Punjab Marriage Bureau

Punjab Marriage Bureau lets make NIKAH easy for all Muslims
(12)

29/04/2024

PMB-1214

in 🇦🇺 from family in
Age: 26
Marital status : Single
Height: 5’9
Disability: No
Qualification: & in

Job Position: in a leading company ( & )
Residency status -
Sect: Sunni
Father:
Mother: House wife
Brother: 1 elder brother works in Bank
Sister: 1 younger sister (Civil Engineer) (moving to Australia 🇦🇺)
Current city:
In pak (Faisalabad)
Requirement:
Well educated ( , , )
Height: 5.5+
Caste: Jutt

0321 7177533 03217177533 for more details

20/01/2024

ایک اور عملی مثال۔ انگلینڈ سے آکر یہ فیملی 18 دسمبر کو میرے ساتھ connect ہوئی۔ ایک رشتہ دیکھا، بات نہیں بنی، دوسرا رشتہ دیکھا اور 27 دسمبر کو فائنل کرلیا، یہ ویڈیو کل بروز جمعہ تقریب نکاح کی ہے۔ وجہ؛ نا انہوں نے کسی کی زات پر بات کی، نا شکل و صورت کو مائکروسکوپ کی نظر سے پرکھا، نا فون پر نکھریلے انداز میں باتیں کیں، نا لڑکی نے کہا کہ میں ماسٹرز ڈگری ہولڈر ہوں لیکن لڑکا بیچلرز کیوں ہے، اور یہ کہ میں گورے چٹے رنگ کی مالک اور لڑکا سانولا کیوں۔ ایک دفعہ فیملی کو اپنے گھر بلایا، اور پھر خود گئے اور نتیجہ آپکے سامنے 😎

نکاح کو عام اور آسان بنائیں
+92 321 7177533

PMB33-1103  from   family Age: 28 & singleHeight: 5.5Qualification:   (cont)House own: 2   Father:   &  Mother: homemake...
10/12/2023

PMB33-1103

from family
Age: 28 & single
Height: 5.5
Qualification: (cont)
House own: 2
Father: &
Mother: homemaker
Brothers: 2 ( , )
Sisters: 2 ( , graduate)
Married: none
*REQUIREMENTS:*
Age: 31 years
City: any but Jutt caste
Qualification: .

WhatsApp Group Invite

*لاہور سے مغل فیملی کا کینیڈین 🇨🇦 نیشنل لڑکا۔ عمر 37 سال، قد 5.9، جاب کینیڈین 🇨🇦 آرمی میں آفیسر۔ بھائی کینیڈا میں ڈاکٹر،...
09/12/2023

*لاہور سے مغل فیملی کا کینیڈین 🇨🇦 نیشنل لڑکا۔ عمر 37 سال، قد 5.9، جاب کینیڈین 🇨🇦 آرمی میں آفیسر۔ بھائی کینیڈا میں ڈاکٹر، ایک لاہور سیٹلڈ، والد مرحوم، والدہ حیات، ایک بہن شادی شدہ، ایک سٹوڈنٹ۔*

*ان کے لئے لاہور یا کینیڈا سے 32 سال تک، اوپن کاسٹ میں پروفیشنل ڈگری ہولڈر لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔ 1151*

*سیالکوٹ سے جٹ فیملی کی 27 سالہ بیٹی، 27 سالہ قد 5.3، او لیول اے لیول اور بی بی اے UAE 🇦🇪 سے۔ فیملی 32 سال سے UAE میں سی...
02/11/2023

*سیالکوٹ سے جٹ فیملی کی 27 سالہ بیٹی، 27 سالہ قد 5.3، او لیول اے لیول اور بی بی اے UAE 🇦🇪 سے۔ فیملی 32 سال سے UAE میں سیٹلڈ۔ والد کاروباری*

*ان کے لئے جٹ فیملی کے اعلی تعلیم یافتہ ترجیحا UAE میں مقیم بیٹے کا رشتہ درکار ہے۔ 1017*

*راجپوت فیملی کی دینٹل سرجن بیٹی؛ عمر 27 سال قد 5 فٹ 3 انچ؛ بحریہ ٹاؤن لاہور میں 10 مرلہ رہائش،  والد کاروباری، 2 بھائی،...
04/10/2023

*راجپوت فیملی کی دینٹل سرجن بیٹی؛ عمر 27 سال قد 5 فٹ 3 انچ؛ بحریہ ٹاؤن لاہور میں 10 مرلہ رہائش، والد کاروباری، 2 بھائی، ایک انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 دوسرا لاہور میں سٹوڈنٹ*

*انکے لئے پاکستان یا انگلینڈ 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 سے اعلی تعلیم یافتہ اور سیٹلڈ فیملی کے بیٹے کا رشتہ درکار ہے 1093*

*جٹ فیملی کا 30 سالہ بیٹا، قد 6 فٹ، ماسٹرز ان انجینئرنگ، جاب گریڈ 18 اسلام آباد۔ آبائی شہر حافظ آباد۔ 1 بھائی 3 بہنیں۔ س...
03/10/2023

*جٹ فیملی کا 30 سالہ بیٹا، قد 6 فٹ، ماسٹرز ان انجینئرنگ، جاب گریڈ 18 اسلام آباد۔ آبائی شہر حافظ آباد۔ 1 بھائی 3 بہنیں۔ سب اعلی تعلیم یافتہ اور شادی شدہ۔*

*انکے لئے کسی بھی کاسٹ سے تعلیم اور جاب میں ہم پلہ رشتہ درکار ہے۔ 1079*

*بہاولپور سے لینڈ لارڈ جٹ فیملی کا اکلوتا بیٹا، عمر 26 سال قد 5 فٹ 9 انچ، تعلیم MBA، پیشہ فیکٹری اونر**ایک بہن ڈاکٹر، شا...
25/09/2023

*بہاولپور سے لینڈ لارڈ جٹ فیملی کا اکلوتا بیٹا، عمر 26 سال قد 5 فٹ 9 انچ، تعلیم MBA، پیشہ فیکٹری اونر*

*ایک بہن ڈاکٹر، شادی شدہ۔ رہائش 1 کنال پوش ایریا*

*اس کے لئے ملتان بہاولپور یا قریبی شہر سے زمین دار جٹ فیملی کی بیٹی کا رشتہ درکار ہے جس کی عمر 23 سال سے زیادہ نہ ہو۔*

*جٹ فیملی کا 28 سالہ لڑکا، قد 6 فٹ 1 انچ آسٹریلیا میں مقیم، ماسٹرز تعلیم، اپنا کاروبار**اس کے لئے صرف آسٹریلیا سے لڑکی ک...
25/09/2023

*جٹ فیملی کا 28 سالہ لڑکا، قد 6 فٹ 1 انچ آسٹریلیا میں مقیم، ماسٹرز تعلیم، اپنا کاروبار*

*اس کے لئے صرف آسٹریلیا سے لڑکی کا رشتہ درکار ہے*

متعلقہ لوگ رابطہ کریں۔

جٹ فیملی کی 2 بیٹیاں 26 سالہ لیڈی ڈاکٹر، 23 سالہ سافٹویئر انجینئر قد 5.4۔ لاہور میں 1 کنال رہائش۔ والدین گزیٹیڈ گورنمنٹ ...
19/08/2023

جٹ فیملی کی 2 بیٹیاں 26 سالہ لیڈی ڈاکٹر، 23 سالہ سافٹویئر انجینئر قد 5.4۔ لاہور میں 1 کنال رہائش۔ والدین گزیٹیڈ گورنمنٹ جابز۔ انکے لئے جٹ فیملی سے ڈاکٹر اور اعلی تعلیم یافتہ بیٹوں کے رشتے درکار ہیں۔
WhatsApp +92 0321 7177533

14/08/2023

36 سالہ امریکی نیشنل لڑکی، قد 5.8، فیملی لاہور سے ہے، طلاق یافتہ ہمراہ 4 سالہ بیٹی، کے لئے امریکہ سے 45 سال تک کے لڑکے کا رشتہ درکار ہے۔

WhatsApp 0321 7177533

فیصل آباد سے لینڈ لارڈ راجپوت فیملی کی بیٹی عمر 19 سال، قد 5.6۔ 4 کنال رہائش، والد فیکٹری اونر کے لئے ہم پلہ راجپوت فیمل...
12/08/2023

فیصل آباد سے لینڈ لارڈ راجپوت فیملی کی بیٹی عمر 19 سال، قد 5.6۔ 4 کنال رہائش، والد فیکٹری اونر کے لئے ہم پلہ راجپوت فیملی کے بیٹے کا رشتہ درکار ہے ۔

Whatsapp +92 0321 7177533

جٹ فیملی کا ڈاکٹر بیٹا، امریکہ میں، 28 سال قد 5.101 بہن ڈاکٹر، ایک چھوٹا بھائی، سیالکوٹ میں 1 کنال رہائش ڈیمانڈ: امریکہ ...
11/08/2023

جٹ فیملی کا ڈاکٹر بیٹا، امریکہ میں، 28 سال قد 5.10
1 بہن ڈاکٹر، ایک چھوٹا بھائی، سیالکوٹ میں 1 کنال رہائش

ڈیمانڈ: امریکہ سے جٹ فیملی کی بیٹی Daughter

WhatsApp +92 3217177533

07/08/2023

Join our whatsapp annoucement group for proposals.

رشتوں کی مکمل تفصیلات کے لئے ہمارے گروپ میں شامل ہوں۔ تفصیلات دیتے وقت کلائینٹ کی رازداری کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔

https://chat.whatsapp.com/LV3r3xwlc4K5oxYiMSQno4

Spanish 🇪🇸 national Jutt family in Barcelona (from gujrat) seeks proposal for their pharmacist daughter. Age 24, height ...
03/08/2023

Spanish 🇪🇸 national Jutt family in Barcelona (from gujrat) seeks proposal for their pharmacist daughter. Age 24, height 5.5

WhatsApp 0321 7177533

A Landlord Rajpoot family in United States 🇺🇸 seek proposal for their only daughter (Scientist + MBA) 28 years of age, 5...
03/08/2023

A Landlord Rajpoot family in United States 🇺🇸 seek proposal for their only daughter (Scientist + MBA) 28 years of age, 5.7 height.

WhatsApp@ +92 0321 7177533

کینیڈین 🇨🇦 نیشنل جٹ فیملی کا بیٹا، عمر 27 سال قد 5.11، فیصل آباد سے۔ ڈیمانڈ جٹ فیملی سے لیڈی ڈاکٹر۔ پاکستان یا کینیڈا کے...
27/07/2023

کینیڈین 🇨🇦 نیشنل جٹ فیملی کا بیٹا، عمر 27 سال قد 5.11، فیصل آباد سے۔ ڈیمانڈ جٹ فیملی سے لیڈی ڈاکٹر۔ پاکستان یا کینیڈا کے کسی بھی شہر سے WhatsApp 0321 7177533

سیالکوٹ سے ایلیٹ کلاس کشمیری فیملی کی 26 سالہ بیٹی،  تعلیم سافٹویئر انجینئر قد 5.6 کے لئے لاہور تا سیالکوٹ ہم پلہ کشمیری...
16/07/2023

سیالکوٹ سے ایلیٹ کلاس کشمیری فیملی کی 26 سالہ بیٹی، تعلیم سافٹویئر انجینئر قد 5.6 کے لئے لاہور تا سیالکوٹ ہم پلہ کشمیری فیملی کے بیٹے کا رشتہ درکار ہے۔
Whatsapp_ +92 0321 7177533

واہ کینٹ سے اعوان فیملی کی بیٹی NUST UNIVERSITY سے تعلیم یافتہ، عمر 27 سال، مختصر فیملی، والد ریٹائرڈ گورنمنٹ آفیسر، کے ...
16/07/2023

واہ کینٹ سے اعوان فیملی کی بیٹی NUST UNIVERSITY سے تعلیم یافتہ، عمر 27 سال، مختصر فیملی، والد ریٹائرڈ گورنمنٹ آفیسر، کے لئے راولپنڈی اسلام آباد یا بیرون ملک سے اعلی تعلیم یافتہ لڑکے کا رشتہ درکار ہے۔

راولپنڈی سے مغل فیملی کی 28 سالہ فارماسسٹ بیٹی کے لئے خوبصورت اور سیٹلڈ فیملی کے بیٹے کا رشتہ درکار ہے۔
16/07/2023

راولپنڈی سے مغل فیملی کی 28 سالہ فارماسسٹ بیٹی کے لئے خوبصورت اور سیٹلڈ فیملی کے بیٹے کا رشتہ درکار ہے۔

ایک معروف سیاسی گھرانے (پٹھان) کی 35 سالہ بیٹی (اعلی تعلیم یافتہ اور خوبصورت لڑکی)کے لیے راولپنڈی، اسلام آباد یا کشمیر س...
16/07/2023

ایک معروف سیاسی گھرانے (پٹھان) کی 35 سالہ بیٹی (اعلی تعلیم یافتہ اور خوبصورت لڑکی)کے لیے راولپنڈی، اسلام آباد یا کشمیر سے ہم پلہ فیملی کا رشتہ درکار ہے۔

USA 🇺🇸 & Canada 🇨🇦 based families seek proposals of Boys from Pakistani families in USA & Canada, ages 29 (scientist) & ...
16/07/2023

USA 🇺🇸 & Canada 🇨🇦 based families seek proposals of Boys from Pakistani families in USA & Canada, ages 29 (scientist) & 30 (lady doctor). Required boys who are qualified and settled in United States

آسٹریلیا میں مقیم انجینئر لڑکا قد 6 فٹ، عمر 31 سال، کے لئے پاکستان سے اعلی تعلیم یافتہ لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔
15/07/2023

آسٹریلیا میں مقیم انجینئر لڑکا قد 6 فٹ، عمر 31 سال، کے لئے پاکستان سے اعلی تعلیم یافتہ لڑکی کا رشتہ درکار ہے۔

Address

Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share