حکیم شہباز اختر

حکیم شہباز اختر حکیم شہباز اخترسیالکوٹی

23/11/2025




اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں      ​ #صحت​ #علاج​ #خوشحالی ​ #زندگی
19/11/2025

اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں





​ #صحت
​ #علاج
​ #خوشحالی
​ #زندگی

14/11/2025


السلام علیکمآج گوجرانوالہ کلینک پر ان شاءللہ دو بجے سے مغرب تک
12/11/2025

السلام علیکم
آج گوجرانوالہ کلینک پر ان شاءللہ
دو بجے سے مغرب تک



انسان کو جب نزلہ و زکام ہوتا ہے تو اس پر بد حالی کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور وہ کام کرتے کرتے اُکتا جاتا ہے اور کام کی ...
03/11/2025

انسان کو جب نزلہ و زکام ہوتا ہے تو اس پر بد حالی کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور وہ کام کرتے کرتے اُکتا جاتا ہے اور کام کی سپیڈ میں بھی خاصا فرق پڑ جاتا ہے ۔ ایسی صورتحال میں آ پ کو ہر دفعہ ڈاکٹر کے پا س جانے کی ضرورت نہیں۔ جب نزلہ و زکام ہو تو دودھ میں ہلدی ،تھوڑا سا ادرک کا رس اور چٹکی بھر پسی کالی مرچ ملا کر پی لیں تو اس بھی نزلہ و زکام میں خاصا فرق پڑ جاتا ہے ۔ ایک کپ گرم پانی میں دو سے تین کھانے کے چمچ سیب کا سرکہ اور حسبِ ضرورت شہد ملا کر پئیں وٹامن سی ،دھوپ اور تیز پیا ز کی خوشبو نزلہ و زکام کا بہترین علاج ہے۔روزانہ ایک ہزا ر ملی گرام وٹا من سی استعمال کرنے سے بھی نزلہ و زکام میں افاقہ ملتا ہے ۔ پیاز کاٹ کر تلوؤں پر رگڑنے سے نزلہ و زکام میں فائدہ ہو تا ہے کیونکہ اس میں بخار کو باہر نکا ل پھینکنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے ۔ ہلدی کا استعمال زکام میں بہت مو ثر ثابت ہوتا ہے لیکن نزلہ زکام سے آرام آجانے کے بعد اس کا مسلسل استعمال مفید نہیں رہتا ۔ مرغی کا شوربہ بھی نزلہ زکام میں مفید خیال کیا جا تا ہے ۔ نمک ملے پانی سے غرارے کرنا حلق کی سوزش کے لئے بہتر ہوتا ہے ۔ ان نسخوں پر عمل کرتے ہوئے نزلہ و زکام سے جان چھوٹ سکتی ہے لیکن اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا فائدہ مند ہو گا ۔
آپکا معالج
*حکیم شہباز اختر سیالکوٹی*
03404100300


*چھوٹا سا نسخہ فائدے بے شمار* ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، نسوں کی پریشانی دور کرنے، بلڈ سرکولیشن بہتر کرنے، جوڑوں کے درد اور ہ...
31/10/2025

*چھوٹا سا نسخہ فائدے بے شمار*

ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، نسوں کی پریشانی دور کرنے، بلڈ سرکولیشن بہتر کرنے، جوڑوں کے درد اور ہاضمے کے لیے یہ نسخہ بہت مفید ہے

پانی دو کپ ، لونگ دو عدد، الائچی کلاں، دار چینی ایک چھوٹا ٹکڑا اور گڑ حسب ذائقہ ، تھوڑا کوٹ کر ایک برتن میں پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور ابالیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار لیں اور چھان کر گرم گرم کھالی پیٹ استعمال کریں
ان شاء للہ بہتری ہو گی
_آپکا معالج_
*حکیم شہباز اختر سیالکوٹی*
03404100300

*معدہ کا جلنا / معدے کا درد* اس مرض میں معدہ کے مقام پر شدید درد ھوتا ھے ۔درد معدہ بھی کہتے ھیںعلامات!!پیٹ میں نفخ۔قراقر...
23/10/2025

*معدہ کا جلنا / معدے کا درد*
اس مرض میں معدہ کے مقام پر شدید درد ھوتا ھے ۔درد معدہ بھی کہتے ھیں
علامات!!
پیٹ میں نفخ۔قراقر اور جلن کی شکایت رہتی ھے
ڈکاریں آتی ھیں اور جی متلاتا ھےگیس بنتی ھے
علاج کےلیے نسخہ نوٹ فرما لیں ✍️
سونف۔اڑھائی تولہ.۔سونڈھ اڑھائی تولہ۔اجوائن اڑھائی تولہ
کالی مرچ اڑھائی تولہ
فلفل دراز اڑھائی تولہ
پودینہ خشک اڑھائی تولہ
سہاگہ خام اڑھائی تولہ
نمک سونچل اڑھائی تولہ
نمک طعام اڑھائی تولہ
دارچینی سوا تولہ
نوشادر پھلی پانچ تولہ
سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں
خوراک....
چار رتی سے ایک ماشے کھانے کے بعد ھمراہ پانی سے کھائیں معدہ کی تمام شکایت میں بے حد مفید ھے ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
آپکا معالج
*حکیم شہباز اختر سیالکوٹی*
03404100300





*بال گرنے کا گھریلو علاج* 👩‍🦳👩‍🦱👴🏼پاکستان میں مرد ہوں یا خواتین سب ہی کو بال گرنے اور خشکی کا مسئلہ درپیش ہے۔ خواتین کی ...
20/10/2025

*بال گرنے کا گھریلو علاج* 👩‍🦳👩‍🦱👴🏼
پاکستان میں مرد ہوں یا خواتین سب ہی کو بال گرنے اور خشکی کا مسئلہ درپیش ہے۔ خواتین کی بات کی جائے تو انہیں اکثر یہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کے بال لمبے نہیں ہوتے۔
تو بالوں کو لمبا اور مضبوط بنانے کےلیے
*ایک نسخہ لکھ رہا ہوں✍️*
تیز گلابی رنگ کا پیاز درمیانی سائز کا 1
سکا کائی 5 تولہ
ریٹھہ 5 تولہ
آملہ. 5 تولہ
مالکنگنی 5 تولہ
روغن ناریل 100 گرام
سرسوں کا تیل 100 گرام
کسٹر آئل 50 گرام
پیاز کا پانی نکال کر تیل ملا کر آگ پر رکھ دیں جب تیل گرم ہو جائے تو سب چیزیں ڈال دیں
جب سب چیزیں جل جائیں تو اتار کر پن چھان کر محفوظ کر لیں
تیل تیار ہے
💠💠💠💠💠💠💠💠💠
*جو بہن بھائی اپنے بالوں کو لے کر پریشان ہیں
جو کہ درج ذیل ہیں*

1۔ بالوں کا بے رونق ہونا
2۔ بالوں کا جڑ سے کمزور ہونا
3 ۔بالوں کا گرنا
4۔بالوں کا اوپر سے دو منہ والاھونا
5۔بالوں کا نا بڑھنا
6۔بالوں کاخشکی کاشکار ھونا
وغیرہ وغیرہ
اب ان مسائل سے آ پ کو پریشان ہو نے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکہ آ پ کی خدمت کے لیے حاضر ھےخاص قسم کی جڑیں بوٹیوں سے تیار کردہ
آئل منگوا کر استعمال کریں ان شاءللہ
اچھا رزلٹ ملے گا
*نوٹ* : بالچر اور گنجا پن کے لیے چیک اپ ضروری ہے 👨‍🦲👴🏼
*حکیم شہباز اختر سیالکوٹی* 03404100300

*درد ریڑھ کی ہڈی* نسخہ نوٹ فرما لیں ✍️  گوند کندر                            50 گرام   آنبہ ہلدی                        ...
17/10/2025

*درد ریڑھ کی ہڈی*
نسخہ نوٹ فرما لیں ✍️
گوند کندر 50 گرام
آنبہ ہلدی 50 گرام
پیپلالاکھ 50 گرام
کمرکس 50 گرام
گوکھرو 50 گرام

ترکیب تیاری:

سب کو باریک پیس لیں 1000 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں
طریقہ استعمال:/
1 کیپسول ,
صبح ،دوپہر اور شام ہمراہ پانی، دودھ

خواص:--

ہر طرح کی کمر درد اور ریڑھ کی ہڈی کی درد کو بھی ختم کرتی ہے
*حکیم شہباز اختر سیالکوٹی*
03404100300



Address

Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Friday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 12:00
16:00 - 22:00

Telephone

+923404100300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم شہباز اختر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to حکیم شہباز اختر:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category