02/05/2026
ہمیں آپ کی تلاش ہے! (WE ARE HIRING)
ادریس ہسپتال کینٹ میں درج ذیل عہدوں کے لیے باصلاحیت افراد کی ضرورت ہے:
ریسپشنسٹ
سپروائزر
نرسنگ اسٹاف
الیکٹریشن
کلینر
اپنی درخواستیں (CV) 0320-0008763 پر واٹس ایپ کریں یا msih@smcs.edu.pk پر ای میل کریں۔