس کی تنگی , ٹائیفائڈ جیسے مسائل کا تسلی بخش علاج صرف 200 روپے میں آن لائن کروائیں۔
ھوالشافی

24/02/2020

The Ultimate Apple Cider Vinegar Pills: CLEANSE-EFFECT by VitaRaw: Take control over your health and improve your lifestyle with our premium, Apple Cider Vinegar Capsules! This unique blend contains a natural complex. It is formulated with precise ingredients and scientifically backed dosages to ...

24/02/2020

The eagerly awaited follow-up to the best-selling Instant Loss Cookbook Brittany Williams has taken the weight loss world by storm with her best-selling Instant Loss Cookbook. After reaching a peak weight of 260 pounds and spending a lifetime struggling with obesity, yo-yo die...

23/02/2020
World's best Homeopathic repertory software vision, you can see introductory video by visiting YouTube through below lin...
23/02/2020

World's best Homeopathic repertory software vision, you can see introductory video by visiting YouTube through below link.
If you like it contact us on WhatsApp for further assistance.
Thank you
WhatsApp number is 03338630980

دنیا کا بہترین
ہومیو پیتھک ریپرٹری سافٹ وئیر "ویژن"
کچھ سکرین شاٹس اور تعارفی وڈیو
یہ سافٹ ویئر آپ کو نہایت کم قیمت میں ہم سے مل سکتا ہے۔
ڈاکٹر محمد غضنفر
واٹس ایپ/کال فار اسسٹینس 03338630980
https://youtu.be/oCC-BCsy0xY

16/01/2020
12/09/2019

یہ copy کرو اور پھر سٹار کو کاٹ دو
كمال دیکهو
@[*152067074914:4]

04/08/2019

ہومیو پیتھی سے اپنی خوبصورتی میں اضافہ کریں۔ اور بد نما موہکوں سے چھٹکارہ پائیں ۔
ہمیشہ کے لیے۔

21/07/2019

بارش کے موسم بہت سے لوگ مختلف قسم کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
کسی کو جوڑوں کا درد ہو جاتا ہے تو کسی کو بخار یا کچھ اور۔ وہ سب کمنٹ کرکے اپنا مسلہ بتائیں تاکہ اس مصیبت سے چھٹکارہ پا سکیں۔

07/07/2019
Organon Of Medicine In Urdu


دفعہ نمبر 6

🖊 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک غیر متعصب بے لاگ مشاہدہ کرنے والا جو خیالی نظریات ، مفروضات ، اور قیاسات( تجربہ جن کی تصدیق نہیں کرتا )
کی لغویات سے بخوبی واقف ھو ، اس کی سوجھ بوجھ اور فراست چاہے کتنی ھی گہری کیوں نہ ھو وہ ھر انفرادی بیماری میں اس کے سوا کچھ نوٹ نہیں کرتا کہ جسم اور دماغ کی صحت میں کون کونسے تغیرات ھوتے ھیں ،
🖊۔۔۔۔(مرضیاتی کیفیت ، حادثات علامات)
جن کو بیرونی طور پر محسوس کیا جاسکتا ھے ، مطلب یہ کہ وہ ( مشاہد ) صرف یہ دیکھتا ھے کہ مریض کی موجودہ مرضیاتی حالت اور اسکی سابقہ صحت مند حالت میں کیا فرق رونما ھوا ھے ، کونسی تبدیلیاں ھوئی ھیں ، جن کو مریض خود محسوس کرتا ھے ،
جن کا اظہار مریض سے ملنے جلنے والے کرتے ھیں ، اور جنکا مشاہدہ طبیب کرتا ھے ، یہ تمام قابلِ ادراک علامتیں مرض کی ہمہ گیر مجموعی کیفیت کا اظہار ھوتی ھیں اور وہ( علامات) مجموعی طور پر مرض کی قابلِ فہم تصویر ھوتی ھیں۔

تشریح نمبر 2.......

🖊۔۔۔۔۔ چنانچہ میں نہیں جانتا کہ طبیب جس طرح مرض کے معائنے کے وقت علامات کا بغور جائزہ لیئے بغیر اور علاج کے معائنے میں ان علامات سے راہنمائی حاصل کیئے بغیر کیونکر نا معلوم چھپی ھوئی باطنی کیفیات دریافت کر لیتے ھیں ، بڑے فخر سے ظاہر کرتے ھیں کہ وہ علامات کی کوئی خاص پرواہ کیئے بغیر یہ پتہ چلاتے ھیں کہ اندرونی جسم میں کیا تبدیلی ھوئی ھے ، حالانکہ جسم کی باطنی کیفیت نظر نہیں آتی ، اور یہ کہ وہ دواؤں سے اس گڑ بڑ کو ٹھیک کر سکتے ھیں ، پھر وہ دعویٰ کرتے ھیں کہ علاج کا صحیح اور بہترین طریقہ ھے ، ایسے میں جبکہ طبیب مرض پیدا کرنے والے روحانی عنصر یا قوت حیات کو نہیں دیکھ سکتا ھے تو کیا محسوس ھونے والی علامات طبیب کی نظر مرض پر نہیں ھوگی؟
🖊 ۔۔۔۔۔یہ کوئی ضروری نہیں کہ طبیب قوت حیات کو دیکھے ، البتہ اسے قوت حیات کے مرض پیدا کرنے والی حرکات و سکنات کا پتہ چلانا چاھئیے ، تاکہ وہ مرض کو اچھا کرنے کے قابل ھو سکے ، پرانے طرز کے معالج جسم کے اندر اس سبب مرض کا پتہ چلا سکتے ھیں؟ جبکہ وہ نہایت حقارت سے علامات مرض کو نظر انداز اور رد کر دیتے ھیں ،
🖊۔۔۔۔حالانکہ یہ علامات مرض کا معقول پتہ دیتی ھیں اور زبان حال سے مرض کی کیفیت بیان کرتی ھیں ،
انکے سوا اور کیا چیز ھے جسے یہ معالج اچھا کرنا چاہتے ھیں ؟؟؟
To Read More Aphorisms. Install This App From Playstore http://bit.ly/2ZodsRf

04/07/2019
Organon Of Medicine In Urdu


دفعہ نمبر۔۔۔۔۔۔ 1 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

✍🏼۔۔۔۔۔۔۔۔طبیب کا اعلیٰ اور واحد مقصد بیمار کی صحت بحال کرنا .
( تشریح نمبر 1 پر ملاحظہ فرمائیں )

👇۔۔۔۔۔
تشریح نمبر 1 ۔۔۔۔۔۔

✍🏼۔۔۔۔۔۔ یہ طبیب کا کام نہیں ھے کہ وہ قوت حیات کے اندرونی عمل اور کیفیت اور نامعلوم اندرون جسم میں امراضِ کے سرچشمے کے متعلق خالی خالی مفروضات اور قیاسات کا ایک جال بن کر علاج کے نام نہاد دستور یا سسٹم تیار کرے ،

✍🏼۔۔۔۔۔۔اس کام میں بہت سے طبیبوں نے بڑی امنگوں سے اپنی صلاحیتوں کو صرف کیا اور اپنا قیمتی وقت ضائع کیا ھے ،

✍🏼۔۔۔۔۔ طبیب کا یہ کام بھی نہیں ھے کہ وہ امراض کی ظاھری علامات اور انکے سبب کی بیشمار تشریحات میں موٹے موٹے اوراق اور ناقابلِ فہم الفاظ اور اصطلاحات استعمال کرے ،

✍🏼۔۔۔۔۔ تاکہ ناسمجھ اور عام لوگ اسے عالمانہ بیان سمجھتے ھوئے مرعوب اور متحیر ھو جائیں ، لیکن بیماری میں مبتلاء دکھی انسانیت کراہتی رھے اور اسے آرام اور سکون نہ حاصل ھو ،

✍🏼۔۔۔۔۔۔ اسے ،، نظریاتی طب ،،
( Medicine Theoretic )
کے نام سے موسوم کیا ھے ،

✍🏼۔۔۔۔۔۔ اس کی تعلیم کے لیئے طبی درس گاہوں میں خاص خاص شعبے اور خاص خاص پروفیسر مامور ھیں ، یہ عالمانہ اور ظالمانہ تشریحات تو بہت ھو چکیں ،

✍🏼۔۔۔۔۔۔ اب وقت آگیا ھے کہ اپنے آپ کو طبیب کہنے والے حضرات محض زبانی باتوں سے دکھی انسانیت کو دھوکہ دینے سے بعض آجائیں ،

✍🏼۔۔۔۔۔۔۔اور فورآ صحیح معنوں میں اپنے عمل سے علاج شروع کر دیں ، دکھی انسانیت کے لیئے شفاء ، راحت اور تسکین کا سامان کریں.
To Read More Aphorisms.
Install This App From Playstore http://bit.ly/2ZodsRf

20/01/2019
Homeopathic Medicine Key Notes

Compound Kyon istamaal hotay Hain?

Jismani takleefon ki bunyaad per to Bohat c medicines samnay aa jati Hain.
Jaisay sir dard
Pait dard
Qabaz
Bukhar
kharish
Etc

Ager in ko target krain ge to phir compound he dainay parain ge.

Laiken ager Ahsasaat, jazbaat ,khayalaat or khawahishaat or wajohaat ko sath mila lain to phir single remedy tak poncha ja Sakta he.




Note : Medicines Keynotes ko study kernay k liye ye mobile app zaroor download krain.
Sath main Organon BHI he.

Download this link. https://play.google.com/store/apps/details?id=com.gmail_solutions_dealer_HomeopathicKeyNotes381

10/12/2018

ab mazeed keynotes add ker diye gay hain iss app main.
H.C. Allen
Adolph Lippe

or Organon bhi add ker de g*i he.

playstore se update ker lain.

Download Link
bit.ly/2DOxDAC

19/11/2018

《《《《Key symptom》》》》
psoriasis sir per.
jis ko scratch kernay se bleeding ho.
iss ki 1 he medicine he.
●●●LYCOPODIUM●●●
200 main use krain.

Repertory
Head, Eruptions, scales, bleeding, scratching after

12/11/2018

he App install krain or urdu main homeopathic books read krain.

iss link se download krain.
http://bit.ly/2JziXWK

05/11/2018

HOMEOPATHY seekhain

02/11/2018

ye app GOOGLE PLAY STORE se download ker lain. or Free books hasil krain.
http://bit.ly/2JziXWK

Address

Preme Nagar, Water Street #3, Abbot Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Tuesday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00
Saturday 18:00 - 21:00
Sunday 18:00 - 21:00

Telephone

+92 333 863 0980

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Khair Homeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby clinics


Comments

وہ خون میں کلاٹس پیدا کرتا ہے۔ جس سے خون جسم میں گردش نہیں کر پاتا اور جسم میں آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے۔ بس اس کا علاج کریں اور وہ گیا۔
15کتابیں صرف اور صرف -50 روپیے میں حاصل کریں
واٹس ایپ نمبر 03338630980
کتابوں سے لگاؤ رکھنے والے حضرات کیلئے خوشخبری اب
کتابیں اپنے موبائل پہ pdf کی صورت میں میں حاصل کریں اور پڑھیں

1)بدلو سوچ بدلو زندگی
2)زندگی کیسے جئییں
3)کامیابی بک
4)گفتگو
5)ذہنی دباؤ سے نجات
6)محبت سوچ کر کرنا
7)دولت شہرت اور کامیابی
8)پریشان ہونا چھوڑیے
9)کامیاب لوگوں کی دلچسپ باتیں
10)جیسا سوچو ویسے ہی بن جاؤ
11)انٹرنیٹ اور ہمارا معاشرہ
12)میٹھے بول میں جادو
13)نوکری یا کاروبار
14)200کاروباری مشورے
15) کسک
ہمارے معاشرے میں لوگ زیادہ تر معدہ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
ہر بندے کا معدہ کچھ خاص اشیاء کے استعمال سے خراب ہو جاتا ہے۔ ان اشیاء سے پرہیز کرنے سے ہم معدہ کے مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں لیکن کم علمی کی وجہ سے ہم روانہ ایسے اعمال کرتے ہیں جن سے ہمارا معدہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ ایسے کاموں میں سے ایک کام جو ہر معدہ کا مریض ضرور کرتا ہے وہ ہے

کھانے کے فوراًبعد پانی پینا۔

دوسرا رات کے کھانا پیٹ بھر کھانا
تیسرا رات کے کھانے کے بعد فوراً لیٹ جانا۔
تیسرا چائے کا زیادہ استعمال۔

یہ کچھ ایسی عادات ہیں جن کی وجہ سے معدہ کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا چاہے جتنی دیر مرضی آپ دوا کھا لیں۔

اور زیادہ عرصہ تک معدہ کی خرابی سے جگر بھی متاثر ہو جاتا ہے اور پھر مردانہ مسائل بھی شروع ہو جاتے ہیں۔ اور دیگر اعضاء میں خرابیاں شروع ہو جاتی ہیں۔ اور انسان بیماریوں کا گھر بن جاتا ہے۔
تو کوشش کریں کہ اپنی عادات پیلے سدھاریں۔ پھر دوا بھی کام کرے گی۔
پوسٹ پسند آئے تو شئیر ضرور کریں۔
Wet weather main honay wali takleefon k liye Nat sulph pehli Dwa he.
Behtreen results
وبائی نزلہ ،زکام ،کھانسی، بخار ، سانس کی تنگی , ٹائیفائڈ جیسے مسائل کا تسلی بخش علاج صرف 200 روپے میں آن لائن کروائیں۔
ھوالشافی