Desi Hakeem

Desi Hakeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Desi Hakeem, Sillanwali.
(2)

Healing from Allah ... The cure for every disease
Menstrual disorders, genital organs, infertility of women and men, asthma, cough, allergies, tetanus, bleeding, diarrhea, cholera, hepatitis, anemia, stomach ulcers, pediatric diseases, and all infectious.

گرمیوں میں پانی کی کمی کی وجہ سے، یا جگر کی خرابی کی وجہ سے مرغن غزاؤں کی وجہ آپ کے ہاتھ پاؤں میں سیک، جلن یا خارش ہوتی ...
02/06/2025

گرمیوں میں پانی کی کمی کی وجہ سے، یا جگر کی خرابی کی وجہ سے مرغن غزاؤں کی وجہ آپ کے ہاتھ پاؤں میں سیک، جلن یا خارش ہوتی ہے تو
1. دیسی شکر آدھا کلو
2. قلمی شورہ ہدید 10 گرام
33. . ست پودینہ 20 گرام
ملا کر یک جان کریں اور نہار منہ 2 چمچ ٹھنڈے پانی میں ملا کر لیں۔
03016723562
مفت طبی مشورہ اور دوائی فی سبیل اللہ لکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔
نیز تمام امراض پوشیدہ زمانہ و مردانہ کا شافی علاج بفضل تعالیٰ کیا جاتا ہے۔

 #موسم  #برسات  #جلد اور  #بال  #خصوصی  #توجہ کے  #طلبگارگرمی اور حبس کے بعد برسات ہو جائے تو راحت کا احساس پیدا ہوتاہے‘...
22/07/2023

#موسم #برسات #جلد اور #بال #خصوصی #توجہ کے #طلبگار

گرمی اور حبس کے بعد برسات ہو جائے تو راحت کا احساس پیدا ہوتاہے‘کیونکہ بارش کے بعد جسم کو سکون اور گرمی سے نجات ملتی ہے‘لیکن دوسری طرف مون سون کا موسم نمی سے بھر پور ہوتا ہے اور موسم میں نمی کی زیادتی ہماری جلد اور بالوں کی سب سے بڑی دشمن ہے‘جس کا سامنا مون سون کے موسم میں ہر خاتون کو کرنا پڑتاہے یعنی مون سون کا موسم ہماری جلد اور بالوں کے حوالے سے کئی چیلنجوں کو لے کر سامنے آتاہے‘اگر آپ اپنی جلد اور بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں تو آپ کو اس سلسلے میں کچھ احتیاطی تدابیر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ آپ جلد اور بالوں کے مسائل سے محفوظ رہیں ذیل کی باتوں پر عمل کریں تو آپ جلد اور بالوں کے مسائل پر قابو پا سکتی ہیں اور ان کو قابل توجہ بھی بنا سکتی ہیں۔

#بارش کے #موسم میں #جلد کے #مسائل

یوں تو ہمارے یہاں بارشیں کم کم ہی ہوتی ہیں لیکن جتنی بھی ہوتی ہیں اہل کراچی خاص طور پر لطف اندوز ہوتے ہیں ۔بارش کے موسم میں خواتین کو کچھ مسائل بھی درپیش ہوتے ہیں‘جن سے وہ متاثر تو ہوتی ہیں مگر خود کو تروتازہ اور پر سکون رکھنے کے لیے مزید دیکھ بھال کی طرف توجہ دیتی ہیں۔بارش کے دنوں میں جلد کے حوالے سے جو سب سے بڑی پریشانی ہوتی ہے وہ ہے فنگس انفیکشن یہ عموماً گیلی جلد پر اپنا وار کرتا ہے ۔

گیلی جلد بھیگ بھیگ کر یا مسلسل بھیگنے سے نرم ہو جاتی ہے اور ایسے میں فنگس کا آسان ہدف بن جاتی ہے۔اس کا نتیجہ جلد میں خارش‘جلن‘جلد کا سرخ ہو جانا‘جلد پر جگہ جگہ دھبوں ‘خاص کر بغل اور چھاتی کے اردگرد کی شکل میں سامنے آتاہے۔
گرمیوں کی وجہ سے جودانے جلد پر ہوجاتے ہیں‘وہ بارش کے دنوں میں نمی کو جلد میں داخل ہونے کا راستہ دیتے ہیں ۔
بارش کے دوران ان میں خارش ہو جاتی ہے اور اس کی وجہ ایک چھوٹا سا کیڑا ہوتا ہے جسے ”مائٹ“کہتے ہیں ۔اگر آپ کے جسم کے کسی حصے پر خارش کی شکایت ہو جائے تو فوراً کسی ماہر جلد سے رجوع کریں۔یہ حالت ٹھیک نہیں ہوتی‘اگر خارش کا باقاعدہ علاج نہیں کروایا جائے تو یہ گھر کے تمام افراد کو متاثر کر سکتی ہے۔بارش کے دنوں میں اگر آپ کی جلد کمزور بیمار اور چکنی نظر آنے لگتی ہے اور کبھی کبھارا س پر خارش بھی ہونے لگتی ہے تو اس حوالے سے ذیل میں دئیے گئے ٹپس پر غور کریں۔

#ٹپس اور #ٹرکس

چہرے کی جلد کو گردو غبار اور موسمی اثرات سے بچانے کے لیے ہفتے میں دوبار اسکرب کریں اور ایسا فیس واش استعمال کریں‘جس میں الفاہائیڈروکسل ایسڈ ملا ہوا ہو۔یہ جلد کو تازگی بخشتا ہے مگر اسے دن میں ایک سے زیادہ مرتبہ استعمال نہ کریں۔
بارش کے دنوں میں اگر جلد خشک ہونے لگے تو عرق گلاب اور گلیسرین کا مکسچر رات کو سونے سے قبل چہرے پر لگائیں یا بادام اور شہد کا پیسٹ بھی بناسکتی ہیں اسے بیس منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں۔

اس سے چہرے کی جلد نرم ہو جائے گی۔
بارش کے موسم میں زیادہ متاثر چکنی جلد ہوتی ہے۔واٹر بیسڈ موئسچرائزر کا استعمال مناسب ہوتا ہے۔دن میں تین بار اپنے چہرے کو دھوئیں۔بیسن کو عرق گلاب یا دودھ میں ملا کر چہرے پر لگائیں۔اس سے آپ کی جلد کی صفائی بھی ہو گی اور زائد تیل کا خاتمہ بھی ہو گا۔
جلد کی چپچپاہٹ کا احساس ہوتو اس سے بچنے کے لیے ایک کھانے کا چمچہ صندل کی لکڑی کے پاؤڈر کو عرق گلاب میں مکس کریں اور اسے چہرے‘ہاتھوں‘بازوؤں اور پاؤں پر لگائیں۔

مردہ سیل اور جلد کو صاف کے لیے موٹا پسا ہوا آٹا لے کر غسل کے دوران جلد پر یعنی جسم پر صابن کی طرح لگائیں۔
خشک جلد کی صفائی کے لیے دو چائے کے چمچہ شہد اور آٹھ عدد بادام کا پاؤڈر ملا کر پیسٹ بنا لیں۔چہرے پر لگائیں اور خشک ہونے دیں خشک ہوجائے تو چہرے کو اچھی طرح پر دھولیں۔ٹاول سے رگڑ کر چہرہ خشک نہ کریں بس تھپتھپالیں۔آپ کا چہرہ دمک اُٹھے گا۔

خشک اور مردہ جلد میں زندگی لانے کے لیے شہد اور دہی کی یکساں مقدار لے کر مکس کرلیں ۔اسے چہرے اور گردن پر لگائیں اور پندرہ منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔
آپ کی جلد خشک ہے تو ایک کھانے کا چمچہ ملک کریم میں عرق گلاب ملا لیں اور اسے چہرے پر لگائیں۔پندرہ منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔
ناریل کے تیل میں زیرہ پاؤڈر مکس کریں۔اسے گردن اور آس پاس لگائیں پھر غسل کرلیں۔

چکنی جلد کے لیے شہد اور لیموں کا عرق ہم وزن لے کر مکس کریں۔اسے چہرے پر لگائیں۔ایک گھنٹہ کے بعد چہرہ دھولیں ۔آپ چاہیں تو اس میں انڈے کی سفیدی کو بھی شامل کر سکتی ہیں۔
چکنی جلد کی صفائی کے لیے دودھ کو اُبالے بغیر بیسن میں مکس کریں۔اسے چہرہ‘ہاتھ‘بازو اور پاؤں پر لگائیں۔چکنی جلد پر پپیتا ملیں اور چند منٹ کے بعد غسل کرلیں۔

ایک کپ عرق گلاب میں دو چائے کے چمچہ گلیسرین مکس کریں۔اسے پورے جسم پر لگائیں اور پندرہ منٹ کے بعد غسل کرلیں۔پورے جسم کی خشکی غائب ہو جائے گی۔
جب بھی چہرہ دھوئیں‘ہر بار ٹونر لگائیں تاکہ مسام کے منہ بند ہو جائیں اور آپ کی جلد کی اپنی نمی اندر ہی جمع ہو جائے۔
کیمیکل پیل ایسا ٹریٹمنٹ ہے‘جو ماہر جلد استعمال کرتے ہیں ۔
تاہم آپ چاہیں تو خود بھی یہ گھر پر کر سکتی ہیں۔اس سے جلد میں تازگی پیدا ہوتی ہے اور مردہ جلد جی اُٹھتی ہے اور اس کے بہترین استعمال کا وقت مون سون کا موسم ہے۔اس ٹریٹمنٹ کے بعد دھوپ سے جلد کو نقصان نہیں پہنچتا ہے اور حساسیت پر بھی فرق نہیں پڑتاہے۔
بارشوں کے دنوں میں رات کے وقت جلد کی ٹوننگ بہت ضروری ہوتی ہے ۔انفیکشن سے بچنے کے لیے کوئی بھی اچھا سا اینٹی انفیکشن ٹونر استعمال کریں۔
اس کو گھر میں بھی آپ تیار کر سکتی ہیں۔ ایک چائے کا چمچہ دودھ میں پانچ قطرے چمبیلی کا تیل مکس کریں۔اگر جلد چکنی ہے تو لیونڈر آئل میں تھوڑا پانی ملا کر پتلا کرلیں اور پھر چہرے پر لگائیں۔
چکنی جلد کو موئسچرائزکرنے کے لیے2چائے کے چمچے عرق گلاب‘چار قطرے اسٹرابیری آئل اور چار قطرے اور نج آئل ایسینشل آپس میں مکس کرلیں۔
اسے چہرے پر‘ہاتھوں اور پیروں پر لگائیں اور 10-15منٹ کے بعد دھو لیں اور پھر کمال دیکھیں‘آپ کی جلد دمک اُٹھے گی۔

کھیرا کچل کر اس میں صندل کی لکڑی کا پاؤڈر مکس کرلیں اور پورے جسم پر لگائیں۔اس سے جلد کو تازگی اور خوشبو ملے گی ۔آزما کر ضرور دیکھیں۔
بارشوں کے دنوں میں اکثر ہونٹ خشک ہوکر پھٹنے لگتے ہیں‘اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے تو پھر خشک اور پھٹے ہوئے ہونٹوں پر ناریل کا تیل لگائیں‘اگر ایڑیاں پھٹنے لگیں تو ان پر کیسٹر آئل لگائیں۔

بارشوں کے دنوں میں بھاری موئسچرائزنگ کریم‘آئلی فاؤنڈیشن اور کریم بیسڈ کلر میک اپ سے دور رہیں۔لائٹ موس یا میٹا لک کمپیکٹ کا استعمال کریں یا پھر کیلا مائن لوشن کے چند قطرے بطورمیک اپ بیس استعمال کریں۔ان دنوں میں خود کو لائٹ میک اپ تک محدود رکھیں۔

بارش کے موسم میں بالوں کے مسائل

بارش کے موسم میں نمی کی زیادتی بالوں کی سب سے بڑی دشمن ہے۔
یہ اس وقت بھی آپ کے بالوں کو متاثر کرتی ہے۔جب آپ سارا دن گھر میں رہتی ہیں۔ایسا اُن دنوں میں زیادہ ہوتا ہے جب ہوا میں نمی کا تناسب بڑھ جاتا ہے ۔آپ کے بال اُلجھاؤ کا شکار ہوتے ہیں یا پھیکے پھیکے نظر آتے ہیں ۔اس کا انحصار آپ کے بالوں کی قسم پر ہے۔باریک اور موٹے بال بے رونق ہو جاتے ہیں‘جبکہ لہرئیے دار اور گھنگر یالے بال اُلجھاؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔
اس کا بہترین حل یہ ہے کہ بالوں کو انداز یا اسٹائل دینے کے لیے اسٹائلنگ جل کا استعمال کیا جائے۔اس جل کی وجہ سے بالوں کے اُوپر ایک باریک سی تہہ جم جاتی ہے جس سے بالوں کی نمی سے تحفظ ملتاہے۔
مزید تحفظ کے لیے آپ ایسا ہیئر اسپرے ستعمال کر سکتی ہیں‘جس میں چپچپاہٹ نہ ہو۔اچھا ہو گا کہ آپ ایرو سول استعمال کریں۔یہ شاندار اسپرے ہے اگر اسپرے کا نوزل باریک ہے تو اس کے استعمال سے پروڈکٹ ایک ہی جگہ زیادہ مقدار میں جمع ہو جائے گی‘جس سے بال آپس میں چپک جائیں گے اور پورا دن آپ کے لیے مسئلہ بنے رہیں گے۔
ایک ہفتے میں بالوں کی چار سے زیادہ پروڈکٹس کا استعمال نہ کریں ۔اس سے آپ کا وقت بچے گا۔نارمل روٹین یہ ہے کہ آپ بالوں میں شیمپو کریں۔اس کے بعد کنڈیشنر لگائیں۔جل کی مدد سے بالوں کو اسٹائل دیں اور آخر میں ہیئر اسپرے کریں۔
بارش میں بھیگنے کے بعد اس سے اچھی اور کوئی بات نہیں ہو سکتی ہے کہ آپ ایک بھر پور شاور لے لیں۔ تاہم بالوں کو کثرت سے دھونا یعنی روز دھونا آپ کے اُن مسائل میں اضافہ کر دے گا جن سے آپ پہلے ہی پریشان ہیں۔
ہفتہ میں2-3بار بالوں کو دھوئیں۔اس سے آپ کے بال صاف بھی رہیں گے اور دیکھنے میں بھی اچھے لگیں گے ۔ساتھ ہی ساتھ آپ کے بالوں کی قدرتی چمک اور لچک میں فرق نہیں آتا ہے اور بال اُلجھاؤ کا کم سے کم شکار ہوتے ہیں ۔بالوں کو دھونے کے بعد ان کی کنڈیشننگ کرنا ہر گز نہ بھولیں۔خشک بالوں کو قابو میں رکھنے کے لیے آپ”لیوان کنڈیشنر“کا استعمال کر سکتی ہیں۔

بارش اور نمی سے بوجھل دنوں میں اپنے بالوں کو زبردستی وہ اسٹائل دینے کی کوشش نہ کریں جس میں آپ خود کو درست نہ محسوس کرتی ہوں ۔مثال کے طور پر بال اگر گھنگھر یا لے ہیں تو پھر ان کو سیدھا نہ کریں اور اگر سیدھے ہیں تو گھنگھریالے نہ کریں ۔ایسا اس لیے کہا جا رہا ہے کہ بال اگر نمی کی تھوڑی سی مقدار بھی اپنے اندر جذب کرلیں گے تو بال واپس اپنی قدرتی حالت میں آجائیں گے اور آپ کی کوشش رائیگاں چلی جائے گی۔
اس کے بجائے بالوں کو ان کی قدرتی حالت میں رہنے دیں اور ایسا ہیئر اسٹائل اپنائیں جو آپ پر سوٹ کرتا ہو۔باریک اور سیدھے بالوں کے لیے بال کو پیچھے کی طرف کھینچ کر پونی ٹیل بنالیں یا پھر بالوں کو سمیٹ کر جوڑا بنالیں۔یہ گرمی میں زیادہ مناسب رہتاہے۔
اُلجھے ہوئے بالوں کو سلجھانے کیلئے عموماً ہیئر کریم یا اسی طرح کی پروڈکٹس کا سہارا لیا جاتاہے‘مگر ان کے اُلٹے اثرات ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کے ذریعے بالوں میں اور زیادہ نمی داخل ہو گی اور بال مزید چکنے اور چپچپے ہو جائیں گے۔
مون سون کے دنوں میں اچھا ہو گا کہ الکحل بیسڈ کریم اور جل کا استعمال زیادہ کیا جائے کیونکہ یہ بالوں میں خشک اثرات پیدا کرتے ہیں اور موئسچرائزنگ پروڈکٹس کو موسم سرما کے لیے اُٹھار کھیں اور اگر آپ بالوں میں جل لگاتی ہیں مگر اس کے باوجود بال قابو میں نہیں آتے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔درست لوازمات کے ذریعے نہ صرف اس پر قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ ایک فیشن کو رواج بھی دیا جا سکتا ہے۔
اُلجھے بالوں کو چھپانے کے لیے آپ ایک رنگین اسکارف باندھ لیں ۔بال چھوٹے ہیں تو سجاوٹ والے ہیئر بینڈ کا استعمال کیا جا سکتاہے۔اگر یہ سب کا ر آمد ثابت نہ ہوتو گھر سے باہر نکلتے وقت ہیٹ پہن لیں۔
چونکہ بارشوں کے دوران ہوا میں نمی کی زیادتی ہوتی ہے ۔اس لیے اس موسم میں بال ایکسٹرایا زیادہ توجہ مانگتے ہیں نمی کی زیادتی کی وجہ سے بال چکنے اور پھیکے پھیکے لگنے لگتے ہیں اور بالوں کی ساخت متاثر ہو کر بے جان ہو جاتی ہے ۔
کھو پڑی پر مسلسل پسینہ آتا رہتا ہے‘جس کی وجہ سے سر میں کھجلی ہوتی ہے‘بے چینی ہوتی ہے اور بال گرنے بھی لگتے ہیں ۔موسم کی سختی کی وجہ سے جو بال گرتے ہیں۔اس کے لیے کسی علاج کی ضرورت نہیں ہوتی ہے کیونکہ موسم کے گزرتے ہی بال دوبارہ اگ آتے ہیں ۔موس جل اورکنڈیشنر سے جس قدر ممکن ہو دور رہا جائے ۔اس کے علاوہ اس موسم کے دوران بالوں میں کوئی کیمیاوی ٹریٹمنٹ نہ کروائیں۔
مثلاً بالوں کو رنگوانا‘گھنگھریالے بنوانا یا گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کروانا۔بالوں میں آئرننگ تو بالکل نہ کروائیں کیونکہ اس سے بالوں پر مسلسل گرم ہوا پڑتی ہے‘جس سے بال کمزور ہو کر ٹوٹنے لگتے ہیں اور دو منہ والے بن جاتے ہیں۔بالوں میں موجود تیل کی زیادتی اور موئسچرائزر کوختم کرنے کا بہترین طریقہ مہندی کا استعمال ہے۔

Related

 #غزوہ  #بدر  #اور  #9ـمئیغزوہ بدر اسلامی تاریخ کی دوسری جنگ جو کفار مکہ اور مسلمانوں کے مابین ہوئی۔ جس میں حضور نبی کری...
23/05/2023

#غزوہ #بدر #اور #9ـمئی
غزوہ بدر اسلامی تاریخ کی دوسری جنگ جو کفار مکہ اور مسلمانوں کے مابین ہوئی۔ جس میں حضور نبی کریم رؤف الرحیم ﷺ کے ایک حکم کی تعمیل میں کوتاہی مسلمانوں بہت زیادہ نقصان دے گئی۔ اس جنگ میں حضور ﷺ کے چچا حضرت سید نا امیر حمزہ رضـ شہید ہوئے تو اس وقت جو کافرہ عورت ہندہ تھی اس نے آپ کے چچا کا قلیجہ مبارک نکال کر چبا ڈالا تو حضور نبی کریم ﷺ رحمت اللعالمین ﷺ نے اس پر بہت زیادہ رنجیدہ ہوئے۔
قرآن کریم میں اللہ نے فرمایا ہے کہ "شہید کو مردہ مت کہو وہ زندہ ہیں ان کو اللہ کے ہاں سے رزق مل رہا ہے لیکن تمھے اس کا شعور نہیں"

9 مئی کو جو واقع پیش آیا شہدا کی یادگار کے ساتھ ان کی تصاویر کے ساتھ ان کی املاک کے ساتھ بحثیت مسلمان میرا قلیجہ بھی پھٹ گیا۔ کیا ہمارا دین ریاست کے ساتھ یہ سلوک کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ کیا ہمارا ایمان کسی اور کی دنیاوی فائدہ کے لیے اتنا کمزور ہے کہ وہ ہم سے جو چاہے کروا لے؟ 9 مئی کے تمام مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔

18/02/2023

National Tib Council Pakistan
31/01/2023

National Tib Council Pakistan

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا، قدرتی طریقہیہاں عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا مکمل طریقہ کار دیا گیا ہے. سب سے پہلے ...
10/11/2022

عضوخاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا، قدرتی طریقہ
یہاں عضو خاص کو لمبا اور موٹا کرنے کا مکمل طریقہ کار دیا گیا ہے. سب سے پہلے بات ہے کیا عضوخاص بڑھ سکتا ہے اس کی موٹائی بھی ممکن ہوسکتی ہے. اور اس کے بڑھانے کا کوئی نقصان نہیں ہے.اس کا درست طریقہ کیا ہے. تو آج میں آپ کو اس کے بڑھانے کا درست طریقہ بتاؤں گا جواب میں سب سے پہلے کہ عضوخاص واقعی ہی بڑھ سکتا ہے کیونکہ کہ عضوخاص ایک مسل ہے اور مسل پوری زندگی پھیلتے بھی ہے. اور سکڑتے بھی. اس کے بڑھانے کے لیے محنت اچھی خاصی کرنی پڑتی ہے باقاعدگی سے اس کے لیے کم از کم تین ماہ درکار ہے. اور قدرتی طریقہ اپنائیں. سرجری کرنا نقصان ہے
نفس،عضو خاص، آلہ تناسل بڑھانے کا طریقہ
نمبر1 پٹھوں اور (تھائی) کی مالش
نفس کو بڑھانے کے لیے ایک طریقہ کاربنائیں. اور اس پر کم ازکم تین ماہ عمل کریں سب سے پہلے آپ کام کو ٹانگوں کے پٹھوں سے شروع کریں. ہفتے میں تین دفعہ زیتون کے تیل سے ٹانگوں کی پنڈلیوں پٹھوں کی خوب مالش کریں. کم از کم ایک ادھ پاؤ زیتون کے تیل کی استعمال کریں. یہ ضروری ہے جب تک خون کا دورہ ٹھیک نہیں ہوگا کسی صورت نفس نہیں بڑھ سکتا. آپ نفس پر لاکھ مالش کرتے رہیں پریشر تو پٹھوں(پٹوں) سے آتا ہیں اور جتنا ریادہ خون کے گردش نفس میں آئے گی. اتنا جلدی نفس بڑھ جائے گا. یعنی یہ سمجھانا ضروری ہے کہ تھائی یعنی پٹوں کی مالش ہفتے میں تین بار لازمی کریں
نمبر 2 بالوں کی صفائی
نفس کی لمبائی موٹائی اور سختی کے لیے ضروری ہے. کہ ہفتے میں 2 بار بالوں کی صفائی ضرور کریں. اور اس کے بے شمار فائدے ہیں. البیرونی سے کسی نے پوچھا کوئی سیکس کو بڑھانے کے لیے ٹوٹکہ بتاؤ تو البیرونی نے کہا میں ٹوٹکہ نہیں پورا نسخہ بتا دیتا ہوں ایک استرا لے لو اور ہر دوسرے دن اس سے انڈر شیو کیا کرو کبھی بھی مردانہ کمزوری نہیں ہوگی. یعنی جب آپ ہفتے مین 2 بار شیو کرو گے تو جو بال خون چوستے ہیں وہ بھی ختم ہو جائے گے. اور استرا چلانے سے بلڈ کی سرکولیشن بڑھ جاتی ہیں جس سے نفس کی مردہ بند رگیں کھل جاتی ہیں طریقہ کار میں ہفتے میں دو بار انڈر شیو بھی لازمی ہے
نفس کی لمبائی اور موٹائی کے لیے تیل بنانے کا طریقہ
نسخہ الشفاء : روغن مالکنگنی 100 گرام، جونگ کو 10 گرام، لے کر اس کو 10 گرام تیل میں جلا لیں، جلانے کے بعد نکال کر پھینک دیں اس میں روغن لونگ 10 گرام، اور دیسی انڈے کے زردی کا تیل 10 گرام، سب تیلوں کو ملا دیں. اور اس کی تین ماہ تک مالش کریں پھر جا کر نفس میں اضافہ ہوگا. اور ایسا تیار ہو گا کہ ساری زندگی کو دوائی لینے کی ضرورت نہیں. جب بھی نفس کی کمزوری ہو تھائی میں مالش کیا کریں. نفس کی مالش کرنے سے زیادہ بہتر تھائی کی مالش ہے. پھر بعد میں نفس کی مالش کریں اور لگاتار تین ماہ تک کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم عبدالرحمٰن تنویر
ہر قسم کی ادویات اور تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline Number +92-301-672-35-62
+92 347 4646112

بدلتے موسم میں اکثر ہمارے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیاں سوجن کا شکار ہو جاتی ہے اور ان پر خارش کا غلبہ آ جاتا ہے۔ جس کی وج...
10/11/2022

بدلتے موسم میں اکثر ہمارے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیاں سوجن کا شکار ہو جاتی ہے اور ان پر خارش کا غلبہ آ جاتا ہے۔ جس کی وجہ انسان رات کو سو نہیں پاتا اور بعض اوقات انگلیان اتنی حسااس ہو جاتی ہیں کہ کسی چیز سے ٹچ ہونے پر فوراً درد میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔ ان سب علامات سے چھٹکارا پانے کیلے صرف آپ نے شلجم کے پتے لینے ہیں اور انہیں ساگ کی طرح کاٹ لینا ہے اس کے بعد ان پتوں کا جتنا وزن ہے اس سے 4 گنا زیادہ پانی ڈال لینا ہے اور اسے آگ پر چڑھا دینا ہے جب پانی میں پہلا جوش آئے تو اس میں 3 چمچ چاول والے نمک کے ڈالنے ہیں (یاد رہے نمک ڈالنا ہے چاول نہیں) جب شلجم کے پتے گل جائیں تو اتار لیں اور چھان کر کھلے منہ والے برتن میں انڈیل لیں اب ایک کھلا برتن لیں اس میں پاؤں ڈال لیں اور سوتی کپڑے کو اس پانی میں بگو بگو کر پاؤن اور ہاتھوں پر پھیریں۔ انشاء اللہ 3 دن کے بعد تکلیف ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔
پرہیز: انڈوں، پکوڑے، سموسے اور گرم غذاؤن کا زیادہ استعمال اس مرض کو بڑھاتا ہے۔ معتدل غذا کھائیں سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں اور ہوادار جوتوں کا استعمال کریں۔
مزید معلومات، طبی مشورے، اور پوشیدہ امراض کے لیے رابطہ کریں:
حکیم عبدالرحمان تنویر (رجسٹرڈ قرشی طبیب 9079-یو 1980) رابطہ نمبر 03016723562
حکیم عثمان حیدر اعوان 03014448841 | +92 347 4646112

27/06/2022
16/04/2022

سوال
کیا رمضان کے مہینے کے دوران ج**ع جائز ہے ؟
اور کیا رمضان کی راتوں میں سحری سے قبل ج**ع اور غسل کرنا جائز ہے ؟

اول :

رمضان میں دن کے وقت مرد وعورت پر ج**ع کرنا حرام ہے اور ان پر یہ واجب ہے کہ وہ روزہ رکھیں اور اگر انہوں نے یہ کام کر لیا تو ان کے ذمہ کفارہ ہے جو کہ ایک غلام آزاد کرنا ہے جو اس کی طاقت نہ رکھے وہ دو مہینے مسلسل روزے رکھے جو اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو وہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے ۔

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئےتھے کہ ایک شخص آیا اور کہنے لگا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ہلاک ہو گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تجھے کیا ہوا ؟ تو وہ کہنے لگا میں نے اپنی بیوی سے روزے کی حالت میں ج**ع کر لیا ہے ( رمضان میں ) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تیرے پاس غلام ہے جسے تو آزاد کرے ؟ تو وہ کہنے لگا : نہیں ۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تو دو مہینے مسلسل روزے رکھ سکتا ہے ؟ اس نے کہا نہیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلا سکتا ہو ؟ وہ کہنے لگا نہیں ۔

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رک گۓ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئےتھے کہ ایک بڑا سا ٹوکرا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا گیا جس میں کھجوریں تھیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سائل کہاں ہے ؟ اس نے کہا میں ادھر ہوں ۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ لے جاؤ اور انہیں صدقہ کر دو تو وہ شخص کہنے لگا : اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سے بھی زیادہ فقیر پر ؟ اللہ کی قسم ان دونوں خالی جگہوں یعنی ان دونوں حروں (مدینہ کی دونوں اطراف ) کے درمیان میرے گھر والوں سے زیادہ فقیر کوئی نہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسکرآئے حتی کہ آپ کے دانت نظر آنے لگے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جاؤ اپنے گھر والوں کو کھلاؤ۔

صحیح بخاری حدیث نمبر (1834 اور 1835) صحیح مسلم حدیث نمبر (1111)

دوم :

اور رہا یہ مسئلہ رمضان کی راتوں میں ج**ع کا تو یہ جائز ہے منع نہیں اور یہ جواز طلوع فجر تک رہتا ہے اگر فجر طلوع ہو گئي تو ج**ع حرام ہو جائے گا ۔

اللہ تبارک وتعالی کا ارشاد ہے :

( روزے کی راتوں میں اپنی بیویوں سے ملنا تمہارے لۓ حلال کیا گيا ہے وہ تمہارا لباس اور تم ان کا لباس ہو تمہاری پوشیدہ خیانتوں کا اللہ تعالی کو علم ہے اس نے تمہاری توبہ قبول فرما کر تم سے درگزر فرما دیا اب تہمیں ان سے مباشرت اور اللہ تعالی کی طرف سے لکھی ہوئی چیز کو تلاش کرنے کی اجازت ہے تم کھاتے پیتے رہو یہاں تک کہ صبح کا سفید دھاگہ سیاہ دھاگے سے ظاہر ہو جائے پھر رات تک روزے کو پورا کرو ) البقرہ / 187

تو یہ آیت اس جواز کے لۓ نص ہے کہ رمضان میں رات کو فجر تک کھایا پیا اور ج**ع کیا جا سکتا ہے ج**ع کے بعد غسل کرنا اور پھر نماز فجر پڑھنا فرض وواجب ہے ۔

واللہ تعالی اعلم .

 #آدھی  #رات  #کو  #پیاس  #لگنے  #کی  #وجوہات  #اور  #حل  #کیا  #ہے ؟اکثر و بیشتر افراد کی رات گہری نیند میں  پیاس کے س...
16/04/2022

#آدھی #رات #کو #پیاس #لگنے #کی #وجوہات #اور #حل #کیا #ہے ؟
اکثر و بیشتر افراد کی رات گہری نیند میں پیاس کے سبب آنکھ کُھل جاتی ہے جس کے نتیجے میں پانی پینے کے لیے اُٹھنے اور پانی پینے کے بعد دوبارہ نیند آنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے جس کا حل تلاش کرنا لازمی ہے۔

گرمیوں میں چھوٹی راتیں ہونے کے سبب جن افراد کو گہری نیند کے دوران پیاس کے سبب جاگنا پڑتا ہے اُن کے لیے نیند کی کمی ہونے کے نتیجے میں آنے والا سارا دن پریشان یا ذہنی دباؤ میں گزرتا ہے، گہری نیند میں سے ایک بار جاگنے کے بعد دوبارہ نیند کا آنا نہایت مشکل ہوتا یا پھر گہری نیند میں جانے کے لیے کافی وقت بھی درکار ہوتا ہے۔

حیرت انگیز نتائج دینے والی’کھیرا ڈائیٹ‘ کیا ہے؟

رمضان میں پانی کی کمی سے بچنے کیلئےفرحت بخش مشروبات

طبی ماہرین کے مطابق رات گئے گہری نیند میں پیاس لگنے کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں، ایک یہ کہ دن میں کھانے کے دوران کتنا پانی استعمال کیا گیا ہے اور دوسری یہ کہ ایک دن میں کیا آٹھ گلاس یا اس سے زائد پانی کی مقدار لی گئی ہے یا نہیں۔

کیفین کا استعمال پانی پینا نہیں ہے

ماہرین کے مطابق اکثر اوقات چائے، کافی، میٹھے مشروبات اور سوڈا ڈرنکس کو بھی پانی کے استعمال میں شمار کر لیا جاتا ہے جبکہ ایک دن میں آٹھ گلاس سادہ پانی پینا تجویز کیا جاتا ہے، آٹھ گلاس پانی پینے کے نتیجے میں بھی اگر رات میں پیاس کے سبب آنکھ کھل جائے تو اس کا مطلب ہے کہ جسم کو مزید پانی کی ضرورت ہے، پانی کی مقدار بڑھاکر ہر 10 سے 12 گلاس پر لے آئیں۔

ماہرین کے مطابق میٹھے مشروبات، سوڈا، کولا ڈرنکس اور کیفین پر مشتمل مشروبات جیسے کے چائے اور کافی وغیرہ کے استعمال سے جسم میں موجود پانی زیادہ خارج ہو جاتا ہے اور انسان ڈیہائیڈریشن کا شکار ہو سکتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دن میں زیادہ چائے یا کافی کے استعمال کے عادی ہیں تو رات میں جاگنے کے لیے تیار رہیں کیوں کہ جسم کو مطلوبہ پانی کی مقدار حاصل کرنے کے لیے دماغ میں پیاس کے سگنل ضرور بھیجے گا۔

نمکین اور مسالے دار کھانوں سے پرہیز

ماہرین کے مطابق صرف پانی کی کم مقدار ہی رات گئے پیاس کا سبب نہیں بنتی بلکہ دن بھر کھائی گئی غذا کا بھی اس میں براہ راست عمل دخل ہوتا ہے، ایسے افراد جنہیں رات نیند میں پیاس کا احساس جاگتا ہے انہیں ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ نمک اور مسالے والی غذاؤں کا استعمال کم کیا جائے ۔

ماہرین کے مطابق مسالے والی غذاؤں کے استعمال سے سینے کا جلنا، تیزابیت کا ہونا اور پیاس کا لگنا عام بات ہے، ان سب ہی شکایات سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال اور نمکین اور مسالے والی غذاؤں کا کم استعمال کیا جائے۔

ماہرین کے مطابق رات گئے سینے کی جلن ذیابطیس کی علامتوں میں سے بھی ایک علامت ہے، اگر اکثر اوقات سینے کی جلن محسوس ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

رات گئے پیاس لگنے کاحل کیا ہے ؟

طبی ماہرین کے مطابق رات گئے نیند میں سے جاگنے سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے دن میں پانی کی مقدار زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور’کیفینیٹڈ‘ چائے اور کافی سے پر ہیز کریں، دن کے اوقات میں سادہ غذاؤں اور سادہ پانی کا استعمال کریں تاکہ گہری نیند میں خلل نہ پڑے۔

Address

Sillanwali

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 14:00

Telephone

+923016723562

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Hakeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Desi Hakeem:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

QARSHI DESI HAKEEM | قرشی دیسی حکیم

QARSHI DESI HAKEEM | قرشی دیسی حکیم

مین بازار نمبر 2 عمر فاروق پنسار سٹور سلانوالی