
28/06/2023
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
انتہائی دکھ، تکلیف اور صدمہ کے ساتھ مطلع کیا جاتا ھے کہ ہومیو پیتھک کمیونٹی کا عظیم باب اور درخشندہ ستارہ ہر دلعزیز شخصیت پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم قریشی رضاۓ الہی سے انتقال کر گئے ھیں۔ انکی نماز جنازہ آج مؤرخہ 28 جون 2023 بروز بدھ بعد از نماز مغرب 7:30 بجے کریسنٹ ماڈل ہائی اسکول واقع ایبٹ روڈ میں ادا کی جاۓ گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔
سوگواران۔ عثمان سلیم قریشی 03009610476
سلمان سلیم قریشی 03248808080
فوزالعظیم
النعیم ہومیو پیتھک سٹور سیالکوٹ